مصنف کی تحاریر : newseditor

عثمان خواجہ فٹ ہونے کے قریب،بھارت کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں اآسڑیلوی سکواڈ کا حصہ ہونگے

سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ)آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کو بھارت کیخلاف آئندہ ماہ شروع ہونے والی ٹیسٹ سیریز سے قبل عثمان خواجہ کے فٹ ہونے کی خوشخبری مل گئی ہے اور امید کی جا رہی ہے کہ عثمان خواجہ چھ دسمبر کو بھارت کیخلاف شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ تک مکمل فٹ ہو کر ٹیم کا حصہ بن جائینگے، اکتیس سالہ عثمان ...

مزید پڑھیں »

دوستانہ انٹریشنل فٹبال میچ، سپین نے بوسنیا کو شکست دیدی

میڈرڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)سپین نے نیشنز کپ میں مایوس کن کارکردگی کے بعد ہوم گرائونڈ کھیلے گئے دوستانہ انٹرنیشنل فٹبال میچ میں بوسنیا کی ٹیم کو ایک صفر سے شکست دیدی، میچ کا واحد گول سپین کی جانب سے متبادل کھلاڑی بریس مینڈاز نے سکور کیا،مچ کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سپین کے کپتان لیوس کا کہنا تھا ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے بنگلہ دیش ٹیم کا اعلان،شادمان اسلام طلب

ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے رواں ہفتے ویسٹ انڈیز کیخلاف شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے ٹیم میں نوجوان بیٹسمین شادمان اسلام کو طلب کرلیا ہے، بائیں ہاتھ کے بیٹسمین شادمان اسلام کو ویسٹ انڈیز کیخلاف دو روز پریکٹس میچ کے دوران شاندار کارکردگی پر طلب کیا ہے، شادمان نے بنگلہ دیش کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 4،ڈرافٹنگ شروع،مصباح الحق کو پشاور زلمی نے چن لیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سوپر لیگ ( پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کے لیے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کی تقریب اسلام آباد میں جاری ہے، جس کے دوران لاہور قلندرز نے سابق جنوبی افریقی کپتان اے بی ڈی ویلیئرز اور آل راؤنڈر محمد حفیظ کو چن لیا۔اسلام آباد میں جاری تقریب کے دوران 14 فروری 2019 سے شروع ہونے ...

مزید پڑھیں »

سربراہ پاک فضائیہ کا سکواش ٹریننگ کیمپ کا دورہ

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان جو کہ پاکستان سکواش فیڈریشن کے صدر بھی ہیں نے مصحف سکواش کملیکس اسلام آباد میںمستقبل میں منعقد ہونے والے برٹش اوپن اور یو ایس اوپن سکواش چیمپین شپ کی تیاریوں کے سلسلے میں جاری تربیتی کیمپ کا دورہ کیا۔ائیر چیف نے کھلاڑیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ ایک بار پھر آسڑیلوی ٹیم کی میزبانی کیلئے کوشاں

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز مارچ میں کھیلی جا ئے گی ۔ پی سی بی سیریز شیڈول کے مطابق کرانے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے ۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز 19 مارچ سے 31 مارچ تک کھیلی جانی ہے ۔ سیریز کا میزبان پاکستان کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

بال ٹمپرنگ معاملہ، اسٹیو اسمتھ اور وارنر پر پابندی برقرار

سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)بال ٹیمپرنگ اسکینڈل میں سزا پانے والےکرکٹ آسٹریلیا کے سابق کپتان اسٹیو اسمتھ،نائب کپتان ڈیوڈ وارنر اور کیمرون بین کرافٹ پر پابندی کی سزا بر قرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔آسٹریلین کرکٹ ایسوسی ایشن نے پابندیوں میں کمی کاجائزہ لینے کی درخواست کی تھی جسے کرکٹ آسٹریلیا نے ٹھکرا دیا۔کرکٹ آسٹریلیاکا کہناہے کہ سزاؤں کو ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ کے علاوہ مصباح الحق کون سا کھیل پسند کرتے ہیں

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق ان دنوں کراچی میں قائد اعظم ٹرافی کھیل رہے ہیں،ایونٹ کا سپر ایٹ مرحلہ جاری ہے، میچ کھیلنے کے بعد مصباح الحق اسنوکر بھی کھیل رہے ہیں ۔اسٹیٹ بینک گراؤنڈ کے اسنوکر کلب میں ان کا کھیل دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ وہ اسنوکر میں بھی کسی سے ...

مزید پڑھیں »

کیویز سے شکست کے بعد ٹیسٹ کرکٹ کی اعلان کردہ رینکنگ سے بھی پاکستان کیلئے بری خبر آگئی

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق پاکستان کا کوئی بلے باز ابتدائی 10 بہترین بیٹسمینوں میں شامل نہیں جب کہ بولنگ کے شعبے میں محمد عباس تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔نئی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بیٹنگ کے شعبے میں ویرات کوہلی 935 پوائنٹس کے ...

مزید پڑھیں »

دو طرفہ سیریز کا معاملہ،پاکستان کی بھارت کیخلاف درخواست پر آئی سی سی کا فیصلہ آگیا

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے دو طرفہ سیریز نہ کھیلنے پر بھارت کے خلاف پاکستان کی درخواست مسترد کردی۔نجم سیٹھی کے دور میں پی سی بی نے 2014 میں متنازع بگ تھری کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کیا تھا جس کے تحت دونوں ملکوں کے درمیان چھ سیریز ہونا تھی جن میں 14 ٹیسٹ 30 ون ڈے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!