ارشد ندیم کی شاندار پرفارمنس، سپہ سالار کی جانب سے کل جی ایچ کیو میں خصوصی تقریب اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے اعزاز میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) کی طرف سے جی ایچ کیو میں کل خصوصی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔ گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم اور اہلخانہ کے اعزاز میں خصوصی تقریب ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
اولمپئین ارشد ندیم کو سندھ حکومت نے 5 کروڑ روپے کا انعامی چیک دیدیا
اولمپئین ارشد ندیم کو سندھ حکومت نے 5 کروڑ روپے کا انعامی چیک دیدیا۔ کراچی ; ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق ارشد ندیم وزیراعلیٰ ہاؤس پہنچے جہاں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ صوبائی کابینہ کے اجلاس میں بریک کر کے اولمپئین سے ملے جبکہ انکی آمد پر شاندار استقبال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اولمپئین ارشد ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی والی بال پلیئر "عذرا فاروق” مالدیپ میں موسٹ ویلیو ایبل پلیئر قرار
پاکستان ویمن والی بال ٹیم کی کھلاڑی عذرا فاروق کو کنگز کپ مالدیپ میں موسٹ ویلیو ایبل پلیئر قرار دے دیا گیا۔ پاکستان کی خواتین والی بال ٹیم کی کھلاڑی عذرا فاروق نے مالدیپ میں منعقدہ کنگز کپ والی بال ٹورنامنٹ میں اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے موسٹ ویلیو ایبل پلیئر کا اعزاز حاصل کیا۔ عذرا فاروق نے ...
مزید پڑھیں »لاس اینجلس اولمپکس 2028 میں کرکٹ سمیت 5 نئے کھیل شامل
لاس اینجلس اولمپکس 2028 میں کرکٹ سمیت 5 نئے کھیل شامل پیرس کے بعد لاس اینجلس میں منعقد ہونے والے 2028 کے سمر اولمپکس میں کرکٹ سمیت مزید 5 کھیل شامل کرنے کا اعلان کیا گیا ہے، بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (آئی او سی) نے ایونٹ کے شیڈول میں اہم تبدیلیاں کرتے ہوئے اگلے اولمپکس میں 5نئے کھیلوں کے لیے ...
مزید پڑھیں »ساﺅتھ ایشین چیمپئن کیلئے چار کھلاڑی منتخب ہوئے ٹرائلز پر جانیوالے کھلاڑیوں کیلئے رقم کوچ نے قرض لیکر دیدی
ساﺅتھ ایشین چیمپئن کیلئے چار کھلاڑی منتخب ہوئے ٹرائلز پر جانیوالے کھلاڑیوں کیلئے رقم کوچ نے قرض لیکر دیدی مسرت اللہ جان ستمبر میں ہونیوالے ساﺅتھ ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کیلئے خیبرپختونخواہ کے چار کھلاڑی منتخب ہوئے ہیںلیکن انہیں ٹرائلز کیلئے صوبائی وزارت کھیل نے کوئی رقم نہیں دی اور ان کے کوچ نے قرض لیکر انہیں ٹرائلز کیلئے بھجوایا ...
مزید پڑھیں »ضم اضلاع کے انٹر اکیڈمی ، انتظامی ناکامیوں کی حقیقت بے نقاب
ضم اضلاع کے انٹر اکیڈمی ، انتظامی ناکامیوں کی حقیقت بے نقاب مسرت اللہ جان خیبرپختونخواہ کیساتھ ضم کئے جانیوالے قبائلی علاقہ جات جنہیں اب ضم اضلاع کہا جاتاہے کے نوجوانوں کے انٹر اکیڈمی مقابلوں کی افتتاحی تقریب حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوئی، یہ مقابلے دوسال قبل ہونے تھے اوراس میں پانچ مختلف کھیلوں کے مقابلے منعقد کئے ...
مزید پڑھیں »77 ویں جشن آزادی کے سلسلے میں ویٹ لفٹنگ کے مقابلوں کا انعقاد
77 ویں جشن آزادی کے سلسلے میں ویٹ لفٹنگ کے مقابلوں کا انعقاد۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کوچنگ سینٹر لاہور میں جشن آزادی کے سلسلے میں پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن انٹیرم کمیٹی کے زیر اہتمام ویٹ لفٹنگ کے مقابلے منعقد ہوئے جس میں 15 سے 22 سال کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ کھلاڑیوں کو دو ٹیموں میں تقسیم کیا گیا ایک ...
مزید پڑھیں »طویل عرصے بعد "ارشد ندیم” نے ملک و قوم کو عزت دلائی ; گورنر سندھ کامران ٹیسوری
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ طویل عرصے بعد ارشد ندیم نے ملک و قوم کو عزت دلائی۔ اولمپیئن گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ اللہ کا شکر گزار ہوں، ارشد ندیم کے مشکور ہیں جنہوں نے قوم کو عزت دلائی، آج ہمارے ساتھ گورنر ہاؤس میں ارشد ...
مزید پڑھیں »وزیراعظم نے 50 لاکھ کا اعلان کیا، انعام اب تک نہیں ملا ؛ ایتھلیٹ محمد یاسر
پاکستان میں ارشد ندیم کے بعد بہترین جیولین تھرور محمد یاسر سلطان نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے مجھ سے 50 لاکھ روپے کا وعدہ کیا تھا، انعام اب تک نہیں ملا۔ لاہور میں اپنے والد کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں ایشیا کا برانز اور سِلور میڈلسٹ ہوں۔ 2023 میں ایشین برانز ...
مزید پڑھیں »مورنی مورکل بھارتی کرکٹ ٹیم کے نئے باؤلنگ کوچ مقرر
جنوبی افریقہ کے سابق فاسٹ باؤلر مورنی مورکل کو بھارتی کرکٹ ٹیم کا نیا باؤلنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مورکل کا معاہدہ یکم ستمبر سے شروع ہونے والا ہے، جس کا مطلب ہے کہ ٹیم انڈیا کے ساتھ ان کا پہلا اسائنمنٹ بنگلہ دیش کے خلاف 19 ستمبر سے شروع ہونے والا ہوم ٹیسٹ ہوگا۔ ...
مزید پڑھیں »