پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں سرسید کرکٹ کلب اور نیو یونائیٹیڈ جیمخانہ کی کامیابی۔ لاثانی اسپورٹس اور مجاہد جیمخانہ کو شکست کا سامنا۔ طارق بخت کی سینچری ، ریحان شاہ کی عمدہ بولنگ اور محمد ولی کی آل راؤنڈ کارکردگی پی سی بی کے تعاون سے اور ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون دو کے زیراہتمام منعقدہ پی ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
سرسید یونیورسٹی میں اولمپک ڈے جوش و خروش سے منایا گیا۔
سرسید یونیورسٹی میں اولمپک ڈے جوش و خروش سے منایا گیا۔ کراچی، 28 /جون2024ء۔۔۔ سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے شعبہ اسپورٹس نے بین الاقوامی اولمپک ڈے کے حوالے سے ایک سمینار کا انعقاد کیا جس کے مہمانِ خصوصی معروف اولمپیئن اصلاح الدین صدیقی تھے۔تقریب کا آغاز پرچم کشائی سے کیا گیا اور پاکستان اور اولمپک کے جھنڈے لہرائے ...
مزید پڑھیں »ویمن ٹارگٹ بال سمر کیمپ ؛ میاں عتیق رحمان نے پلیئرز کی ٹریننگ دیکھی
ویمن ٹارگٹ بال سمر کیمپ :میاں عتیق رحمان نے پلیئرز کی ٹریننگ دیکھی ثمرہ عزیز،ارسلان طارق اور عبداللہ مغل کوچنگ کے فرائض ادا کر رہے ہیں،پلیئرز کا جوش و خروش قابل دید لاہور(سپورٹس رپورٹر) نوجوان نسل کو موبائل فونز اور الیکٹرانک آلات کے منفی اثرات سے بچاکر انہیں صحت مندانہ سرگرمیوںکی جانب راغب کرنے کے حوالے سے ویمن ٹارگٹ بال ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخوا نے چوتھی نیشنل وہیل چئیر کرکٹ چیمپئن شب جیت لی
خیبر پختونخوا وہیل چئیر کرکٹ ٹیم نے چوتھی نیشنل وہیل چئیر کرکٹ چیمپئن شب جیت لی،، سکردو گلگت بلتستان میں ھونے والے نیشنل وہیل چئیر کرکٹ چیمپئن شپ میں خیبر پختونخوا کی ٹیم اپنے اعزاز کی دفاع میں ایک مرتبہ پھر نیشنل چیمپئن بنی، اس چیمپئن شپ میں خیبر پختونخوا کے علاؤہ پنجاب، سندھ، بلوچستان اور گلگت بلتستان کی وہیل ...
مزید پڑھیں »شہید عثمان غنی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید دو میچوں کے فیصلے ہوگئے
شہید عثمان غنی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید دو میچوں کے فیصلے ہوگئے کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) الکرم اسپورٹس کے زیر اہتمام اور محکمہ کھیل حکومت سندھ کے تعاون سے جاری پہلے شہید عثمان غنی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید دو میچوں کے فیصلے ہوگئے ۔ گروپ اے میں شاہین اسپورٹس نے ضارب کرکٹ کلب کو 10 رنز سے جبکہ ...
مزید پڑھیں »پشاور کا نیا بنایا ہوا ہاکی اسٹیڈیم ایک سال میں ٹوٹ پھوٹ کا شکار
پشاور کا نیا بنایا ہوا ہاکی اسٹیڈیم ایک سال میں ٹوٹ پھوٹ کا شکار مسرت اللہ جان پشاور کے نو تعمیر شدہ لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں کی حالت پہلے والے سٹیڈیم سے ابتر ہوتی نظرآرہی ہیں۔ اس کی انتہائی متوقع تکمیل کے صرف ایک سال بعد، اسٹیڈیم غیر محفوظ دفاع والی ٹیم کے مقابلے میں تیزی سے ٹوٹ رہا ...
مزید پڑھیں »وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب کا نیا سپورٹس بورڈ تشکیل دے دیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب کا نیا سپورٹس بورڈ تشکیل دے دیا۔ صوبائی وزیرکھیل پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر سپورٹس بورڈ پنجاب کے چیئرمین جبکہ تعلیمی میدان سے اویس رؤف وائس چیئرمین ہوں گے۔ اولمپک سٹار ایتھلیٹ ارشد ندیم اسپورٹس بورڈ پنجاب کے ممبر بن گئے جبکہ ٹینس سٹار اعصام الحق، سابق کپتان ویمنز کرکٹ ٹیم ثناء میر بھی ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے انٹرنیشنل باکسر عثمان وزیر نے اپنی 13ویں انٹرنیشل فائٹ جیت لی
پاکستان کے انٹرنیشنل باکسر عثمان وزیر نے اپنی 13ویں انٹرنیشل فائٹ جیت لی بنکاک تھائی لینڈ میں کھیلی گئی فائٹ میں عثمان وزیر کا مقابلہ تھائی حریف جتسدا سگمانتسک سے تھا عثمان وزیر نے تھائی باکسر کو تیسرے راونڈ میں ناک آوٹ کردیا عثمان وزیر اپنی تمام 13انٹرنیشنل فائٹس جیت کر اب تک ناقابل شکست ہیں عثمان وزیر ورلڈ یوتھ ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد وسیم جونیئر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے
قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد وسیم جونیئر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ محمد وسیم جونیئر نے اپنے مداحوں کیساتھ خوشی کی خبر انسٹاگرام پر شیئر کی اور اہلیہ کے ہمراہ تصاویر بھی جاری کیں، تصاویر میں وسیم اہلیہ کے ہمراہ احرام باندھے خانہ کعبہ کے سامنے کھڑے نظر آرہے ہیں جبکہ دوسری تصویر میں انہوں نے اپنی دلہن ...
مزید پڑھیں »یاسر پیرزادہ پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈی جی تعینات
یاسر پیرزادہ کو پاکستان سپورٹس بورڈ کا ڈی جی تعینات کردیا گیا۔ یاسر پیرزادہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں کمشنر کے طور پر کام کر رہے تھے ، ان کی ٹرانسفر منسٹری آف آئی پی سی کے ماتحت سپورٹس بورڈ میں کردی گئی۔ یاسر پیرزادہ کی تقرری ڈیپوٹیشن پر 3 سال کیلئے کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں »