برطانوی سائیکلسٹ کے عزم و حوصلے نے اسے مشکل کے باجود فتح دلوا دی۔ برطانوی سائیکلسٹ نے 35 سیکنڈ کے فرق سے ماؤنٹین بائیک ریس میں کامیابی حاصل کی پیرس اولمپکس میں سائیکل ریس کے مقابلے میں ٹام پڈ کاک کی سائیکل پنکچر ہوگئی مگر اس کے باوجود انہوں نے دشوار گزار ماؤنٹین بائیک ریس جیت لی۔ سائیکل ہو یا ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
پیرس اولمپکس ؛ جاپان 6 طلائی تمغوں کے ساتھ بدستور سر فہرست
پیرس اولمپکس 2024 میں تمغوں کی جنگ جاری ہے چین نے لمبی چھلانگ لگاتے ہوئے چھٹی سے دوسری پوزیشن حاصل کر لی۔ دنیا میں کھیلوں کے سب سے بڑے ایونٹ اولمپکس 2024 کے مقابلے فرانس کے شہر پیرس میں جاری ہیں تمغوں کی جنگ میں جاپان 6 طلائی تمغوں کے ساتھ بدستور سر فہرست ہے جب کہ چین نے لمبی ...
مزید پڑھیں »"زنگ آلود واٹر کولر: کے پی کے اسپورٹس کمپلیکس میں صحت کا خطرہ”
"زنگ آلود واٹر کولر: کے پی کے اسپورٹس کمپلیکس میں صحت کا خطرہ” مسرت اللہ جان پشاور، خیبرپختونخوا (کے پی کے) اسپورٹس کمپلیکس کی ایک واضح نگرانی میں، کھلاڑیوں کو واٹر کولرز کی خراب حالت کی وجہ سے صحت کے سنگین خطرات کا سامنا ہے۔ زنگ آلود اور نظر انداز کیے گئے واٹر کولر صرف آنکھوں کی تکلیف نہیں ہیں ...
مزید پڑھیں »خاتون کوچ ہراسانی کیس ،انکوائری رپورٹ مکمل ہونے کے بعد بھی خاموشی
خاتون کوچ ہراسانی کیس ،انکوائری رپورٹ مکمل ہونے کے بعد بھی خاموشی صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے ایک اہلکارکی جانب سے خاتون کوچ کوہراساں کرنے کے رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد بھی کچھ نہیں ہوسکا ، جبکہ متعلقہ اہلکار نے انکوائری آفیسرز کو بیانات دینے والے اہلکاروں کو دھمکیاں بھی دی ہیں جس کی وجہ سے چارسدہ میں تعینات ...
مزید پڑھیں »آزادی کرکٹ ٹورنامنٹ اپنے اختتام کو پہنچ گیا
آزادی کرکٹ ٹورنامنٹ اپنے اختتام کو پہنچ گیا، پشاور سپورٹس ; فخر عالم اکیڈمی کے چار جونئیرز ٹیموں پشاور ایس سی اے وارئیرز ایس سی اے ٹائیگرش ایس سی اے وائیٹ اور ایس سی اے بلیو نے آزادی ٹورنامنٹ میں حصہ لیا، یہ ٹورنامنٹ سینئر کوچ و ایمپائر فخرعالم کی سرپرستی میں جیمخانہ کرکٹ گرؤانڈ پر کھیلا گیا، تمام میچز ...
مزید پڑھیں »ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کسی قسم کی ٹرائلز نہیں کررہی ، حاجی ظاہر شاہ
ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کسی قسم کی ٹرائلز نہیں کررہی ، حاجی ظاہر شاہ سیکرٹری ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن پشاور- ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن پشاور نے پشاورمیں ہونیوالے کسی بھی قسم کے ٹرائلز سے لاتعلقی کا اظہارکیا ہے، ایسوسی ایشن کے نومنتخب سیکرٹری حاجی ظاہرشاہ نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان فٹ بال ...
مزید پڑھیں »صوابی ہاکی لیگ یوم آزادی کے موقع پر شروع ہوگی
صوابی ہاکی لیگ یوم آزادی کے موقع پر شروع ہوگی۔ صوابی: ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن صوابی نے پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر 14 اگست سے شروع ہونے والی انتہائی منتظر صوابی ہاکی لیگ کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ حسن باچا کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس کے دوران کیا گیا، جہاں اہم عہدیداران اور کلب کے ...
مزید پڑھیں »گوادر کرکٹ اکیڈمی نے سعید خان کلب کو15 رنز سے شکست دیدی
گوادر کرکٹ اکیڈمی نے سعید خان کلب کو15 رنز سے شکست دیدی شعیب رفیق مین آف دی میچ قرار پائے: محمد اکبر نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے لاہور( سپورٹس رپورٹر) گوادر کرکٹ اکیڈمی انڈر 19 ٹیم نے سعید خان کرکٹ اکیڈمی کو15 رنز سے شکست دے دی۔شعیب رفیق مین آف دی میچ قرار پائے ۔ تفصیلات کے مطابق عیدگاہ ...
مزید پڑھیں »ایشین کرکٹ کونسل کی آئندہ دو سالہ مدت کے لیے پاکستان صدارت سنبھالے گا
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کرکٹ کے میدانوں میں ایک اور عہدہ سنبھالنے کیلئے تیار ہیں۔ ایشین کرکٹ کونسل کی آئندہ دو سالہ مدت کے لیے پاکستان صدارت سنبھالے گا، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اے سی سی کے نئے صدر ہوں گے۔ ایشین کرکٹ کونسل کا صدر روٹیشن پالیسی پر بنتا ہے، اس وقت ایشین کرکٹ کونسل ...
مزید پڑھیں »کوہ پیما سلطانہ نے بھی دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرلی
ایک اور پاکستانی خاتون کوہ پیما نے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرلی۔ ہنزہ کی سلطانہ بی بی نے گزشتہ صبح 8611 میٹر بلند چوٹی کو سر کیا، سلطانہ کےٹو سر کرنے والی تیسری پاکستانی خاتون ہیں۔ واضح رہے کہ سلطانہ سے قبل ثمینہ بیگ اور نائلہ کیانی اس چوٹی کو سر کر چکے ہیں۔ وادی ...
مزید پڑھیں »