پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے صحافیوں کو کوریج سے روکنے کا کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیا حکم نامہ جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی سی بی کو صحافیوں کے ایکریڈیشن کا معاملہ خود حل کرنے کا حکم دیکر سماعت 10 ستمبر تک ملتوی کردی عدالت نے تنبیہ کی آفر پی سی بی معاملہ ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
نیشنل گیمز میں شریک کھلاڑیوں کا ڈوپ ٹیسٹ کرایا جائے گا، وزیر کھیل سندھ محمد بخش مہر
سندھ حکومت کا نیشنل گیمز میں شریک کھلاڑیوں کا ڈوپ ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ 35 ویں نیشنل گیمز ۔۔ سندھ کےوزیر کھیل و امور نوجوانان سردار محمد بخش مہر کا پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے ساتھ اجلاس پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سیدعابد قادری، سیکریٹری جنرل محمد خالد محمود کی شرکت اجلاس میں سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکریٹری ...
مزید پڑھیں »افغان حکومت نے مکس مارشل آرٹس کو غیرشرعی قرار دیتے ہوئے پابندی عائد کر دی
افغان طالبان حکومت نے مکس مارشل آرٹس کو غیرشرعی قرار دیتے ہوئے پابندی عائد کردی۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کی وزارت کھیل کے حکام نے ایک بیان کے ذریعے بتایا کہ حکومت نے مکس مارشل آرٹس کو غیر شرعی سمجھتے ہوئے پابندی عائد کردی ہے۔ حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ یہ حکم ...
مزید پڑھیں »فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون نے پیرالمپکس گیمز 2024 کا افتتاح کردیا
فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون نے پیرالمپکس گیمز 2024 کا افتتاح کردیا۔ پاکستان کے واحد ایتھلیٹ حیدر علی نےسبز ہلالی پرچم کے ساتھ مارچ کیا، ، افتتاحی تقریب میں فنکاروں کی شاندار پرفارمنس نے شائقین کے دل موہ لئے، میگا ایونٹ میں 4 ہزار 400 ایتھلیٹس ان ایکشن ہوں گے۔ پاکستانی حیدر علی 6 ستمبر کو ڈسکس تھرو کے مقابلے میں حصہ ...
مزید پڑھیں »انڈس موٹر کمپنی کی جانب سے اولمپئن ارشد ندیم کو ٹویوٹا فارچیونر جی آر ایس کا تحفہ
انڈس موٹر کمپنی کی جانب سے قومی ہیرو ارشد ندیم کو ٹویوٹا فارچیونر جی آر ایس کا تحفہ دے دیا گیا ۔ پیرس اولمپکس میں 40 سال بعد پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم پر انعامات کی بارش کا سلسلہ جاری ہے، اور اب معروف انڈس موٹر کمپنی نے انہیں ٹویوٹا فارچیونر جی آر ایس گاڑی تحفے ...
مزید پڑھیں »دوسرا ٹیسٹ، پاکستانی لیگ اسپنر "ہیری پوٹر” ابرار احمد بنگلہ دیش کے خلاف ٹیم میں شامل
دوسرا ٹیسٹ، پاکستانی لیگ اسپنر "ہیری پوٹر” ابرار احمد بنگلہ دیش کے خلاف ٹیم میں شامل۔ (اصغر علی مبارک) پاکستان نے ابرار احمد اسکول آف وزرڈری کو بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے اور آخری ٹیسٹ کے لیے اسکواڈ میں شامل کیا ہے، جس کو پیار سے "ہیری پوٹر” کرکٹ حلقوں کے نام سے جانا جاتا ہے۔ پاکستان اور بنگلہ دیش ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی ٹیم کے 3 کھلاڑیوں اور فزیو پر تاحیات پابندی عائد
یورپین ملک پولینڈ میں ’سلپ‘ ہونے پر پاکستان ہاکی ٹیم کے 3 کھلاڑیوں اور فزیو پر تاحیات پابندی عائد کردی گئی۔ سیکرٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف ) اولمپیئن رانا مجاہد علی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اطلاع ہے کہ ان کھلاڑیوں نے سیاسی پناہ کے لئے درخواست دی ہے، تینوں کھلاڑیوں کو ایشین چیمپئنز ٹرافی کی ...
مزید پڑھیں »ڈنمارک نے باکسر محمد وسیم کو ویزا دینے سے انکار کردیا
دو بار ورلڈ باکسنگ کونسل کے تحت چاندی کا تمغہ جیتنے والے محمد وسیم کی ورلڈ ٹائٹل فائٹ 4 اکتوبر کو مالٹا میں ہونی ہے۔ محمد وسیم کی ورلڈ ٹائٹل فائٹ چار اکتوبر کو مالٹا میں شیڈول ہے باکسر محمد وسیم کا ویزہ ڈنمارک ایمبیسی نے 40دن بعد نامنظور کیا محمد وسیم کو ٹریننگ کے لئے قبل از وقت مالٹا ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی کی پلیئرز رینکنگ ؛ بابر اعظم کی چھ درجے تنزلی
آئی سی سی کی تازہ پلیئرز رینکنگ میں قومی ٹیم کے اسٹار بلے باز بابر اعظم کی چھ درجے تنزلی ہو گئی۔ آئی سی سی نے پلیئرز رینکنگ جاری کر دی، بلے باز بابر اعظم ناقص پرفارمنس کے باعث چھ درجے تنزلی کے بعد نویں پوزیشن پر چلے گئے، قومی ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان بہترین پرفارمنس پر چھ ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کے بیٹر ڈیوڈ ملان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
انگلینڈ کے بیٹر ڈیوڈ ملان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ ڈیوڈ ملان نے آخری مرتبہ 2023ء کے آئی سی سی ورلڈ کپ میں انگلینڈ کی نمائندگی کی تھی۔ ڈیوڈ ملان نے 22 ٹیسٹ 30 ون ڈے اور 62 ٹی ٹوئنٹی میچز میں انگلینڈ کی نمائندگی کی۔ کیریئر کے دوران ڈیوڈ ملان ٹی ٹوئنٹی کے نمبر ون ...
مزید پڑھیں »