بیڈمنٹن ایسوسی ایشن چارسدہ کے صدرملک الطاف حسین انتقال کر گئے چاسدہ سے تعلق رکھنے والے ملک الطاف حسین انتقال کر گئے وہ ڈسٹرکٹ بیڈمنٹن ایسوسی ایشن چارسدہ کے صدرکی حیثیت سے فرائض انجام دے رہے تھے گذشتہ کئی سالوں سے انہوں نے چارسدہ میںبیڈمنٹن کے فروغ کیلئے کافی کاوشیں کی اور قومی و صوبائی سطح کے مقابلے بھی منعقد ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار کے 150 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز مکمل
قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے اپنے 150 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز مکمل کرلیے۔ سری لنکا کے شہر دمبولا میں بھارت کیخلاف کھیلا جانیوالا ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ کا میچ ندا ڈار کے کیریئر کا 150 واں ٹی 20 انٹرنیشنل میچ ہے۔ پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد وسیم کی جانب سے ندا ڈار کو سوینئر ...
مزید پڑھیں »گلوبل ٹی 20 لیگ ؛ بابر، رضوان اور شاہین کو این او سی نہ جاری کرنے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ کا بابراعظم۔ محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی کو کینیڈا کی گلوبل ٹی ٹوئنٹی کے لیے این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ ۔ یہ فیصلہ پاکستان کرکٹ کے غیرمعمولی مصروف سیزن اور کھلاڑیوں کے ورک لوڈ کو مدنظر رکھ کر کیا گیا ہے ۔ پی سی بی۔ بابراعظم۔ محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی تینوں ...
مزید پڑھیں »تسمینئن اوپن سکواش چیمپئن شپ ؛ پاکستانی پلیئر ناصر اقبال سیمی فائنل میں پہنچ گئے
پاکستان کے مایہ ناز سکواش پلیئر ناصر اقبال آسٹریلیا میں جاری پی ایس اے تسمینئن اوپن سکواش چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ ناصر اقبال نے کوارٹر فائنل میں آسٹریلیا کے ریس ڈاؤلنگ کو 0-3 سے ہرایا، آسٹریلین پلیئر کیخلاف ناصر کی فتح کا سکور 9-11، 8-11 اور 7-11 رہا سیمی فائنل میں ناصر اقبال فرانس کے ملول ...
مزید پڑھیں »پاکستانی ویمن فٹبالر "ملیکہ نور” کا انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی اہم کھلاڑی ملیکہ نور نے انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ ملیکہ نور 2010 میں بننے والی پہلی پاکستان ویمن فٹبال ٹیم میں شامل تھیں اور اب تک ہونے والے ہر اہم ایونٹ میں انہوں نے بطور ڈیفینڈر پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی نمائندگی کی۔ ملیکہ نور نے مختلف ایونٹس میں پاکستان ...
مزید پڑھیں »پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کا تربیتی کیمپ 21 جولائی سے اسلام آباد میں شروع ہوگا
ناروے کپ 2024 ، قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کا فائنل تربیتی کیمپ 21 جولائی سے اسلام آباد میں شروع ہوگا کیمپ میں قومی ٹیم کےفائنل اسکواڈ کا انتخاب کیا جائے گا، ٹیم 25 جولائی کو اوسلو روانہ ہو گی تربیتی کیمپ اسلام آباد سپورٹس کمپلیکس میں 21 جولائی سے 25 جولائی تک جاری رہے گا جس میں ناروے کپ 2024 ...
مزید پڑھیں »پہلا چار روزہ میچ : پاکستان شاہینز کے بنگلہ دیش اے کے خلاف 2 وکٹوں پر 375 رنز
پہلا چار روزہ میچ : پاکستان شاہینز کے بنگلہ دیش اے کے خلاف 2 وکٹوں پر 375 رنز محمد ُہریرہ کی شاندار سنچری اور صاحبزادہ فرحان عمر امین اور کامران غلام کے ساتھ سنچری پارٹنرشپ ڈارون 19 جولائی ۔ پاکستان شاہینز نے اپنے بیٹرز کی شاندار کارکردگی کی بدولت بنگلہ دیش اے کے خلاف پہلے چار روزہ میچ کے پہلے ...
مزید پڑھیں »انڈر 19 کرکٹرز کے لیے ریجنل اسکلز ڈویلپمنٹ کیمپ 4 اگست سے شروع ہوگا
انڈر 19 کرکٹرز کے لیے ریجنل اسکلز ڈویلپمنٹ کیمپ 4 اگست سے شروع ہوگا۔ لاہور 19 جولائی، 2024: پی سی بی نے آج مینز انڈر 19 کرکٹرز کے لیے ملک بھر میں ریجنل اسکلز ڈویلپمنٹ کیمپوں کا اعلان کردیا ہے جو 4 اگست سے شروع ہونے والے ہیں۔ 16 ریجنز کی تمام 18 ٹیموں کے الگ الگ کیمپ ہوں گے ...
مزید پڑھیں »کھلاڑیوں کی این او سی کے بارے میں پی سی بی کا بیان
کھلاڑیوں کی این او سی کے بارے میں پی سی بی کا بیان لاہور 19 جولائی 2024: پاکستان کرکٹ بورڈ نے گلوبل ٹی ٹوئنٹی کے لیے کھلاڑیوں کی این او سی کی درخواستوں پر درج ذیل اپ ڈیٹ جاری کیا ہے جو رواں ماہ کے آخر میں کینیڈا میں کھیلا جائے گا: پی سی بی کو بابر اعظم، محمد رضوان ...
مزید پڑھیں »ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ ؛ بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی
ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ گروپ اے کے دوسرے میچ میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی۔ پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، جو اسے مہنگا پڑا،پاکستانی ٹیم 19.2اوورز میں 108رنز بنا کرآل آؤٹ ہوگئی۔ سری لنکا میں جاری ویمنز ٹی20 ایشیا کپ کا پہلا پاک بھارت میچ دمبولا کرکٹ گراؤنڈ میں ...
مزید پڑھیں »