مصنف کی تحاریر : newseditor

آسڑیلیا اور بھارت کا دوسرا ٹیسٹکل ،بھارتی ٹیم فٹنس مسائل سے دوچار

پرتھ(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارت کو آسٹریلیا کے خلاف ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کرنے والی ٹیم میں کم ازکم دو تبدیلیاں لازمی کرنا ہوں گی کیوں کہ آف سپنر روی چندرن ایشون اور مڈل آرڈر بلے باز روہت شرما بالترتیب سائیڈ اور کمر کی انجری کے باعث جمعے سے پرتھ میں شیڈول دوسرے ٹیسٹ میچ سے باہرہوگئے ہیں جب کہ ...

مزید پڑھیں »

قومی کبڈی چیمپئن شپ 2جنوری 2019سے شروع ہو گی

فیصل آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیراہتمام قومی کبڈی چمپئن شپ آئندہ ماہ 2 جنوری سے اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں شروع ہو گی۔پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل محمد سرور رانا نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں 13 ملکی اور دو غیر ملکی ٹیمیں شرکت کرینگی جن میں بھارت، ایران، پاکستان واپڈا، پاکستان آرمی، ائیر فورس، پاکستان پولیس، ...

مزید پڑھیں »

سابق ویمن کرکٹر شرمین خان انتقال کر گئیں

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی سابق ویمن کرکٹر شرمین خان 48 برس کی عمر میں لاہور میں انتقال کر گئیں ۔شرمین خان کی بہن شائزہ خان کے مطابق شرمین خان کا نمونیا کے باعث انتقال ہوا ہے، وہ دو روز قبل ہی انگلینڈ سے وطن واپس آئی تھیں۔شائزہ خان اور ان کی بہن شرمین خان نے پاکستان میں ویمن کرکٹ کا ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں شکست،ہاکی فیڈریشن نے تحقیقات کیلئے کمیشن بنا دیا

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے صدر خالد کھوکھر نے قومی ٹیم کی ورلڈ کپ میں شکست پر تحقیقاتی کمیشن بنانے کا اعلان کردیا۔خیال رہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم بھارت کے شہر بھبونیشور میں جاری ورلڈ کپ میں بغیر کوئی میچ جیتے ایونٹ سے باہر ہوگئی۔کمیشن کی سربراہی سابق اولمپیئن رشید جونیئر کریں گے جبکہ ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ ،انگلینڈ اور آسڑیلیا سیمی فائنل میں داخل

بھوبھنیشور (سپورٹس لنک رپورٹ)مینز ہاکی ورلڈ کپ میں انگلینڈ اور آسٹریلیا سیمی فائنل میں اپنی جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے۔بھارت کے شہر بھوبھنیشور میں کھیلے جا رہے 14ویں عالمی کپ کے پہلے کوارٹر فائنل میں انگلش ٹیم نے ارجنٹائن کو 2-3سے شکست دی۔ارجنٹائن اور انگلینڈ کے مابین دلچسپ مقابلہ رہا، ارجنٹائن نے برتری حاصل کی لیکن پہلے مرحلے کے آخری ...

مزید پڑھیں »

لیثرر کارپوریٹ لیگ سیزن 2اختتام پذیر ہنڈائی ایکسٹیر لبرکنٹس نے میدان مار لیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)لیثر لیگ کے زیر اہتمام ہونے والی کارپوریٹ لیگ سیزن 2میں ہنڈائی ایکسٹیر لبرکنٹس نے بہترین کار کردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 7میچوں میں 12پوائنٹ حاصل کئے ہیں اور کراچی انٹرا سٹی چیمپئن شپ کے لئے میدان مار لیا ہے جبکہ زک ٹیکنالوجیز نے بھی انٹر اسٹی چیمپئن شپ میں اپنی جگہ بنا لی ہے۔ کارپوریٹ لیگ ...

مزید پڑھیں »

تعلیمی اداروں میں سپورٹس کی بحالی کیلئے ڈی جی سپورٹس پنجاب کی زیرصدارت اہم اجلاس

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور کی صدارت میں بدھ کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میںتعلیمی اداروں میں سپورٹس کی بحالی اور طلبہ کو سپورٹس کی جانب لانے کے لئے امور کا جائزہ لیا گیا، اجلاس میں محکمہ تعلیم کے افسران ایڈیشنل سیکرٹری ایجوکیشنل ریفارمز سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ عبدالرحمن شاہ ...

مزید پڑھیں »

ایس بی پی کے سالانہ سپورٹس کیلنڈر کے تحت ضلع کی سطح پر کھیلوں کے مقابلوں کی تیاریاں شروع

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے سالانہ سپورٹس کیلنڈر کے تحت ضلع کی سطح پر کھیلوں کے مقابلوں کے انعقاد کے لئے تیاریاں شروع کردی گئی ہیں، لاہور کی 16رکنی گرلز انڈر16ٹیم کا انتخاب کرلیا گیا ہے، بدھ کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں لاہور کی انڈر 16گرلز ہاکی کی کھلاڑیوں کے ٹرائلز لئے گئے ،50کھلاڑیوں نے ٹرائلز میں ...

مزید پڑھیں »

سید اشفاق حسین شاہ پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے صدر منتخب

اسلام آباد ( نواز گوھر ) سید اشفاق حسین شاہ پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے صدر منتخب ہوگئے جبکہ رکن قومی اسمبلی ملک محمد عامر ڈوگر، سردار نوید حیدر خان اور سیدظاہر علی شاہ نائب صدور بن گئے، گذشتہ روز پاکستان فٹ بال فیڈریشن 2018 ء کے انتخابات سپریم کورٹ بلڈنگ اسلام آباد میں ہوئے، پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!