پشاور وہیل چیئر ٹینس کوچنگ کیمپ سیشن 2 ، وہیل چیئر ٹینس کے 12 کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ محمد خالد رحمانی نائب صدر پاکستان ٹینس فیڈریشن ممبر وہیل چیئر ٹینس ایشین ٹینس فیڈریشن نے کیمپ کا دورہ کیا۔ کے پی ٹینس ایسوسی ایشن کے کھلاڑیوں اور عہدیداروں سے ملاقات کی۔ کے پی کے وہیل چیئر ٹینس کے کوآرڈینیٹر عمر ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
پشین کے باڈی بلڈر بلال غرشین نے ایشیئن چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا
پشین کے باڈی بلڈر بلال غرشین نے ایشیئن چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا پشین سے تعلق رکھنے والے نوجوان تن ساز (باڈی بلڈر) اور مسٹر پاکستان سید بلال غرشین نے مالدیپ میں ہونے والی ایشیئن چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ سید بلال غرشین نے کہا ہے کہ میں 3 دفعہ مسٹر پاکستان کا ٹائٹل جیت چکا ...
مزید پڑھیں »رانیہ قاضی اور نمرہ رحمن ایشیئن جونیئر وویمن سکواش چمپئن شپ کے لئے منتخب
چیمپئن رانیہ قاضی اور u15 کے پی کے چیمپئن نمرہ رحمن اسلام آباد میں منعقد ہونے والی ایشیئن جونیئر وویمن سکواش چمپئن شپ کے لئے منتخب ہو گئیں ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر) ہزارہ ریجن سکواش ایسوسی ایشن کے لئے بڑا اعزاز ایبٹ آباد ہزارہ کے پی کے سے تعلق رکھنے والی u17 چیمپئن رانیہ قاضی اور u15 کے پی کے ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا کے پیٹ کمنز نے ٹی20 ورلڈ کپ میں لگاتار 2 ہیٹرک کرنے والے دنیا کے پہلے بولر بن گئے
آسٹریلیا کے پیٹ کمنز ٹی20 ورلڈ کپ میں لگاتار 2 ہیٹرک کرنے والے دنیا کے پہلے بولر بن گئے ہیں۔ آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کے سپر ایٹ مرحلے میں آسٹریلیا اور افغانستان کے خلاف کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کے فاسٹ بولر پیٹ کمنز نے 4 اوورز میں 28 رنز کے عوض 3 وکٹیں حاصل کیں۔ ...
مزید پڑھیں »اسسٹنٹ کوچ اظہرمحمود کا الزامات لگانے والوں کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ
اسسٹنٹ کوچ اظہرمحمود نے بھی الزامات لگانے والوں کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں قومی ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود نے کہا کہ سوشل میڈیا اور دیگر میڈیا پلیٹ فارمز پر بے بنیاد الزامات لگائے گئے، تمام الزامات جھوٹے، بے بنیاد اور من گھڑت ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جھوٹےالزام لگا کرعوام کو گمراہ ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 8 ؛ افغانستان نے آسٹریلیا کو 21 رنز سے شکست دے دی
ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے میں افغانستان نے پہلا بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو شکست دے کر سیمی فائنل میں میں رسائی کی افغانستان کی جانب سے دیے گئے 149 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی پوری ٹیم 19.2 اوورز میں 127 پر ڈھیر ہوگئی۔ یوں افغانستان نے 21 رنز سے فتح اپنے ...
مزید پڑھیں »شاہین آفریدی کو دوبارہ کپتانی مل جائے گی ؟
شاہین آفریدی کو دوبارہ کپتانی مل جائے گی ، سابق کپتان۔۔ لاہور(پی این آئی) سابق کپتان و سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ شاہین آفریدی کو دوبارہ کپتانی مل جائے گی۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹایا شاہین آفریدی کو لے کر آئے وہ ...
مزید پڑھیں »شاہد خاں آفریدی کے حق میں پشاور پریس کلب میں احتجاجی مظاہرہ
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کے حق میں پشاور پریس کلب میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا پشاور رپورٹ ؛ عامر شہزاد احتجاجی مظاہرے میں قبائلی نوجوانوں نے شرکت کی، مظاہرین نے شاہد آفریدی کے حق میں نعرے بازی کی۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ قومی ہیروز کے خلاف سوشل میڈیا پر منفی مہم چلانے کی مزمت کرتے ہے، منفی پروپیگنڈا ...
مزید پڑھیں »ایشین سنوکر چیمپئن شپ کیلئے پاکستانی سنوکر ٹیم کا اعلان
سعودی عرب میں ہونے والی ایشین سنوکر چیمپئن شپ کیلئے پاکستان سنوکر ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ قومی ٹیم کیوئسٹس ایونٹ اور 6ریڈ ایونٹ میں شرکت کرے گی، ایشین انڈر21مقابلوں میں بھی قومی کھلاڑی ان ایکشن ہوں گے، اسجد اقبال ، اویس اللہ منیر، احسن رمضان پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ حسنین اختر، حمزہ الیاس بھی ایشن ٹیم کے سکواڈ ...
مزید پڑھیں »پانچ پاکستانی کھلاڑیوں نے کینیڈا کی گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ سے معاہدہ کر لیا ؟
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے پانچ کھلاڑیوں نے کینیڈا کی گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ سے معاہدہ کر لیا۔ قومی ٹیم کے فاسٹ بائولر شاہین آفریدی گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ میں ٹورنٹو نیشنلز کی نمائندگی کریں گے ، جبکہ آل راؤنڈر افتخار احمد کو بنگلا ٹائیگرز مسی ساگا نے منتخب کر لیا ہے۔ وینکوور نائٹس نے پاکستان کے 3 کھلاڑیوں کو سائن ...
مزید پڑھیں »