ایشیا کپ ; بھارت نیپال کو ہرا کر سپر 4 مرحلے میں پہنچ گیا.

 

 

پالی کیلے میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر نیپال کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، نیپال کی ٹیم 48 اعشاریہ 2 اوور میں 230 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی

 

اور بھارت کو 231 رنز کا ہدف ملا تاہم بعد ازاں بارش کے باعث ڈی ایل میتھڈ کے تحت بھارت کو 23 اوور میں 145 رنزکا ہدف ملا۔

بھارت نے 145 رنز کا ہدف 21 ویں اوور میں بغیر کسی نقصان کے پورا کرلیا۔

 

بھارت کی جانب سے روہت شرما 74 اور شبھمن گل 67 رنزبنا کر ناقابل شکست رہے۔

 

 

 

error: Content is protected !!