ٹکرز بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ ۔ نور پور لائنز کی بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ کے پہلے ایلیمنیٹر میں کامیابی۔ الائیڈ بینک اسٹالیئنز کو 12 رنز سے شکست کا سامنا ۔ لائنز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے9 وکٹوں پر 263 رنز بنائے۔ احمد دانیال کے 5 چھکوں اور 2 چوکوں کی مدد سے 65 رنز بناکر ناٹ ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
شارلٹس ول اوپن سکواش چیمپئن شپ ؛ پاکستان کا پہلے راؤنڈ میں کامیابی کے ساتھ شاندار آغاز
شارلٹس ول اوپن سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے پہلے راؤنڈ میں کامیابی کے ساتھ شاندار آغاز کیا۔ امریکی ریاست ورجینیا میں شروع ہونے والی سکواش چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑی عشب عرفان نے گوئٹے مالا کے ایلیجاندرو اینرکس کو 3 ۔ 0 سے شکست دے کر اگلے راؤنڈ میں جگہ بنائی۔ عشب عرفان کی جیت کا اسکور 11-6، 12-10، ...
مزید پڑھیں »بجلی کی بندش سے پشاور سٹیڈیم میں ہاکی ٹرائلز متاثر
بجلی کی بندش سے پشاور سٹیڈیم میں ہاکی ٹرائلز متاثر پشاور سٹیڈیم میں بجلی کی بندش نے ہاکی کے جاری ٹرائلز میں نمایاں رکاوٹ پیدا کر دی ہے، جس سے شائقین مایوس اور کھلاڑیوں کو چیلنجز کا سامنا ہے۔ پورے سٹیڈیم میں بجلی کے نظام کی موجودگی کے باوجود، صرف ایک کمرے کو بجلی فراہم کی جا رہی ہے، جس ...
مزید پڑھیں »تائیکوانڈو کا کھیل ھر اسکول، کالج اور یونیورسٹی میں بہت زیادہ مقبول هورہا ہے ; صدر شبیر حسین
مستحق طلباء میں ان کی محنت اور لگن کو تسلیم کرتے ہوئے۔ زلفی انٹرنیشنل تائیکوانڈو اکیڈمی کے بانی سید ذوالفقار علی زلفی۔ تائیکوانڈو کا کھیل ھر اسکول، کالج اور یونیورسٹی میں بہت زیادہ مقبول هورہا ہے۔صدر شبیر حسین۔ کراچی (اسپورٹس لنک رپورٹ ) زلفی انٹرنیشنل تائیکوانڈو اکیڈمی آف پاکستان نے سندھ اسپورٹس بورڈ کمپلیکس میں بیلٹ گریڈنگ سرمانی کی ایک ...
مزید پڑھیں »این ایم جی سی مارشل آرٹس فیسٹیول "کراٹے ایونٹ” لاہور کی تقریب تقسیم انعامات
این ایم جی سی مارشل آرٹس فیسٹیول "کراٹے ایونٹ” لاہور کی تقریب تقسیم انعامات ڈویژنل اسپورٹس آفیسر لاہور اور ڈائریکٹر یوتھ افیئر پنجاب رانا ندیم انجم مہمان خصوصی تھے لاہور ; ( اسپورٹس لنک ) 4th این ایم جی سی مارشل آرٹس فیسٹیول کے سلسلے میں ہونے والی پوائنٹ کراٹے چیمپئین شپ کی تقریب تقسیم انعامات اور شن بوکو شوتوکان ...
مزید پڑھیں »پاکستان نے ساف انڈر17چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی
پاکستان نے ساف انڈر17چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ۔ آخری گروپ میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 5-1 سے شکست دی، پاکستان کی جانب سے سبحان کریم نے دو گول کیے،طلحہ اور عبدالغنی نے ایک ایک گول کیا۔ ایک سری لنکا کا اون گول رہا،ہاف ٹائم پر پاکستان کو 3-0 کی برتری حاصل تھی، ...
مزید پڑھیں »ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان کے اسجد اقبال کو شکست
پاکستان کے اسنوکر کھلاڑی اسجد اقبال نے آئی بی ایس ایف ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ حاصل کرلیا۔ بدھ کو پاکستان بلیئرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق منگولیا کے شہر اولانبتار میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں بھارت کے کمال چاؤلہ نے پاکستان کے اسجد اقبال کو 2-6 ...
مزید پڑھیں »صوبائی انتخابات کا مرحلہ کامیابی سے مکمل کر لیا، چیئرمین ہارون ملک
پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کی پریس کانفرنس صوبائی انتخابات کا مرحلہ کامیابی سے مکمل کر لیا، چیئرمین ہارون ملک فیفا اور ایشین فٹبال کنفیڈریشن چارٹر کے تحت کام کیا، ہارون ملک این سی نے ایک منصفانہ اور شفاف عمل کو یقینی بنایا، ہارون پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی نے صوبائی اور علاقائی انتخابات کی تکمیل کا مرحلہ کامیابی سے ...
مزید پڑھیں »زیم افرو ٹی 10 میں نیو یارک لاگوس نے ڈربن وولوز کو 10 رنز سے شکست دیدی
زیم افرو ٹی 10 میں نیو یارک لاگوس نے ڈربن وولوز کو 10 رنز سے شکست دیدی ہرارے ; زیم ایفرو ٹی 10 کے دوسرے سیزن کے چوتھے روز جہاں سب کی نظریں ڈیوڈ وارنر پر جمی ہوئی تھیں، وہیں نجیب اللہ زدران، داسن شناکا، شی ہان جے سوریا اور سکندر رضا جیسے کھلاڑیوں نے ہرارے اسپورٹس کلب کا شو ...
مزید پڑھیں »زد ران نے ایک اوور میں 33 رنز بنا کر نئی تاریخ رقم کردی
زد ران نے ایک اوور میں 33 رنز بنا کر نئی تاریخ رقم کردی ہرارے ; نیو یارک لاگوس کے نجیب اللہ زدران نے ڈربن وولوز کے خلاف زیم افرو ٹی 10 سیزن 2 ایک میچ ایک اوور میں 33 رنز بناکر نئی تاریخ رقم کردی۔ افغان بلے باز نے اننگز کے چھٹے اوور کا آغاز میں لگاتار 3 چھکے ...
مزید پڑھیں »