چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرا ون ڈے میچ اور سیریز جیتنے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے جنوبی افریقہ کو ہوم گراؤنڈ پرشکست دے کر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ محسن نقوی کھلاڑیوں نے ٹیم ورک کا بہترین مظاہرہ کرکے سیریز اپنے نام کی۔ محسن نقوی محمد رضوان۔ ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ : نورپورلائنز نے لیک سٹی پینتھرز کو 8 رنز سے ہرادیا
بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ : نورپورلائنز نے لیک سٹی پینتھرز کو 8 رنز سے ہرادیا۔ پلیئر آف دی میچ شرون سراج کی تین وکٹیں۔ امام الحق کی نصف سنچری۔ —————————————————– راولپنڈی 20 دسمبر۔ نوازگوھر بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ میں جمعرات کو کھیلے گئے میچ میں نورپور لائنز نے لیک سٹی پینتھرز کو 8 رنز سے شکست ...
مزید پڑھیں »چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیر صدارت گورننگ بورڈ کا 76 واں اجلاس
چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیر صدارت گورننگ بورڈ کا 76 واں اجلاس۔ محسن نقوی نے چیمپئنز ٹرافی سے متعلق گورننگ بورڈ کو اعتماد میں لیا۔ اسلام آباد 20 دسمبر۔ نوازگوھر پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ کا 76 واں اجلاس اسلام آباد میں پی سی بی کے چیرمین محسن نقوی کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم بین الصوبائی گیمز 2024 پنجاب نے جیت لی
پنجاب نے قائد اعظم بین الصوبائی گیمز 2024 جیت لیں اسلام آباد: پنجاب نے قائد اعظم بین الصوبائی گیمز 2024 جیت لیں، پنجاب نے مجموعی طور پر 174 میڈلز کے ساتھ قائد اعظم بین الصوبائی گیمز اپنے نام کیں۔ پنجاب نے 79 گولڈ، 53 سلور، 42 کانسی کے تمغے جیتے، میڈلز ٹیبل پر خیبرپختونخوا نے 97 میڈلز کے ساتھ دوسری ...
مزید پڑھیں »ڈی جی پی ایس بی یاسر پیرزادہ کی تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
ڈی جی پی ایس بی یاسر پیرزادہ کی تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج اسلام آباد: ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) پاکستان سپورٹس بورڈ یاسر پیرزادہ کی تعیناتی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔ ڈائریکٹر جنرل پی ایس بی کی تعیناتی کا وزارت بین الصوبائی رابطہ کا 26 جون 2024 کا نوٹیفکیشن چیلنج کیا گیا ہے۔ درخواست میں ...
مزید پڑھیں »شاہین کا بی پی ایل میں ’فارچیون باریشال‘ کے ساتھ معاہدہ طے
شاہین کا بی پی ایل میں ’فارچیون باریشال‘ کے ساتھ معاہدہ طے پاکستان کے فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی بنگلا دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں ’فارچیون باریشال‘ کی نمائندگی کریں گے۔ بنگلہ دیشی اخبار کے مطابق بی پی ایل کی دفاعی چیمپئن ’فارچیون باریشال‘ نے آج فاسٹ باؤلر کی باضابطہ دستیابی کا اعلان کیا۔ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کا ...
مزید پڑھیں »چیمپئینز ٹرافی سمیت 2027 تک ایونٹس ہائبرڈ ماڈل پر ہوں گے: آئی سی سی
چیمپئینز ٹرافی سمیت 2027 تک ایونٹس ہائبرڈ ماڈل پر ہوں گے: آئی سی سی دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاک بھارت فیوژن فارمولے کی منظوری دے دی ہے جو چیمپئنز ٹرافی ، ویمنز ورلڈ کپ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ پر نافذ ہوگا۔ آئی سی سی ترجمان کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی 2025ء سے لے کر 2027ء تک ...
مزید پڑھیں »دوسرا ون ڈے: پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دیکر ون ڈے سیریز جیت لی
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 81 رنز سے شکست دیکر ون ڈے سیریز 0-2 سے اپنے نام کر لی۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان جاری تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 81 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی۔ پاکستان نے 330 رنز کا ہدف ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی ہے۔ بابراعظم کی ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں ترقی ہو گئی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کی گئی ٹیسٹ رینکنگ میں انگلش بیٹر جو روٹ نے ہیری بروک سے پہلی پوزیشن واپس لے لی۔ جو روٹ ایک مرتبہ پھر نمبر ون ٹیسٹ بیٹر بن گئے ہیں، ...
مزید پڑھیں »صحافی سپورٹس جرنلزم کے ذریعے بلوچستان میں امن , کھیلوں کے فروغ کے لیے پرعزم
صحافی سپورٹس جرنلزم کے ذریعے بلوچستان میں امن , کھیلوں کے فروغ کے لیے پرعزم (اصغر علی مبارک) صحافی سپورٹس جرنلزم کے ذریعے بلوچستان میں امن , کھیلوں کے فروغ .کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے پرعزم ہیں۔ان خیالات کا اظہار بلوچستان اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے صدر عبداللہ جان (بلوچستان نیوز) , سیکریٹری فنانس محمد اخلاص (اخبار خبر) نے ...
مزید پڑھیں »