خیبر پختونخوا حکومت نے کھیلوں اور نوجوانوں کی ترقی کے لیے 411 ملین روپے مختص کر دیے پشاور – خیبر پختونخوا حکومت نے سالانہ ترقیاتی پروگرام (ADP) 2024-25 کے تحت کھیلوں اور نوجوانوں کی سہولیات کو بہتر بنانے کے لیے 411 ملین روپے کے ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ قابل ذکر سرمایہ کاری جسمانی سرگرمیوں کو ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
ارحم بن فرخ نے ٹی ٹی سی اوپن انٹرنیشنل ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا
ارحم بن فرخ نے ٹی ٹی سی اوپن انٹرنیشنل ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا شارجہ: کراچی سے تعلق رکھنے والے پاکستانی ٹیبل ٹینس کھلاڑی ارحم بن فرخ نے شارجہ میں ہونے والے TTC اوپن انٹرنیشنل ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ میں انڈر 21 میں بھارتی کھلاڑی اکشک کو 3-1 سے ہرا کر گولڈ میڈل حاصل کیا ۔ ارحم نے ...
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز کی اسلام آباد کلب میں پریکٹس
اپ ڈیٹ پاکستان شاہینز پریکٹس۔ اسلام آباد۔ پاکستان شاہینز کی اسلام آباد کلب میں پریکٹس تمام کھلاڑیوں کی ہیڈکوچ عمر گل کی نگرانی میں پریکٹس۔ پاکستان شاہینز بنگلہ دیش اے کے خلاف پہلا چار روزہ میچ تیرہ اگست سے اسلام آباد کلب میں کھیلے گی۔
مزید پڑھیں »مجھے کرکٹ نہ کھیلنے پر والد کی ڈانٹ پڑتی تھی ؛ محمد ہریرہ
پاکستان کی نمائندگی اعزاز کی بات ہے۔ محمد ہریرہ ۔ مجھے کرکٹ نہ کھیلنے پر والد کی ڈانٹ پڑتی تھی اسلام آباد ۔ 8 اگست نوجوان بیٹر محمد ہریرہ دوسری بار پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کیے جانے پر بہت خوش ہیں اور اسے اپنے لیے فخر کی بات محسوس کرتے ہیں۔ انہیں پہلی بار گزشتہ سال سری لنکا کے ...
مزید پڑھیں »پاکستانی طویل رینج شوٹر محسن نواز کی ڈائریکٹر جنرل پی ایس بی یاسر پیرزادہ سے ملاقات
پاکستانی طویل رینج شوٹر محسن نواز کی ڈائریکٹر جنرل پی ایس بی یاسر پیرزادہ سے ملاقات اسلام آباد، 8 اگست: پاکستانی طویل رینج ایف کلاس شوٹر محسن نواز نے جمعرات کو پاکستان اسپورٹس کمپلیکس میں ڈائریکٹر جنرل پاکستان اسپورٹس بورڈ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں محسن نواز کی کامیابیوں پر تبادلہ خیال کیا گیا اور پاکستان میں طویل رینج شوٹنگ ...
مزید پڑھیں »تنازعات کی شکار بھارتی ریسلر اولمپک فائنل کے لیے نااہل کیوں قرار پائیں؟
نااہل ہونے والی بھارتی ریسلر وینیش پھوگاٹ نے کھیلوں کی عالمی عدالت سے رجوع کرلیا ہے، انہیں گزشتہ روز مقررہ جسمانی وزن کی حد سے زیادہ وزنی ہونے کے باعث فائنل سے قبل نااہل قرار دیا گیا تھا۔ بھارت کی اسٹار ریسلر وینیش پھوگاٹ کو محض 100 گرام وزن زیادہ ہونے کی وجہ سے پیرس اولمپکس میں طلائی تمغے کے ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے رینکنگ جاری کر دی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے رینکنگ جاری کر دی۔ ویرات کوہلی کی تنزلی اور بابراعظم کی بادشاہت برقرار ہے۔ آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔ ون ڈے رینکنگ میں بابراعظم کی بادشاہی برقرار ہے۔ بابر اعظم 824 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر بدستور قابض ہیں جبکہ بھارتی بلے باز شبمن ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپکس ؛ میڈلز کی ریس جاری ، کون کس پوزیشن پر؟
فرانس میں جاری پیرس اولمپکس 2024 میں امریکا 27 گولڈ میڈلز کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر سرِفہرست ہے، پیرس اولمپکس کے 12 ویں روز کے اختتام پر مزید 17 گولڈ میڈلز کا فیصلہ ہوا جن میں کئی ممالک نے اپنا پہلا میڈل حاصل کیا۔ پوائنٹس ٹیبل پر اب تک 72 ممالک کا کھاتہ کھل چکا ہے۔ اولمپکس کا بارہواں دن ...
مزید پڑھیں »میچ فکسنگ کا الزام ؛ سری لنکن کرکٹر "پروین جے وکرما” پر فرد جرم عائد
آئی سی سی نے سری لنکا کے بائیں ہاتھ کے اسپنر پراوین جے وکرما پر بین الاقوامی میچوں اور لنکا پریمیئر لیگ میں انسداد بدعنوانی کوڈ کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق آئی سی سی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 25 سالہ اسپنر پر کوڈ کے آرٹیکل 2.4.4 اور 2.4.7 ...
مزید پڑھیں »آسڑیلیا کے ٹم نیلسن پاکستانی ریڈ بال ٹیم کے ہائی پرفارمنس کوچ مقرر
آسڑیلیا کے ٹم نیلسن کو پاکستان ریڈ بال ٹیم کا ہائی پرفارمنس کوچ مقرر کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ٹم نیلسن ریڈ بال ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کے ساتھ ساؤتھ آسٹریلیا کرکٹ میں منسلک رہے ہیں، جیسن گلیسپی نے ٹم نیلسن کو اپنے سپورٹ سٹاف میں شامل کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹم نیلسن جیسن گلیسپی کے ...
مزید پڑھیں »