میزان بینک نے پاکستان کے اولمپک جیولن گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو اعزاز سے نوازا میزان بینک نے ارشد ندیم کو 9,297,000 روپے کی انعامی رقم دی ہے کراچی: پاکستان کے اسٹار ایتھلیٹ اور جیولن تھرو میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو ان کی تاریخی کامیابی پر معروف اسلامی بینک میزان بینک نے اعزاز سے نوازا ہے۔ میزان بینک ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
پی ایچ ایف کانگرس اجلاس کرنیوالوں نے توہین عدالت کی ؛ حیدر حسین
پی ایچ ایف کانگرس اجلاس کرنیوالوں نے توہین عدالت کی:حیدر حسین کرپٹ اور مفاد پرست ٹولہ قومی کھیل کو تباہ کر رہا ہے حکومت اور عدالت نوٹس لے:سیکرٹری پی ایچ ایف لاہور( سپورٹس لنک) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری حیدر حسین نے گزشتہ دنوں طارق حسین بگٹی کی زیر صدارت اسلام آباد میں منعقد ہونے والے پاکستان ہاکی فیڈریشن کی ...
مزید پڑھیں »بنگلا دیش نے پاکستان سے ورلڈ ٹیسٹ رینکنگ کی پوزیشن بھی چھین لی
بنگلا دیش نے پاکستان کو عبرتناک شکست دینے کے بعد ورلڈ ٹیسٹ رینکنگ کی پوزیشن بھی چھین لی۔ راولپنڈی ٹیسٹ میں بنگلہ دیش سے شرمناک شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ رینکنگ میں 2 درجے تنزلی ہوگئی۔ بنگلہ دیش نے گزشتہ روز پنڈی ٹیسٹ میں قومی ٹیم کو اسی کی سر زمین ...
مزید پڑھیں »پیرا لمپکس میں شرکت کے لیے پاکستان کے واحد اتھلیٹ حیدر علی پیرس روانہ ہو گئے
پیرس میں ہونے والی پیرا لمپکس میں شرکت کے لیے پاکستان کے واحد اتھلیٹ حیدر علی پیرس روانہ ہو گئے فرانس کے شہر پیرس میں اب پیرا لمپکس کا میلہ سجنے جارہا ہے جس کی افتتاحی تقریب اٹھائیس اگست کو ہوگی، پاکستان کی نمائندگی حیدرعلی کریں گے۔ پاکستان کے واحد ایتھلیٹ حیدر علی اپنے کوچ اور چیف ڈی مشن اکبر ...
مزید پڑھیں »پہلا ون ڈے ؛ پاکستان شاہینز نے بنگلہ دیش اے کو 8 وکٹوں سے ہرادیا
پہلا ون ڈے : پاکستان شاہینز نے بنگلہ دیش اے کو 8 وکٹوں سے ہرادیا۔ عباس آفریدی کی کریئر بیسٹ پانچ وکٹیں ، عثمان خان اور حسیب اللہ کی نصف سنچریاں اسلام آباد 26 اگست ۔ نوازگوھر پاکستان شاہینز نے بنگلہ دیش اے کو پہلے ون ڈے میں 8 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں ایک ...
مزید پڑھیں »کھیل کے میدان آباد کرکے ہسپتال ویران کیے جا سکتے ہیں ؛ کامران ٹیسوری
کھیل کے میدان آباد کرکے ہسپتال ویران کیے جا سکتے ہیں:کامران ٹیسوری سندھ کو سپورٹس سٹی بنائیں گے، نوجوان نسل کو اعلیٰ تعلیمی وظائف کیسا تھ کھیلوں کے مواقع بھی فراہم کر رہے سپورٹس جرنلزم سے وابستہ صحافیوں کے مسائل حل کرنے میں اپنا کردار ادا کروں گا: گورنر سندھ کی وفد سے گفتگو لاہور (سپورٹس لنک) گورنر سندھ کامران ...
مزید پڑھیں »وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اسکواش عالمی چیمپئین جان شیر خان کی ملاقات
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اسکواش کے مایہ ناز کھلاڑی اور عالمی چیمپئین جان شیر خان کی ملاقات وزیراعظم نے جان شیر خان, جو کہ کئی مرتبہ عالمی چیمپئین اور برٹش اوپن چیمپئن رہ چکے ہیں، کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ملک میں اسکواش کے کھیل کو مقبول بنانے اور اس کھیل کے فروغ کیلئے آپ کی خدمات قابل ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا کے معذور کھلاڑیوں کے لیے منصفانہ مواقع کو یقینی بنانا کس کی ذمہ داری؟
خیبرپختونخوا کے معذور کھلاڑیوں کے لیے منصفانہ مواقع کو یقینی بنانا کس کی ذمہ داری ہے مسرت اللہ جان خیبر پختونخواہ (کے پی) میں، معذور کھلاڑیوں کو چند منتخب افراد کی اجارہ داری کی وجہ سے معذوری کے کھیلوں میں حصہ لینے میں اہم چیلنجز کا سامنا ہے۔ چارسدہ، پشاور، مردان، تیمر گڑھ اور سوات سمیت مختلف اضلاع کے کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »ڈس ایبلڈ کرکٹ کے فروغ اور کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کیلۓ بھرپور محنت کر رہے ہیں۔عمران بلوانی
ڈس ایبلڈ کرکٹ کے فروغ اور کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کیلۓ بھرپور محنت کر رہے ہیں۔عمران بلوانی ہمارا پی سی بی سے الحاق ضرور ہے لیکن اپنی مدد آپ کے تحت ایونٹس کے اخراجات پورے کرتے ہیں۔امیرالدین انصاری ڈس ایبلڈ کرکٹ کےگریڈ ون اور گریڈ ٹو ایونٹس متعارف کروانے کا تجربہ بہت کامیاب رہا اس میں مزید بہتری آۓ گی۔ ...
مزید پڑھیں »پی سی بی نے چیمپیئنز کپ ٹیموں کے پانچ مینٹورز کا اعلان کردیا
پی سی بی نے چیمپیئنز کپ ٹیموں کے پانچ مینٹورز کا اعلان کردیا۔ مینٹورز میں مصباح الحق۔ ثقلین مشتاق ۔سرفراز احمد شعیب ملک اور وقاریونس شامل ۔ یہ ایک شفاف عمل کے ذریعے تین سالہ معاہدے کے تحت کیا گیا ہے۔پی سی بی۔ ان مینٹورز کا پہلا اسائنمنٹ12 ستمبر سے فیصل آباد میں شروع ہونے والا چیمپئنز ون ڈے کپ ...
مزید پڑھیں »