زمبابوے کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے افغان کرکٹ ٹیم کے 19 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لیگ اسپنر راشد خان کی 3 سال بعد ٹیسٹ اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے جبکہ حشمت اللہ شہیدی افغان ٹیم کی قیادت کریں گے۔ یاد رہے کہ دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ 26 دسمبر سے بلاوایو میں ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
امپاور اسپورٹس اکیڈمی کا "قومی ویمن والی بال ٹورنامنٹ” کا اعلان
امپاور اسپورٹس اکیڈمی کا 16 دسمبر سے پہلے قومی ویمن والی بال ٹورنامنٹ کا اعلان پاکستان میں خواتین کے کھیلوں کے حوالے سے اہم پیشرفت ، امپاور اسپورٹس اکیڈمی نے پاکستان والی بال فیڈریشن کے تعاون اور ڈاکٹر عیسیٰ لیبارٹری کے اشتراک سے عیسیٰ لیبز کے پہلے قومی ویمن والی بال ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا۔ ٹورنامنٹ کا اعلان پریس ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم بین الصوبائی گیمز، مقابلے 19 دسمبر تک جاری رہیں گے
قائد اعظم بین الصوبائی گیمز، پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل یاسر پیر زادہ کا کھیلوں کے مختلف مقامات کا دورہ کیا اسلام آباد (نوازگوھر) قائد اعظم بین الصوبائی گیمز، پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل یاسر پیر زادہ نے ڈپٹی ڈی جی شاہد اسلام نے کھیلوں کے مختلف مقامات کا دورہ کیا ہے۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم بین الصوبائی گیمز میں خواتین سوئمنگ کا ٹائٹل پنجاب نے جیت لیا
قائد اعظم بین الصوبائی گیمز میں خواتین سوئمنگ کا ٹائٹل پنجاب نے جیت لیا اسلام آباد (نوازگوھر) پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام جاری قائد اعظم بین الصوبائی گیمز میں خواتین سوئمنگ کا ٹائٹل پنجاب نے جیت لیا جبکہ اسلام آباد نے دوسری اور سندھ نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ خیبرپختونخوا کے کھلاڑی چوتھے نمبر پر رہے۔اختتامی تقریب کے مہمان ...
مزید پڑھیں »پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کا 18 دسمبر سے آغاز
پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کا18دسمبر سے آغاز مختلف کیٹیگریز میں مقابلے ہونگے،ملک بھر سے پروفیشنلز اور امیچرز کھلاڑی شرکت کرینگے کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 18 سے25دسمبر تک کراچی میں منعقد ہوگی جس میں ملک بھر سے گرانڈ ماسٹرز،سینئرز،جونیئرز،ویمنز اور گرلز کھلاڑیوں سمیت میڈیا سے وابستہ افراد بھی شرکت کریں گے، ...
مزید پڑھیں »چیمپیئنز ٹرافی 2025؛ بھارت کے میچز کہاں ہونگے؟
چیمپیئنز ٹرافی 2025؛ بھارت کے میچز کہاں ہونگے؟ پاکستان نے چیمپیئنز ٹرافی 2025 میں بھارت کے میچز سری لنکا میں کرانے پرغور شروع کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے حوالے سے نئی پیش رفت سامنے آئی ہے کہ پاکستان کی جانب سے بھارت کے میچز سری لنکا میں کرانے پرغور کیا جا رہا ہے ...
مزید پڑھیں »پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن اجلاس ،عہدیداران کا انتخاب
پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن اجلاس ،عہدیداران کا انتخاب پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے جنرل کونسل اجلاس میں اگلی چار سالہ مدت کے لیے عہدیداران کا انتخاب عمل میں لایا گیا،ملک محمد احمد سعید ایسوسی ایشن کے صدر، محمد یاسین سیکرٹری جنرل کے عہدہ پر بلا مقابلہ منتخب ہو گئے۔ لاہور کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ اجلاس میں صوبہ بھر سے ...
مزید پڑھیں »پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے عہدیداران کا انتخابی عمل مکمل
پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے عہدیداران کا اگلی چار سالہ مدت کیلئے عہداران کا اتفاق رائے سے انتخابی عمل مکمل کرلیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان باکسنگ فیڈریشن کا جنرل کونسل اجلاس ہوا ، اجلاس میں اگلی چار سالہ مدت کے لیے عہدیداران کا اتفاق رائے سے انتخابی عمل مکمل کرلیا گیا۔ بیگم عشرت اشرف چیئر پرسن، خالد محمود صدر ...
مزید پڑھیں »ویمنز انڈر19ایشیا کپ ، پاکستان دوسرا میچ آج نیپال کیخلاف کھیلے گا
ویمنز انڈر 19 ٹی 20ایشیا کپ: پاکستان کل دوسرا میچ نیپال کے خلاف کھیلے گا ویمنز انڈر 19 ٹی 20ایشیا کپ میں پاکستان کل گروپ اے کا دوسرا اور آخری میچ نیپال کے خلاف کھیلے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق پاکستان ویمنز انڈر 19 ٹیم کی قیادت کپتان ضوفشاں ایاز کریں گی، پاکستان اور نیپال کا میچ بائیو ...
مزید پڑھیں »سال 2024 میں پاکستان سب سے زیادہ ٹی20 میچز ہارنے والی ٹیم بن گئی
2024 میں پاکستان سب سے زیادہ ٹی20 میچز ہارنے والی ٹیم پاکستان کرکٹ ٹیم سال 2024 میں ٹی20 انٹرنیشنل میچز میں سب سے زیادہ شکست کھانے والی ٹیم بن گئی۔ ایک رپورٹ کے مطابق سال 2024 میں پاکستان کرکٹ ٹیم 17ٹی20 میچز میں ناکامی سے دوچار ہوئی، دوسرے نمبر پر انڈونیشیا کرکٹ ٹیم رہی جس نے 15 میچ میں شکست ...
مزید پڑھیں »