مصنف کی تحاریر : newseditor

پشاور میں ریفری ججز کورس 3 ستمبر سے شروع ہوگا، نجم اللہ صافی

پاکستان ووشوفیڈریشن کے زیر اہتمام پشاور میں ریفری ججزکورس تین ستمبر سے شروع ہوگا،پانچ ستمبر تک منعقدہ اس کورس میں خیبرپختونخواکے مختلف اضلاع سے کوچز،ریفری اور کھلاڑی حصہ لیںگے۔خیبر پختونخواووشوایسوسی ایشن کے سیکرٹری نجم اللہ صافی کے مطابق ووشوفیڈریشن کے چیئرمین ملک افتخار اعوان ،صدر آمان اللہ اچکزئی،سینئر نائب صدر رحمت گل آفریدی اور سیکرٹری آمبرین ملک ملک میں ووشوکے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے انٹرنیشنل فٹبالر نجیب اللہ نجمی وفات پا گئے

پاکستان کے انٹرنیشنل فٹبالر نجیب اللہ نجمی گزشتہ روز اسلام آباد میں وفات پا گئے، نجیب اللہ نجمی کی وفات پر فٹبال سے وابستہ شخصیات نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے، ہما فٹ بال ٹیم اسلام آباد کے کھلاڑیوں کا اجلاس گذشتہ روز ملتان میں ہوا جس کی صدارت ٹیم کے کوچ فرید ملک نے کی۔ اجلاس ...

مزید پڑھیں »

آل کراچی ہیپ کیڈو چیمپئن شپ،ماسٹرنسیم بہترین کھلاڑی قرارپاٸے

کراچی(اسپورٹس رپورٹر) النوراسپورٹس کمپلیکس میں آل کراچی ہیپ کیڈو چیمپئن شپ میں مختلف کیٹگری کےمقابلے ہوئے۔ویمنز ڈبلزمیں طوبیٰ عبدالصمد اور رافعہ عبدالصمد نے کامیابی سمیٹی۔ گروپ پرفارمنس میں امجد علی،ایم یاسر،عثمان ،عدنان ،عمر اور فیصل نے میدان مارا۔ پاکستان ہیپ کیڈو فیڈریشن کےچئیرمین اور چیف جیوری گرینڈ ماسٹر رضوان مصطفیٰ زبیری نے بتایاایونٹ میں کئی کلبز نے حصہ لیا اور ...

مزید پڑھیں »

پہلی فائیو اے سائیڈ چیف منسٹرپنجاب قومی وومن ہاکی چیمپین شپ کےآفیشلزتعینات

پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے پہلی فائیو اے سائیڈ چیف منسٹرپنجاب قومی وومن ہاکی چیمپین شپ کےآفیشلزتعینات، مسز عابدہ تنویر ٹورنامنٹ ڈائریکٹر تعینات، راشد محمود بٹ ایمپائرز مینجر متعین ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب کے زیراہتمام،پاکستان ہاکی فیڈریشن کی زیرنگرانی پہلی چیف منسٹر پنجاب قومی وومن فائیو اے سائیڈ ہاکی چیمپین شپ 7 تا 12 ستمبر نیشنل ...

مزید پڑھیں »

ڈویژ نل ٹیبل ٹینس چمپئن شپ ایبٹ آباد میں شروع ہوگئی

ایبٹ آباد(سپورٹس رپورٹر)ڈویژ نل ٹیبل ٹینس چمپئن شپ ایبٹ آباد میں شروع ہوگئی باقائدہ افتتاح ملک نوید اعوان نے کیا اس موقع پر ڈسٹرکٹ ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے صدر محمد زاہد صوبائی ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے نائب صدر شاہد رفیق مغل ممتاز تیبل تینس پلیئر ساجد رفیق مغل اور ٹیبل ٹینس کھلاڑیوں کی بڑی تعداد موجود تھی اس ...

مزید پڑھیں »

سجاد شاہ نے آزادی کپ ٹین پن باﺅلنگ چیمپیئن شپ میں میدان مار لیا

اسلام آباد،(سپورٹس لنک رپورٹ) سجاد شاہ نے آزادی کپ ٹین پن باﺅلنگ چیمپیئن شپ کے مینز سنگلز میں میدان مار لیا، ایونٹ میں علی سوریا اور احمر سلڈیرا نے بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی جبکہ اعجاز الرحمن چوتھے نمبر پر رہے،چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب میں ائیر کموڈور ریٹائرڈ ڈاکٹر حفیظ الرحمن مہمان خصوصی تھے جہنوں نے کامیابی ...

مزید پڑھیں »

مجھ پرالزامات میری ساکھ کونقصان پہنچانے کے لیے لگائے گئے ہیں، انٹرنیشنل بیڈمنٹن کھلاڑی مراد عل

یشاور (سپورٹس رپورٹر)انٹرنیشنل بیڈمنٹن کھلاڑی مراد علی پاکستان نمبر ون نے جنوبی ایشین گیمز 2019 نیپال کانسی کا تمغہ،قومی کھیل 2019 میں مردوں کا سنگل فاتح سونے کا تمغہ جیتا،کامن ویلتھ گیمز 2018 آسٹریلیا میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ ورلڈ # 1 کے ساتھ کھیلا جو سب سے بڑا بھارت میچ پوائنٹس ہے، پہلی گیم پوائنٹس 21.16، دوسرا گیم پوائنٹس ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستان کی بیس رکنی ٹیم کا اعلان

پاکستان نے نیوزی لینڈ سیریز کے لیے 20 رکنی ون ڈے سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ جولائی میں انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کا حصہ رہنے والے حارث سہیل ، سلمان علی آغا ، سرفراز احمد اور صہیب مقصود کو ڈراپ کردیا گیا ۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سلیکٹرز نے نیوزی لینڈ کے خلاف تین آئی سی سی کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

آزادی کپ ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ سیمی فائنل مرحلے میں داخل

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری آزادی کپ ٹین پن باﺅلنگ چیمپیئن شپ میں احمر سلڈیرا، اعجازالرحمن، علی سوریا اور سجاد شاہ ماسٹرز سنگلز ایونٹ کے سیمی فائنل پہنچ میں گئے۔ گذشتہ لیژر سٹی باﺅلنگ کلب ، جناح پارک راولپنڈی میں کھیلے گئے ماسٹر سنگلز کے ایونٹ میںاحمر سلڈیرا نے 380 ...

مزید پڑھیں »

پہلی نیشنل وومن فائیو-اے سائیڈ ہاکی چیمپئن شپ کے لئے کراچی کے ٹرائلز مکمل

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر)پہلی نیشنل وومن فائیو-اے سائیڈ ہاکی چیمپئن شپ کے لئے کراچی کے ٹرائلز مکمل ہوگئے، ٹرائلز میں شریک 53 میں سے 22 کھلاڑی پانچ روزہ تربیتی کیمپ کے لئے منتخب ہوگئیں، ٹرائلز کے بعد نو کھلاڑی سندھ ریجن کی ٹیم کا حصہ ہونگی، جنرل منیجر پی ایچ ایف ویمنز ونگ سندھ صوبائی وزیر سیدہ شہلا رضا نے ...

مزید پڑھیں »