پاکستان ٹیم میں بے پناہ ٹیلنٹ ہے ، یہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت سکتی ہے جہانگیرخان سمیت دیگر کھلاڑیوں کی ٹیم کے لیے نیک خواہشات۔ لاہور 06 جون ۔ نوازگوھر کرکٹ کے علاوہ دیگر کھیلوں سے تعلق رکھنے والے نامور پاکستانی کھلاڑیوں نے بھی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں حصہ لینے والی پاکستان کرکٹ ٹیم ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
آل خیبر پختونخوا فل کنٹکٹ کراٹے بیلٹ ٹسٹ کے مقابلے 9 جون کو پشاور میں ہونگے
آل خیبر پختونخوا فل کنٹکٹ کراٹے بیلٹ ٹسٹ کے مقابلے 9 جون کو ہیڈ کوارٹر پشاور میں ہونگے پشاور(زوہیب احمد) خیبر پختونخوا فل کنٹکٹ کراٹے ایسوسی ایشن (شن کیوکشنکائی) کے زیر اهتمام اپنی مدد آپ کے تحت اتوار 9 جون کراٹے کو ہیڈ کوارٹرگلبہار پشاور میں آل KPK فل کنٹکٹ کراٹےاوپن پروموشن بیلٹ ٹسٹ کا انعقاد ہورہا ہے جس میں صوبے ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ؛ آسٹریلیا نے عمان کو شکست دے دی۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کے دسویں میچ میں آسٹریلیا نے عمان کو شکست دے دی۔ بارباڈوس کے شہر برج ٹاؤن میں کنسنگٹن اوول اسٹیڈیم میں عمان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ آسٹر یلیا نے عمان کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹ کے نقصان پر 164 رنز بنائے اور جیتنے ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 ورلڈکپ ؛ یوگنڈا نے پاپوا نیو گنی کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی
امریکا اور ویسٹ انڈیز میں جاری ٹی 20 ورلڈکپ میں یوگنڈا کے 43 سالہ باؤلر نے نئی تاریخ رقم کر دی۔ امریکی ریاست روڈ آئی لینڈ کے شہر پروویڈنس میں کھیلے گئے میچ میں یوگنڈا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ پاپوانیوگنی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے77 رنز بنائے اور 19.1 اوور میں پوری ٹیم آؤٹ ہو ...
مزید پڑھیں »پاکستانی فٹبال ٹیم سعودی عرب کیخلاف بہتر کھیل کیلئے پرامید ہے ؛ ہیڈ کوچ سٹیفن کانسنٹائن
پاکستان فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ سٹیفن کانسنٹائن نے کہا کہ قومی فٹبال ٹیم سعودی عرب کیخلاف بہتر کھیل کیلئے پرامید ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کا ایک مضبوط اور بڑی ٹیم سے سامنا ہے، سعودی عرب کیخلاف میچ ایک بڑی گیم ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں نے اپنافوکس صرف کھیل ...
مزید پڑھیں »ساؤتھ ایشین ٹیبل ٹینس چمپئن شپ میں میڈلز جیتنے والے کھلاڑی کا پشاور پہنچنے پر تپاک استقبال
ساؤتھ ایشین ٹیبل ٹینس چمپئن شپ میں میڈلز جیتنے والے کھلاڑی کا پشاور پہنچنے پر تپاک استقبال صوبائی وزیر کھیل فخر جہاں نے شایان فاروق کے گلے میں ہار پہناتے ہوئے انھیں مبارکباد دی پشاور (زوہیب احمد) خیبرپختونخوا کے ٹیبل ٹینس کے انٹرنیشنل پلئیر شایان فاروق کی سری لنکا میں منعقد ہونے والے ساؤتھ ایشین ٹیبل ٹینس چمپئن شپ میں ...
مزید پڑھیں »خیبر پختون خوا کی تاریخ میں پہلی بار ٹرانسپلانٹ گیمزکا شاندار انعقاد
خیبر پختون خوا کی تاریخ میں پہلی بار ٹرانسپلانٹ گیمزکا شاندار انعقاد صوبائی اولمپک ایسوسی ایشن کے سیدعاقل شاہ اور سابق ورلڈ چیمپئن قمرزمان نے انعامات تقسیم کئے پشاور(زوہیب احمد) خیبر پختون خوا کی تاریخ میں پہلی بار منعقد ہونے والے ٹرانسپلانٹ گیمز میں مختلف جسمانی اعضاء کی پیوند کاری کرنے والے کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »کے پی جونیئر بوائز انڈر 9، 11 13، اور گرلز انڈر 17 سکواش چیمپئن شپ کا آغاز
کے پی جونیئر بوائز انڈر 9، 11 13، اور گرلز انڈر 17 سکواش چیمپئن شپ کا آغاز وزیر بلدیات، انتخابات اور دیہی ترقی جناب ارشد ایوب خان سیکرٹری لوکل گورنمنٹ داؤد خان کے ساتھ مہمان خصوصی تھے، سابق عالمی سکواش چیمپئن لیجنڈ. قمر زمان، سینئر نائب صدر احسان اللہ خان، جنرل سیکریٹری جناب منصور زمان، اسسٹنٹ ڈائریکٹر سپورٹس پی اے ...
مزید پڑھیں »ملتان ڈسڑکٹ انڈر 19 ریجن کا چیمپئن بنا گیا
پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام جاری انٹر ڈسڑکٹ انڈر 19ٹورنامنٹ میں ملتان ڈسڑکٹ کی ٹیم نے اپنے آخری میچ میں وہاڑی ڈسڑکٹ کی ٹیم کو 293رنز کے بھاری مارجن سے بچھاڑتے ہوٙئے ملتان ریجن میں ناقابل شکست رہتے ہوئے چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ ایونٹ کے آخری میچ میں ملتان کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ ...
مزید پڑھیں »کشمیر سپریم لیگ کا آغاز 18 ستمبر سے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا۔
آزاد کشمیر میں کرکٹ کی دنیا کا بڑا مسئلہ سجانے کی تیاریاں جاری ہیں۔ سابق کپتان شاہد آفریدی کشمیر سپریم لیگ کے برانڈ ایمبیسیڈر ہوں گے، 18 ستمبر سے شروع ہونے والی کشمیر سپریم لیگ میں قومی کرکٹرز حصہ لیں گے۔ کشمیر سپریم لیگ کے چیئرمین مسعود خان نے سابق کپتان معین خان کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کے ...
مزید پڑھیں »