مصنف کی تحاریر : newseditor

اربوں روپے لگ گئے،نارووال سپورٹس کمپلیکس تاحال نامکمل،وزیراعظم بھی ایکشن میں آگئے

نارووال(سپورٹس لنک رپورٹ)نارووال اسپورٹس کمپلیکس پر اربوں روپےکی لاگت کے باوجود منصوبہ ابھی تک نامکمل وزیراعظم عمران خان نے سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ سےرپورٹ طلب کرلی ذرائع کے مطابق 4 ارب روپے لاگت کے منصوبے پر اب تک تقریباً 7 ارب روپے خرچ کیے جا چکے ہیں، لیکن منصوبہ تاحال نامکمل ہے۔ حالانکہ رواں برس اپریل میں سابق صدر ممنون ...

مزید پڑھیں »

شعیب ملک اور ثانیہ نے اپنے بیٹے کی پہلی تصویر جاری کردی،تصویر دیکھیں

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے کئی ہفتوں کا انتظار کروانے کے بعد بالآخر اپنے بیٹے کی تصویر جاری کر دی۔شعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے ہاں رواں سال اکتوبر میں بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی جس کا نام انہوں نے ‘اذہان مرزا ملک’ رکھنے کا اعلان کیا تھا۔ثانیہ مرزا اسے کے ...

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف رہنما جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین اور عندلیب عبّاس کی صاحبزادی زینب عبّاس VR پر کرکٹ کھیلتے ہوئے ویڈیو

https://www.facebook.com/siasat.pk/videos/283733469154649/?t=9

مزید پڑھیں »

شاہد خان آفریدی میجر جنرل آصف غفور کے شکرگزار

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) میجر جنرل آصف غفور کی کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی بھی میدان میں آگئے اور سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ” روشنیوں کے شہر کے سارے رنگ ایک بار ...

مزید پڑھیں »

شہریار خان نے کرکٹ بورڈ کے مالی تنازع کا ذمہ دار نجم سیٹھی کو قرار دیدیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے پاک بھارت سیریز تنازع میں مقدمے کا خرچہ پی سی بی پر ڈالنے کے بعد سابق چیئرمین پی سی بی شہریارخان نے اس مالی نقصان کا ذمہ دار نجم سیٹھی کو قرار دے دیا۔شہریارخان کا ایک انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ اس معاملے پرمیں ہمیشہ سے بھارت سے مذاکرات ...

مزید پڑھیں »

تکبیر پبلک سکول سپورٹس ڈے کی مناسبت سے کھیلوں کے مقابلے اختتام پذیر

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)تکبیر پبلک سکول سپورٹس ڈے کی مناسبت سے کھیلوں کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے،سکول کے بچوں کے مابین کرکٹ،اتھلیٹکس،بیڈمنٹن،رسہ کشی،باسکٹ بال ،سپون ریس سمیت دیگر مقابلے منعقد ہوئے ۔آخر میں بام خیل سپورٹس کمپلیکس صوابی میں اختتا می تقریب کا انعقاد کیا گیا،ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر طارق محمدمہمان خصوصی تھے ،جبکہ انکے ہمراہ تکبیرپبلک سکول کے پرنسپل سلمان فاروق ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹر احمد شہزاد پر عائد پابندی کا خاتمہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹر احمد شہزاد پر ممنوعہ ادویات کے استعمال کے باعث 4 ماہ کے لیے عائد کی گئی پابندی ختم ہو گئی ہے۔احمد شہزاد کا جولائی میں پاکستان کپ کے دوران ڈوپ ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد بورڈ کی جانب سے ان پر 4 ماہ کی پابندی عائد کی گئی تھی۔وران پابندی احمد شہزاد پر کلب ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ میں کرسمس تقریبات،احسان مانی نے کیک کاٹا

لاہور(سپورٹس لنک)پاکستان کرکٹ بورڈ میں کرسمس کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں چیئرمین احسان مانی نے کیک کاٹا ۔پاکستان کرکٹ بورڈ میں مسیحی برادری کی خوشیوں میں شریک ہونے کے لئے کرسمس کی تقریب کا انعقاد کیا گیا اور اس موقع پر چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے کیک کاٹا۔تقریب میں مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے ...

مزید پڑھیں »

پہلی ڈی جی خیبر پختونخواٹیبل ٹینس چمپئن شپ شروع

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر صوابی کے تعاون سے صوبائی ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کی نگرانی پہلی ڈی جی خیبر پختونخواٹیبل ٹینس چمپئن شپ بام خیل سپورٹس کمپلیکس صوابی میں شروع ہوگئی،اس چمپئن شپ میں صوبے کے مختلف اضلاع سے مرد خواتین کھلاڑی حصہ لے رہی ہیں،افتتاح کے موقع پر رنگارنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا ...

مزید پڑھیں »

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے کراچی کی سڑکوں پر چوکے چھکے،،ویڈیو رپورٹ دیکھیں

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) امن بحال ہونے کے بعد کراچی والوں نے اپنی سرگرمیاں پھر سے شروع کردیں ،ْ روشنیوں کا شہر راتوں کو پھر سے جگمگانے لگا تو اسٹریٹ کرکٹ بھی بحال ہوگئی۔سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنے ٹویٹرپیج پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے رات کے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!