مصنف کی تحاریر : newseditor

خیبرپختونخوا نیشنل ہاکی لیگ چار اکتوبر سے شروع ہوگی ‘ اسفندیارخان خٹک ڈی جی سپورٹس

پشاور( سپورٹس رپورٹر)ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمامخیبرپختونخواہ میں ہاکی کے فروغ کیلئے شروع کی جانیوالی پہلی مرتبہ کے پی نیشنل ہاکی لیگ تیس ستمبر کے بجائے اب چار اکتوبر کو شروع ہوگی جو کہ صوبے کے مختلف آسٹرو ٹرف پر کھیلی جائیگی آٹھ مختلف ٹیمیں ان میں حصہ لینگی جن میں قبائلی علاقو ں سے تعلق رکھنے والی ٹیم ...

مزید پڑھیں »

جشن آزادی فٹبال ٹورنامنت شنواری ستوری فٹبال کلب نے جیت لی

پشاور( سپورٹس رپورٹر) لنڈی کوتل گرائونڈ پر جاری جشن آزادی فٹبال ٹورنامنت کا فائنل شنواری ستوری فٹبال کلب نے جیت لی گورنمنٹ ہائی سکول سپورٹس گرائونڈ پر جاری 35 واں جشن آزادی فٹ بال ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا ٹورنامنٹ میں 36 ٹیموں نے حصہ لیا جو کہ چالیس روز تک جاری تھا جشن آزادی فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل شنواری ستوری ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا کے سیکرٹری سپورٹس کیلئے صدر مملکت کی جانب سے اعزازی سرٹیفکیٹ

پشاور( سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخوا کے سیکرٹری سپورٹس عابد مجید کو نیشنل مینجمنٹ کالج میں بہترین کارکردگی پر صدر پاکستان عارف علوی نے اعزازی سرٹیفیکیٹ سے نوازا ‘ خیبرپختونخواہ سے تعلق رکھنے والے عابد مجید 114 ویں نیشنل مینجمنٹ کورس کا حصہ ہیں یہ تربیتی سیشن چوبیس مئی سے چوبیس ستمبر تک جاری رہا جس میں انہوں نے حصہ لیا اور ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ہاکی لیگ میں حصہ لینے والی آٹھ ٹیموں کے کھلاڑیوں کا اعلان کردیا گیا

نیشنل ہاکی لیگ میں حصہ لینے والی آٹھ ٹیموں کے کھلاڑیوں کا اعلان کردیا گیا ‘ خیبرپختونخواہ ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر سید ظاہر شاہ نے ناموں کا اعلان پریس کانفرنس میں کیا ‘چیف سلیکٹر رحیم خان پر ہاکی ایسوسی ایشن خیبر پختونخواہ کے جنرل سیکرٹری ہدایت اللہ ‘ سلیکشن کمیٹی کے ممبر یاسر اسلام ‘ ضیاء بنوری بھی موجود ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، سنٹرل پنجاب نے بلوچستان کو دو وکٹوں سے شکست دیدی

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں سینٹرل پنجاب نے بابر اعظم کی شاندار بیٹنگ کی بدولت  بلوچستان کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی ۔  راولپنڈی میں ہونے والے نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں جمعے کے روز کھیلے گئے  دوسرے میچ میں بلوچستان نے سینٹرل پنجاب کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ بلوچستان نے مقررہ اوورز میں 7 ...

مزید پڑھیں »

لیفٹینٹ جنرل (ر) اشفاق ندیم کے انتقال پر پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر کا اظہار تعزیت

سابق چیف آف جنرل سٹاف و ڈی جی ملٹری آپریشنز لیفٹینٹ جنرل ر اشفاق ندیم انتقال کرگئے، اناللہ واناالیہ راجعون، انکے انتقال پرملال پر صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن برگیڈیئر رخالد سجاد کھوکھر و سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن اولمپین آصف باجوہ کی جانب سے اظہار تعزیتتفصیلات کے مطابق سابق چیف آف جنرل سٹاف و ڈی جی ملٹری آپریشنز لیفٹینٹ جنرل ...

مزید پڑھیں »

تیسرا چیف آف نیول سٹاف ہاکی ٹورنامنٹ،واپڈا نے پورٹ قاسم اتھارٹی کو 0-10 سے دھول چٹھا دی

تیسرا چیف آف دی نیول اسٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ 21 سے 28 ستمبر تک عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم ، کراچی میں کھیلا جا رہا ہے۔ ٹورنامنٹ کے چوتھے دن دو میچ کھیلے گئے۔ دن کے پہلے میچ کے دوران واپڈا نے پورٹ قاسم اتھارٹی کو 0-10 سے شکست دی۔ واپڈا کے رانا عبدالوحید کو شاندار کارکردگی پر مین آف ...

مزید پڑھیں »

پہلی چیف منسٹر پنجاب فائیواےسائیڈ قومی وومن ہاکی چیمپین شپ 7 تا12اکتوبر لاہورمیں کھیلی جائیگی

ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب کے زیراہتمام، پاکستان ہاکی فیڈریشن کی زیرنگرانی پہلی چیف منسٹر پنجاب فائیواےسائیڈ قومی وومن ہاکی چیمپین شپ کے انعقاد کی تواریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے جاری شدہ اعلامیہ کے مطابق چیمپین شپ 7 اکتوبر تا 12 اکتوبر نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں کھیلی جائیگی۔ اس سے ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی ٹونٹی: سندھ نے سدرن پنجاب کوپانچ وکٹوں سے ہرادیا

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کے تیسرے میچ میں جی ایف ایس سندھ نے اے ٹی ایف سدرن پنجاب کو پانچ وکٹوں سے ہرادیا ہے۔ سندھ نے 176 رنز کا ہدف چار گیندیں قبل 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ اوپنر خرم منظور کی 49 گیندوں پر 84 رنز کی عمدہ اننگز نے جیت میں ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل کی جنرل کونسل کا چوبیسواں اجلاس

پاکستان سپر لیگ کی جنرل کونسل کا چوبیسواں اجلاس جمعے کی سہ پہر کو منعقد ہوا۔اجلاس کی صدارات چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کی۔ اس موقع پر چیئرمین پی سی بی نے پاکستان کرکٹ کی ترقی اور اس کے فروغ میں اہم حصہ ڈالنے پر فرنچائزز کے کردار کو سراہا ہے۔ انہوں نے فرنچائز مالکان کو یقین دلایا ...

مزید پڑھیں »