کیریبیئن پریمیئر لیگ مین کون کونسے پاکستانی کرکٹرز نظر آئیں گے؟ ویسٹ انڈیز میں کھیلی جارہی ٹی20 کیریبیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل) میں پاکستان کے بعض کھلاڑی شرکت کررہے ہیں جبکہ کچھ ایسے کھلاڑی بھی ہیں جنہیں پیشہ ورانہ مصروفیات کے باعث سی پی ایل سے دستبردار ہونا پڑ رہا ہے۔ کیریبیئن پریمیئر لیگ کے ایونٹ میں پاکستان کے ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
نیو یارک اسٹرائیکرز کرکٹ کو نئے خطوں میں فروغ دینے میں مصروف عمل
نیو یارک اسٹرائیکرز کرکٹ کو نئے خطوں میں فروغ دینے میں مصروف عمل دبئی (سپورٹس لنک) نیو یارک اسٹرائیکرز نے کرکٹ کے کچھ انتہائی دلچسپ ٹورنامنٹس میں شرکت کرکے اپنے برانڈ کو نئے خطوں میں پھیلایا ہے۔ اسٹرائیکرز متحدہ عرب امارات، امریکہ اور برٹش اوورسیز ٹیریٹریز سمیت مختلف ابھرتے کرکٹ سے لگاؤ رکھنے والے خطوں میں کرکٹ کا جذبہ بیدار ...
مزید پڑھیں »وزیرِ اعظم شہباز شریف سے "سفیان محسود” کی ملاقات
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والے اور حال ہی میں گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے والے 5 سالہ سفیان محسود نے ملاقات کی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ سفیان محسود نے چھوٹی عمر میں گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ بنا کر پاکستان اور اپنے والدین کا نام روشن کیا، ...
مزید پڑھیں »"پشاور کے اعلیٰ کالجوں میں کھیلوں کے کوٹے پر سیاسی اثر و رسوخ کا غلبہ”
"پشاور کے اعلیٰ کالجوں میں کھیلوں کے کوٹے پر سیاسی اثر و رسوخ کا غلبہ” مسرت اللہ جان صوبائی دارالحکومت پشاور میں کے سرکاری کالجوں، خاص طور پر پشاور میں کھیلوں کے کوٹے میں سیاسی مداخلت بڑھتی جا رہی ہے، جس سے کھیلوں کے فروغ کے لیے قائم میرٹ پر مبنی نظام کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے۔ کھیلوں سے ...
مزید پڑھیں »ڈی آئی خان کے کھلاڑی پشاور اسپورٹس کمپلیکس میں خوار
ڈی آئی خان کے نوجوان کو پشاور سپورٹس کمپلیکس ٹیبل ٹینس کی تربیت انکار مسرت اللہ جان ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والے 14 سالہ سعید زادہ کو حال ہی میں پشاور میں ٹیبل ٹینس کے شوق کو آگے بڑھاتے ہوئے غیر متوقع چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اسی ضلع سے تعلق رکھنے کے باوجود کئی اعلیٰ عہدے ...
مزید پڑھیں »پاکستان گلوبل تائیکوانڈو فیڈریشن کے قیام سے تائیکوانڈو کے فروغ میں نیا دور شروع
پاکستان گلوبل تائیکوانڈو فیڈریشن کےقیام سےتائیکوانڈو کے فروغ میں نیا دور شروع، ملک میں کھلاڑیوں کو اگے بڑھنے کی نئی راہیں کھل گئیں۔ مسعود خان آفریدی عبیداللہ خان تائیکوانڈو کی عالمی سطح پر ترویج اور ترقی کے لیے ورلڈ گلوبل تائیکوانڈو فیڈریشن کے قیام نے اس کھیل کے نئے امکانات کو جنم دیا ہے۔ دنیا کے دیگر ممالک کی طرح ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل تائیکوانڈو ٹورنامنٹ میں میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب
انٹرنیشنل تائیکوانڈو اٹورنامنٹ میں میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب ڈپٹی کمشنر پشاورکیپٹن(ر) سرمد سلیم اکرم نے کھلاڑیوں میں نقد انعامات تقسیم کئے پشاور (سپورٹس لنک) ضلعی انتظامیہ پشاور اور ریجنل سپورٹس افس پشاور نے ملائیشیا میں منعقدہ بی ایم ڈبلیو تائیکوانڈو انٹرنیشنل ٹورنامنٹ میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام ...
مزید پڑھیں »پرتگال کے معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور ایوارڈ اپنے نام کر لیا
پرتگال کے معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو چیمپئنز لیگ کے آل ٹائم ٹاپ اسکورر کے ایوارڈ سے نواز دیا گیا ہے ، انہیں یورپی ملک موناکو میں چیمپئنز لیگ کے اگلے سیزن کے ڈراز کی تقریب میں یہ خصوصی ایوارڈ پیش کیا گیا۔ رونالڈو ...
مزید پڑھیں »نامور گلوکار ابرارالحق کا اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کیلئے 15 لاکھ روپے کا انعام
نامور گلوکار ابرار الحق نے اولمپک گولڈ میڈلسٹ اتھلیٹ ارشد ندیم کو 15 لاکھ روپے کا انعام دے دیا۔ لاہور کے علاقے ڈیفنس میں واقع ابرارالحق کی رہائش گاہ میں پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ارشد ندیم کو گلوکار ابرارالحق کی طرف سے 15 لاکھ روپے دیئے گئے، ابرار الحق نے سہارا فار لائف کی کرکٹ گراؤنڈ ...
مزید پڑھیں »کھیلوں کا فروغ حکومت کی ترجیح ہے، چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود
چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود نے کہا ہے کہ کھیلوں کا فروغ حکومت کی ترجیح ہے، کھیلوں کے میدان میں پاکستان مزیر کامیابیاں حاصل کرے گا۔ کامن ویلتھ یوتھ چیمپئن شپ 2024 کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانامشہود نے کہا کہ استاد کو عزت دیئے بغیر کوئی معاشرہ آگے نہیں بڑھ سکتا۔ رانا مشہود ...
مزید پڑھیں »