مصنف کی تحاریر : newseditor

ظہیر عباس مسلسل دوسری بار پشاور زلمی کے صدر مقرر

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز اور پی ایس ایل سیزن ٹو کی چیمپیئن پشاور زلمی نے مسلسل دوسرے سال ایشین بریڈ مین اور پاکستان کے سابق کپتان ظہیر عباس کو اپنا صدر مقرر کیا ہے جبکہ پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے کہا ہے کہ ظہیر عباس دنیائے کرکٹ کا ایک بڑا اور معتبر ...

مزید پڑھیں »

نیپال کی ویمن بلائنڈ کرکٹ ٹیم کل پاکستان پہنچے گی

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) نیپال کی وومن بلائنڈ کرکٹ ٹیم کل اتوار کو لاہور پہنچے گی ،ْ دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز 29سے 5فروری تک کھیلی جائیگی ۔پاکستانی ٹیم ٹیم میں بی ون کیٹگری کی صبا گل ،ْ اقصیٰ عارف ،ْ بشریٰ ظہور ،ْ سمیہ ممتاز اور انیلہ شہزادی (وائس کیپٹن ) جبکہ بی ٹو کیٹیگری ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور جنوبی افریقہ کا چوتھا ون ڈے میچ کل

سنیچورین (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا میچ کل 27 جنوری کو کھیلا جائیگا میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بجے شروع ہو گا،،شیڈول کے مطابق پانچواں اور آخری ایک روزہ میچ 30 جنوری کو کھیلا جائے گا۔اس کے بعد دونوں ٹیموں ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل ا سکی ریسز میں شرکت کیلئے بین الاقوامی کھلاڑیوں کی پاکستان آمد

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)دنیا بھر سے 38 اسکیئیرز انٹرنیشنل ا سکی ریسز میں شرکت کرنے کیلئے پاکستان پہنچ رہے ہیں جو قراقرم کے بلندو بالا پہاڑوں میں موجود خوبصورت پی اے ایف ا سکی ریزورٹ نلتر میں منعقد ہوں گی۔ اس موقعے کی اہمیت کو اجاگر کرنے کیلئے ونٹر سپورٹس فیڈریشن آف پاکستان نے ایک پرومو بھی جاری کیا ہے۔یہ ...

مزید پڑھیں »

سرفراز کی اہلیہ شوہر کے دفاع میں سامنے آگئیں،ایسی ویڈیو شیئر کردی سب حیران

جوہانسبرگ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی اہلیہ خوش بخت بھی ان کے دفاع میں سامنے آگئیں ۔انہوں نےسوشل میڈیا پر سرفراز احمد کی نیلسن منڈیلا اسکوائر پر مقامی بچوں کے ہمراہ ریس لگاتے ہوئے وڈیو شیئر کی۔خوش بخت نےاپنے پیغام میں کہا کہ ’یہ سرفراز کا اصل چہرہ ہے ، جو انتہائی سادہ لوح انسان ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ اور بارش جیت گئے،پاکستان ہار گیا

سینچورین (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان کھیلے جارہے تیسرے ایک روزہ میچ میں ڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت جنوبی افریقا نے 13 رنز سے فتح حاصل کرلی ۔جنوبی افریقا نے 33 اوورز میں 2 وکٹ پر 187 رنز بنائے تھے اور اسے جیت کیلئے مزید 131 رنز درکار تھے کہ بارش کی وجہ سے میچ روکنا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز،جنوبی افریقہ سکواڈ کا اعلان

جوہانسبرگ (سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف 3 ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا ہے ۔جنوبی افریقا کے ٹی ٹونٹی اسکواڈ میں کپتان فاف ڈوپلیسی،ڈیوڈ ملر ، وکٹ کیپر ڈی کوک، بیرن ہینڈرکس، ہائنرک کلاسن،رضا ہینڈرکس، ڈار ڈوسن، کرس مورس، فلکوائیو اور تبریز شمسی شامل ہیں۔پروٹیز نے اپنی ٹی ٹونٹی ٹیم میں ...

مزید پڑھیں »

کے سی سی اے زونVIIمیں فضل محمود کرکٹ ٹورنامنٹ کا 6فروری سے آغاز

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کے سی سی اے زونVIIکے زیر اہتمام فضل محمود میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ 6 فروری سے ناظم آباد جیم خانہ اور آصف آباد اسپورٹس کے سرسبز میدانوں پربیک وقت کھیلا جائے گا۔سیکریٹری زون VIIمظہر علی اعوان کے مطابق ایونٹ میں 23ٹیموں کو شامل ڈراز کیا گیا ہے۔ پہلے مرحلہ میں ناک آؤٹ کی بنیاد پر مقابلے ہونگے ...

مزید پڑھیں »

حمید کھتری کرکٹ‘ معین خان اکیڈمی نے صادق جیم خانہ کو آؤٹ کلاس کردیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کے سی سی اے زون IIIکے زیر اہتمام جاری عبدالحید کھتری انوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے دونوں میچوں کے نتائج یکطرفہ ثابت ہوئے ۔جب معین خان اکیڈمی نے صادق جیم خانہ کیخلاف150رنز سے فتح اپنے نام کی۔ مہاروف عزیز نے 45اورسرفراز خان نے 40رنز کی عمدہ اننگز کھیلی جبکہ نجیب خان نے 14رنز پر ...

مزید پڑھیں »

ثاقب میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کی فاتح ٹرافی داؤد اسپورٹس کے نام

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کے سی سی اے زون دو کی اجازت سے اور پاک فلیگ کرکٹ کلب کے زیر اہتمام منعقدہ محمد ثاقب میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں داؤد اسپورٹس کرکٹ کلب نے پاک فرمان کرکٹ کلب کو 75رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا ۔اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی پروفیسر اعجاز احمد فاروقی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!