قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کشمیر پریمیئر لیگ کی فاتح ٹیم راولاکوٹ ہاکس کے کپتان شاہد آفریدی ٹرافی جیتنے کے بعد گھر پہنچ گئے۔انہوں نے ٹوئٹر پر ایک مختصر ویڈیو شیئر کی اور اہلیہ کی جانب سے کیے جانے والے خوبصورت ویلکم کا شکریہ ادا کیا۔شاہد آفریدی نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ گھر پہنچ کر بہت اچھا ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
حسن علی کی شادی کی دوسری سالگرہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر حسن علی کی بھارتی ایروناٹیکل انجینئر سامعہ خان سے شادی کو دو سال ہو گئے ہیں۔حسن علی کی جانب سے اپنے انسٹا گرام اکائونٹ پر اپنی شادی کی دوسری سالگرہ کے موقع پر ایک خوبصورت تصویر شیئر کی گئی ہے اور ساتھ میں اپنی اہلیہ کے لیے ایک پیغام بھی لکھا گیا ہے۔حسن علی ...
مزید پڑھیں »سپینش فٹبال لیگ لالیگا میں کل مزید چار میچ کھیلے جائینگے
لالیگا لیگ میں کل چار میچز کھیلے جائیں گے، ریال بیٹس ، سیڈیز، ویلینشیا ، گرینیڈا ، ایلویز، مالور کا، اسپینیول اور ویلاریال کی ٹیمیں ایکشن میں ہوں گی۔سپینش لیگ لالیگا میں ٹیموں کا ایکشن جاری ہے، لیگ میں کل بھی چار میچز کھیلے جائیں گے۔پہلے میچ میں ریال بیٹس، اور سیڈیز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی جبکہ دیگر ...
مزید پڑھیں »افغانستان کیخلاف سیریز،شاداب خان ٹیم کی قیادت کرینگے
پی سی بی نے افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کو حتمی شکل دینے کی تیاری کرلی ہے، کپتان بابر اعظم سمیت 4 کرکٹرز کو آرام دیا جارہا ہے، محمد رضوان ، حسن علی اور شاہین شاہ آفریدی بھی آرام کرنے کرکٹرز میں شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق شاداب خان ون ڈے ٹیم کی قیادت کریں گے، ٹیم ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک سیزن کے کوچز کا اعلان کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈومیسٹک سیزن 22-2021 کے لئے کوچزکا اعلان کردیا۔پی سی بی کے مطابق 266 میچزکے لئے 6 کرکٹ ایسوسی ایشنزمیں شامل 42 ٹیموں کے کوچزکا اعلان کیا گیا ہے، تقرریوں کا عمل پرفارمنس کا جائزہ لینے کے بعد مکمل کیا گیا ہے۔کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ عبدالرزاق کو سینٹرل پنجاب کا ہیڈ کوچ ...
مزید پڑھیں »پی ایس بی کوچنگ سینٹر میں انتظامیہ اور آرچری کلب کے مابین تنازعہ شدت اختیار کرگیا
پشاور(سٹی رپورٹر)پی ایس بی کوچنگ سینٹر پشاور کے لان پر آرچری کلب والوں کا قبضہ برقرار،جگہ نہ کرانے پر بضد ہیں جبکہ ڈائریکٹر جنرل پی ایس بی کرنل (ر)آصف زمان کے احکامات کی کھلم کھلاخلاف ورزی کرنے لگے اور بینرزاتھارنے اور پریکٹس بندکرنے پراپنے بھی پرائے ہوگئے اورطیش میںآکرڈائریکٹر پرویز علی کو انکے آفس میںجان سے مارنے کی دھمکی دینے ...
مزید پڑھیں »قومی ٹیم انٹر نیشنل مینز نیٹ بال چیمپئین شپ میں شرکت کرے گی۔ مدثر آرائیں
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) قومی ٹیم انٹر نیشنل مینز نیٹ بال چیمپئین شپ میں شرکت کرے گی۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا کہ انٹر نیشنل مینز نیٹ بال چیمپئین شپ 15 سے 18 ستمبر تک جنوبی افریقہ میں کھیلی جائے گی۔ ایونٹ میں آٹھ ممالک کی ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پاکستان ...
مزید پڑھیں »کشمیر پریمیئر لیگ،راولاکوٹ ہاکس چیمپئن بن گئی
مظفر آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)کشمیر پریمیئر لیگ کے فائنل میں شاہد آفریدی کی راولا کوٹ ہاکس نے مظفر آباد ٹائیگرز کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ کے پی ایل کے فائنل میں راولا کوٹ ہاکس نے پہلے کھیلتے ہوئے مظفرآباد ٹائیگرز کو جیت کیلئے 170 رنز کا ہدف دے دیا۔ کشمیر پریمیئر لیگ، راولاکوٹ ہاکس چیمپئن بن گئی#KPL2021 ,#rawalakothawks,#shahidafridi ...
مزید پڑھیں »وہاڑی نے سدرن پنجاب لیگ ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)وہاڑی نے دو روزہ سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن ٹورنامنٹ 22-2021 کا ٹائٹل پہلی اننگز میں برتری کی بنیاد پر جیت لیا۔ وہاڑی اور مظفر گڑ ھ کے درمیان کھیلا جانے والا فائنل میچ گذشتہ روز ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ڈرا ہو گیا تھا۔ وہاڑی نے اپنی پہلی اننگز میں نو وکٹوں کے نقصان پر 353 رنز بنائے تھے ...
مزید پڑھیں »اکستان پریمیر لیگ فلڈ لائٹ فٹبال چیمپین شپ میں تیسرے روز بھی دو مزید میچوں کا فیصلہ
ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ )قلعہ کہنہ قاسم باغ اسٹیڈیم میں جاری 13ویں ملک صلاح الدین ڈوگرپاکستان پریمیر لیگ فلڈ لائٹ فٹبال چیمپین شپ میں تیسرے روز بھی دو مزید میچ جوکہ مسلم چمن اور لائیلپور فٹبال کلب فاتح جبکہ پاکستان نیوی اور سوئی نادرن گیس لاہور کو شکست کا سامنا تفصیل کے مطابق پہلا میچ پاکستان نیوی اور کہ مسلم چمن ...
مزید پڑھیں »