انٹر زونلز صوبائی گرلز گیمز پشاور زون نے جیت لی پشاور(ذوہیب احمد) ہائیر ایجوکیشن خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام منعقدہ انٹر زونلز صوبائی گرلز گیمز پشاور زون نے جیت لی،دوسری پوزیشن ہزارہ زون جبکہ تیسری بنوں زون نے حاصل کرلی، گزشتہ روز سٹی گلبہار گرلز کالج پشاور میں رنگارنگ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی وزیر برائے ہائیر ایجوکیشن خیبرپختونخوا مینا خان ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
پاکستان نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنالی
پاکستان نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنالی۔ چوتھے میچ میں کرغزستان کو 0-3 سے شکست دے دی۔ پاکستان نے مسلسل چار میچز جیت کر فائنل میں اپنی جگہ پکی کی ہے۔ کرغزستان کیخلاف پاکستان نے 18-25، 25-27، 25-27 سے کامیابی حاصل کی۔ ایونٹ میں پاکستان اپنا آخری گروپ میچ کل ایران کیخلاف کھیلے گا۔
مزید پڑھیں »پاکستان کارگو کرکٹ ٹیم کوسیالکوٹ کے ہاتھوں 15 رنز سے شکست
پاکستان کارگو کرکٹ ٹیم کوسیالکوٹ کے ہاتھوں 15 رنز سے شکست پی سی بی گورننگ باڈی سابق رکن ملک ذوالفقار، فضل جیلانی اوریوسف نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے لاہور(سپورٹس رپورٹر) ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن سیالکوٹ کی ٹیم نے پاکستان کارگو کرکٹ ٹیم کو 15 رنز سے شکست دے دی۔مہمانان گرامی پاکستان کرکٹ بورڈ کی گورننگ باڈی کے سابق رکن ...
مزید پڑھیں »عامر وسیم میموریل پی سی بی انٹر ڈسٹرکٹ کلب کرکٹ ٹورنامنٹ شروع
عامر وسیم میموریل پی سی بی انٹر ڈسٹرکٹ کلب کرکٹ ٹورنامنٹ شروع پی سی بی گورننگ بورڈکے سابق ممبر ذوالفقار ملک نے شاٹ کھیل کر افتتاح کیا،104 میچزکھیلے جائیں گے لاہور( سپورٹس رپورٹر) عامر وسیم میموریل پی سی بی انٹر ڈسٹرکٹ کلب کرکٹ ٹورنامنٹ شروع ہو گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی گورننگ بورڈکے سابق ممبر ذوالفقار ملک نے شاٹ کھیل کر ...
مزید پڑھیں »ایس اے ا یف نیشنل فزیکل ڈس ایبلٹی ٹی20کرکٹ: بہاولپور کی دوسری کامیابی
ایس اے ا یف نیشنل فزیکل ڈس ایبلٹی ٹی20کرکٹ: بہاولپور کی دوسری کامیابی بہاول پور اور اسلام آبادنے ایس اے ایف ڈس ایبلٹی ٹی20کرکٹ چیمپئن شپ کے دوسرے مرحلے کے دوسرے روز اپنے میچز جیت لئے۔ پاکستان فزیکل ڈس ایبلٹی کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر انتظام اورشاہد آفریدی فاؤنڈیشن، پاکستان کرکٹ بورڈ کے تعاون سے جاری چیمپئن شپ کے گریڈون ...
مزید پڑھیں »ایشین تائیکو انڈو چیمپئن شپ کے پومزے ایونٹ کے اوور 30 مقابلوں میں پاکستان نے برونز میڈل جیت لیا
ایشین تائیکوانڈوچیمپئن شپ کے پومزے ایونٹ کے اوور 30 مقابلوں میں پاکستان نے برونزمیڈل جیت لیا شہباز احمد، مدثر حسین اور محمد ممتازپرمشتمل قومی کھلاڑیوں نے بہترین پرفارمنس کامظاہرہ کرتے ہوئے وکڑی اسٹینڈ تک رسائی حاصل کی۔۔ ایونٹ میں ایران 8.182 پوائنٹس کے ساتھ گولڈمیڈل۔۔ ویتنام نے 7.630 کے ساتھ سلور۔۔چایئنیز تائیپے 7.583 اور پاکستان 7.533پوائنٹس لے کر برونزمیڈل کا ...
مزید پڑھیں »پشاور لائنز اور اسلام آباد اسٹائلینز کی پاکستان چیمپئنز لیگ کے سیمی فائنلز میں رسائی
پشاور لائنز اور اسلام آباد اسٹائلینز کی پاکستان چیمپئنز لیگ 2024کے سیمی فائنلز میں رسائی مثل خان اور ساجد خان کی شاندار سنچریاں، کراچی آرچرز اور ملتان کنگز ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہوگئے فیصل آباد :15مئی 2024 مثل خان نے پشاور لائنز کو دوسرا انٹرلوپ پاکستان چیمپئنز لیگ 2024کے سیمی فائنل میں پہنچ دیا۔ پشاور لائنز نے کراچی آرچرز کو9وکٹوں سے ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی20 کی نئی رینکنگ جاری کردی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 کی نئی رینکنگ جاری کردی، بیٹرز میں بھارت کے سوریا کمار پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔ نئی رینکنگ کے مطابق محمد رضوان کی تیسری اوربابراعظم کی چوتھی پوزیشن برقرار ہے جبکہ فخرزمان 4 درجہ ترقی کے بعد 57ویں نمبر پر آگئے ہیں۔ آل راؤنڈ میں ہسارنگا اور شکیب الحسن پہلی پوزیشن پرموجود ...
مزید پڑھیں »پاکستان میں سپورٹس کی بحالی کیلئے قومی کانفرنس کرانے کا فیصلہ
پاکستان میں سپورٹس کی بحالی کیلئے قومی کانفرنس کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کھیلوں کی بحالی پر قومی کانفرنس 17 مئی کو اسلام آباد میں منعقد ہوگی، پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے مختلف فیڈریشنز اور پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (پی او اے) کو کانفرنس میں شرکت کی دعوت دیدی۔ ذرائع کے مطابق مختلف فیڈریشنز کو متعلقہ کھیل ...
مزید پڑھیں »وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان ہاکی ٹیم کو 3 کروڑ روپے کی انعامی رقم کا چیک دیا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے قومی ہاکی ٹیم کو 3 کروڑ روپے کی انعامی رقم کا چیک دے دیا۔ پیر کو وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے قومی ہاکی ٹیم نے ملاقات کی جس کے دوران وزیر اعلیٰ نے قومی ہیروز کی انعامی رقم 20 لاکھ سے بڑھا کر 3 کروڑ کرنے کا اعلان کیا اور انہیں انعامی رقم ...
مزید پڑھیں »