کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2′ حس محسن اور عماد عالم کا آل راونڈ کھیل رکھیا فائٹرز چوتھی فتح سے ہمکنار۔ دھڑا دبنگ کو 7 وکٹوں سے شکست۔ حسن محسن ناقابل شکست 43 رنز اور 4 وکٹیں لے مردِ میدان رہے۔ عماد عالم نے 45 بنائے اور نے3 وکٹیں لیں۔ کراچی۔ (اسپورٹس رپورٹر) رکھیا فائٹرز نے کراچی ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
کھیلو پاکستان انٹر اسکولز آرچری چیمپئن شپ اکتوبر میں ہوگی.
کھیلو پاکستان انٹر اسکولز آرچری چیمپئن شپ اکتوبر میں ہوگی کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ”کھیلو پاکستان“ انٹر اسکولز آرچری چیمپئن شپ اکتوبر میں کراچی میں منعقد کی جائے گی جس میں کراچی کے تمام اسکولز شرکت کر سکیں گے جبکہ اوپن کیٹیگری میں کراچی کے آرچری کلبز بھی شرکت کریں گے۔یہ بات کوالٹی یوتھ آرچری ڈیولپمنٹ ...
مزید پڑھیں »پاکستان باکسنگ فیڈریشن نے خیبرپختونخوا میں انتخابات کے لیے نئی کمیٹی تشکیل دیدی،سیکرٹری خضر حیات.
پاکستان باکسنگ فیڈریشن نے خیبرپختونخوا میں انتخابات کے لیے نئی کمیٹی تشکیل دیدی، سیکرٹری خضر حیات مسرت اللہ جان پشاور میں صحافیوں کو ایک حالیہ بیان میں خیبر پختونخوا باکسنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری خضر حیات نے انکشاف کیا کہ پاکستان باکسنگ فیڈریشن نے صوبے میں انتخابی عمل کی نگرانی کے لیے ایک نئی کمیٹی قائم کی ...
مزید پڑھیں »بی سی سی آئی کے وفد کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام ‘ کھلاڑیوں اور آفیشلز کی شرکت.
پاکستان میں موجود ٹیموں کیلئے عشایئے کا اہتمام گورنر ہاؤس لاہور میں کیا گیا، جس میں پاکستان، بنگلا دیش، افغانستان اور سری لنکا کے کھلاڑیوں اور آفیشلز نے شرکت کی، اس کے علاوہ بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر راجر بینی اور نائب صدر راجیو شکلا بھی عشایئے میں شریک ہوئے پاک بھارت کرکٹ تعلقات میں 19 ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن ایگزیکٹو بورڈ کا 37واں اجلاس آج کراچی میں ہوگا۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن ایگزیکٹو بورڈ کا 37واں اجلاس 5 ستمبر کو کراچی میں ہوگا۔ صدر پی ایچ ایف برگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر پی ایچ ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کی صدرات کرینگے۔ اجلاس میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے انتظامی ، مالیاتی اور آئینی امور سمیت پاکستان ہاکی ٹیموں کے کارکردگی، مینجرز، کوچز رپورٹس، موجودہ و سابقہ ...
مزید پڑھیں »فائیو سائیڈ ایشیاء کپ میں سلور میڈل جیت کر پاکستانی ہاکی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی۔
فائیو سائیڈعالمی ہاکی کپ کے لئے کوالیفائی کرنے والی پاکستان ہاکی ٹیم ہیڈکوچ وسیم فیروز اور کپتان رانا عبدالوحید کی قیادت میں اسلام آباد پہنچ گئی۔ عمان کے شہر صلالہ میں فائیو سائیڈ ایشیاء کپ میں سلور میڈل جیت کر آنے والی 10رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اسلام آباد ایئرپورٹ پر پرتپاک اور شایان شان استقبال کیا گیا۔ ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمنز نے ٹی 20 سیریز میں جنوبی افریقا کیخلاف کلین سوئپ کردیا.
پاکستان ویمنز ٹیم کا جنوبی افریقہ ویمنز کے خلاف کلین سوئپ تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں 6 رنز سے کامیاب۔سعدیہ اقبال اور نشرہ سندھو کی دو دو وکٹیں پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم کے خلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل دلچسپ مقابلے کے بعد 6 رنز سے جیت لیا۔ اس طرح ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; بھارت نیپال کو ہرا کر سپر 4 مرحلے میں پہنچ گیا.
پالی کیلے میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر نیپال کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، نیپال کی ٹیم 48 اعشاریہ 2 اوور میں 230 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی اور بھارت کو 231 رنز کا ہدف ملا تاہم بعد ازاں بارش کے باعث ڈی ایل میتھڈ کے تحت بھارت کو 23 اوور میں ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; کولمبو میں ہونے والے تمام میچز ہمبنٹوٹا منتقل کر دیئے گئے.
بارش کے پیش نظر کولمبو میں ہونے والے ایشیا کپ کے تمام میچز ہمبنٹوٹا منتقل کر دئیے گئے۔ ایشیا کپ سپر 4 مرحلے کے سلسلے میں 10 ستمبر کو کولمبو میں میچ شیڈول تھا جہاں سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہو گئی ہے، ایسے میں ان تمام میچوں کو ہمبنٹوٹا منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; بھارت اور نیپال کا میچ بھی بارش سے متاثر ہونے کے امکانات.
پالی کیلے: ایشیا کپ میں بھارت کی اننگز ابھی شروع ہی ہوئی تھی کہ بارش ہوگئی اور بارش کی وجہ سے میچ کو روکنا پڑگیا۔ بھارت اور نیپال کا میچ بھی بارش سے متاثر ہونے کے امکانات ہوگئے ہیں ۔ بھارت کی بیٹنگ شروع ہوتے ہی ایک بار پھر بارش کے باعث میچ روک دیا گیا۔ ...
مزید پڑھیں »