مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ کے سیمی فائنل مقابلوں کا آغاز ہو گیا۔ جونیئر فیدر ویٹ 65.8 کلوگرام کیٹیگری میں لبنان کے فائٹر محمد فخر دین نے پاکستانی فائٹر اروز سلیم کو شکست دیدی۔ لبنانی فائٹر محمد فخر دین نے پہلے راؤنڈ میں پاکستانی فائٹر اروز سلیم کو شکست دی، پاکستان کا پہلا فائٹر فائنل کی دوڑ سے باہر ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
اسلام آباد چیمبرآف کامرس کی جانب سے ارشد ندیم کے لیے 50 لاکھ روپے کا اعلان
آئی سی سی آئی نے ارشد ندیم کو ایک ملین روپے کا چیک پیش کیا جب کہ اسلام آباد چیمبرآف کامرس کے عہدیداران نے ارشدندیم کے لیے 50 لاکھ روپے کا اعلان کیا ہے۔ گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے اعزاز میں اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں تقریب ہوئی جس میں صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس کیجانب سے قومی ...
مزید پڑھیں »ورلڈ ملٹری گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹ معید بلوچ نے گولڈ میڈل جیت لیا
ورلڈ ملٹری گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹ معید بلوچ نے گولڈ میڈل جیت لیا پاکستان کے باصلاحیت ایتھلیٹ معید بلوچ نے ورلڈ ملٹری گیمز میں 4 سو میٹر کی دوڑ جیت کر گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔ ورلڈ ملٹری گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے پی اے ایف کے انٹرنیشنل ایتھلیٹ 23 سالہ معید بلوچ نے 400 میٹرز کی ...
مزید پڑھیں »منکی پاکس ; پاکستان کرکٹ بورڈ کی بیماریوں سے بچاؤ کے لیے ہیلتھ ایڈوائزری
منکی پاکس;پاکستان کرکٹ بورڈ کی بیماریوں سے بچاؤ کے لیے ہیلتھ ایڈوائزری…. راولپنڈی (اصغر علی مبارک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے بیماریوں سے بچاؤ کے لیے کرکٹ میچوں کے دوران ہیلتھ ایڈوائزری پر سختی سےعمل کی ہدایت کی ہے ڈبلیو ایچ او کی جانب سے منکی پاکس کو عالمی ہیلتھ ایمرجنسی قرار دیے جانے کے بعد پاکستان سمیت دنیا بھر میں ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ بنگلادیش سے متحدہ عرب امارات منتقل
آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ بنگلادیش سے متحدہ عرب امارات منتقل کر دیا گیا۔ ترجمان آئی سی سی کے مطابق ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ بنگلا دیش میں شیڈول تھا جو بنگلادیش کے موجودہ سیاسی حالات کی وجہ سے متحدہ عرب امارات منتقل کیا گیا تاہم ایونٹ کا میزبان بنگلادیش ہی رہے گا۔ آئی سی سی کا ...
مزید پڑھیں »ریکارڈ ہولڈر اولمپئن ارشد ندیم کی جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی آمد
ریکارڈ ہولڈر اولمپئن ارشد ندیم کی جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی آمد راولپنڈی، 20 اگست، 2024: نوازگوھر ریکارڈ ہولڈر اولمپئن ارشد ندیم نے جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ملاقات کی۔ چیئرمین جے سی ایس سی نے سنگلز مقابلوں میں پاکستان کا پہلا گولڈ میڈل حاصل کرنے اور نیا ...
مزید پڑھیں »پی سی بی نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 پر غلط رپورٹنگ کی وضاحت کردی
پی سی بی نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 پر غلط رپورٹنگ کی وضاحت کردی لاہور 20 اگست 2024: پاکستان کرکٹ بورڈ نے واضح طور پر ان حالیہ میڈیا رپورٹس کی تردید کی ہے جن میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں آئندہ سال ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی تاریخیں دوبارہ شیڈول کی جا سکتی ہیں۔ ...
مزید پڑھیں »ایک اوور میں 6 چھکے لیکن 39 رنز کیسے بنے؟
ایک اوور میں 6 چھکے لیکن 39 رنز کیسے بنے؟ انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں انوکھا اور نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اوور میں سب سے زیادہ 39 رنز بنانے کا ریکارڈ قائم ہوا، ایک اوورمیں سب سے زیادہ رنز بنانے کا رکارڈسموآ اور وانا واتوکےدرمیان میچ میں قائم ہوا۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سب ...
مزید پڑھیں »جاپان کے کینڈل کاڈوآکی فلیمنگ نیو یارک اسٹرائیکرز میں شامل
جاپان کے کینڈل کاڈوآکی فلیمنگ نیو یارک اسٹرائیکرز میں شامل سیمن جزائز : جاپان کےکرکٹر کینڈل کاڈواکی فلیمنگ باضابطہ طور پر اسٹرائیکرز فرنچائز کا حصہ ہیں اور انہوں نے میکس 60 ٹورنامنٹ سے اپنی مہم شروع کی ہے۔ جاپانی کرکٹ میں ٹاپ آرڈر بلے بازوں میں سے ایک کینڈل فلیمنگ انڈر 19 ورلڈ کپ 2020 کے بعد سے کرکٹ کھیل ...
مزید پڑھیں »گوجرانوالہ میراتھن ریس پنجاب گروپ آف کالج نے جیت لی
گوجرانوالہ میں یوم آزادی کے سلسلہ میں میراتھن ریس کا انعقاد ، 10 سے پچاس سال تک کے 500 سے زائد اتھلیٹس نے حصہ لیا۔ گوجرانوالہ میں یوم آزادی کے سلسلہ میں میراتھن ریس کا انعقاد ھوا جس مین 10 سے پچاس سال تک کے 500 سے زائد اتھلیٹس نے حصہ لیا۔ 6 کلو میٹر میراتھن ریس کا آغاز عزیز ...
مزید پڑھیں »