سپینش فٹبال لیگ لالیگا میں کل مزید چار میچ کھیلے جائینگے

لالیگا لیگ میں کل چار میچز کھیلے جائیں گے، ریال بیٹس ، سیڈیز، ویلینشیا ، گرینیڈا ، ایلویز، مالور کا، اسپینیول اور ویلاریال کی ٹیمیں ایکشن میں ہوں گی۔سپینش لیگ لالیگا میں ٹیموں کا ایکشن جاری ہے، لیگ میں کل بھی چار میچز کھیلے جائیں گے۔پہلے میچ میں ریال بیٹس، اور سیڈیز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی جبکہ دیگر ٹیموں میں ویلینشیا اور گرینیڈا ، ایلویز کا مقابلہ مالورکا سے جبکہ اسپینیول اور ویلاریال کی ٹیمیں ایکشن دکھائی دیں گی۔

error: Content is protected !!