پاکستان ویٹرنز ہاکی کلب گرین نے دوسرا مہتاب چائولہ رمضان ہاکی ٹورنامنٹ جیت لیا کراچی فٹنس کلب کو فائنل میں 6-1 گول سے شکست، سمیر حسین فائنل کے بہترین کھلاڑی قرار پائے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے انعامات تقسیم کئے کراچی: پاکستان ویٹرنز ہاکی کلب (گرین) نے دوسرا مہتاب چائولہ فلڈ لائٹس رمضان ویٹرنز ہاکی ٹورنامنٹ جیت لیا، ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
لانڈھی ٹائیگرز نے 27واں نہال صدیقی میموریل رمضان کر کٹ فیسٹول جیت لیا
لانڈھی ٹائیگرز نے 27واں نہال صدیقی میموریل رمضان کر کٹ فیسٹول جیت لیا عتیق صدیقی نے انعامات تقسیم کیے،اسپارتھن اسپورٹس کو شکست، ذکاء اللہ مین آف دی ٹورنامنٹ قرار پائے نہال صدیقی ایونٹس نے زون چار میں کئی نامور کر کٹرز متعارف کر وائیں ہیں جسمیں عاصم کمال،خالد لطیف،خرم منظور،فواد عالم،احسان علی،عارض کمال نمایاں ہیں، زون چا ر میں ...
مزید پڑھیں »پشاور، ڈی ایس او، اضلاع، کارکردگی، زیرو تحریر.. مسرت اللہ جان
پشاور، ڈی ایس او، اضلاع، کارکردگی، زیرو تحریر…… مسرت اللہ جان سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ کی کوئی پالیسی ہی نہیں، جس کی لاٹھی، سوری جس کی پی ایم ایس افسر ی اس کی ہی چلتی ہیں، نظامت سپورٹس کا کوئی بندہ یہ واضح کرے کہ گذشتہ ایک سال میں صوبائی دارالحکومت پشاورمیں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس کے زیر ...
مزید پڑھیں »گولڈن بوٹ حاصل کرنے طفیل شنواری اعلان کردہ انعامی رقم سے تاحال محروم
گولڈن بوٹ حاصل کرنے طفیل شنواری اعلان کردہ انعامی رقم سے تاحال محروم ضم اضلاع کے ڈائریکٹر نے شیلڈ اور ایک لاکھ بیس ہزار روپے کااعلان کیا تھا، جو صرف اعلان ہی ابھی تک ثابت ہوا پشاور…سٹریٹ چلڈرن ورلڈ کپ 2022 میں گولڈ ن بوٹ حاصل کرنے والے لنڈی کوتل کے کھلاڑی طفیل شنواری کو ابھی تک صوبائی سپورٹس ...
مزید پڑھیں »سالانہ KBC افطار روینگ ریگاٹا ایونٹ کراچی
سالانہ KBC افطار روہنگ ریگاٹا (Rowing Regatta) میں کراچی بھر سے 150 سو سے زائد بوائز اینڈ گرلز کی بڑی تعداد نے جوش و خروش سے حصہ لیا۔ بوٹ آف کپٹن، عارف اکرام۔ اس طرح کے ایونٹ ھم ھر سال کراتے ہے۔۔ اس سال ھم نے انٹرنیشنل انٹر اسکول Rowing Regatta بڑی کامیابی کے ساتھ اورگانیز کیا۔ ہیڈ کوچ ...
مزید پڑھیں »چھوٹا قد…. بڑا کارنامہ رنکو سنگھ… تحریر خالد نیازی
چھوٹا قد…. بڑا کارنامہ رنکو سنگھ… تحریر خالد نیازی آجکل سوشل میڈیا پر جو نام سب سے زیادہ "ٹرینڈنگ” پر ھے…. وہ رنکو سنگھ ھے جس نے گزشتہ دنوں انڈین پریمیئر لیگ کے ایک میچ میں کلکتہ نائٹ رائڈرز کی طرف سے ایک ایسا کارنامہ انجام دیا جس نے پوری دنیا کے کرکٹ شائقین کو حیرت میں ڈال دیا…. ...
مزید پڑھیں »محمد عباس ناٹنگھم شائر کے بلے بازوں کے لیے ڈراؤنا خواب ثابت ہوئے۔
انگلش کاؤنٹ چیمپئن شپ کے رواں سیزن کے پہلے میچ میں ہی پاکستان کے محمد عباس نے شاندار انٹری دی اور اپنی تباہ کن بولنگ سے مخالف بیٹنگ لائن کو اڑا کر رکھ دیا۔ پاکستانی فاسٹ بولر محمد عباس انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ کے رواں سیزن میں ہمپشائر کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ انہوں نے پہلے میچ میں ...
مزید پڑھیں »34ویں نیشنل گیمز میں بلوچستان کی طرف سے میڈلز اپنے نام کرنے والے کھلاڑیوں کیلٸے کیش انعامات دینے کا اعلان
ڈائریکٹر جنرل کھیل بلوچستان دُرا بلوچ کا ایک اور احسن اقدام، 34ویں نیشنل گیمز میں بلوچستان کی طرف سے میڈلز اپنے نام کرنے والے کھلاڑیوں کیلٸے کیش انعامات دینے کا اعلان کوٸٹہ (رپورٹ مہک شاہد) ڈائریکٹر جنرل کھیل بلوچستان دُرا بلوچ نے کہا ہے کہ کوٸٹہ میں نیشنل گیمز کے منعقد ہونے سے اپنے صوبے میں کھلاڑیوں کو اپنی ...
مزید پڑھیں »کیوی کپتان کین ولیمسن کے نام کپتان بابر اعظم نے کیا پیغام دیا ہے۔
انجری کے باعث رواں سال ون ڈے ورلڈ کپ سے باہر ہونے والے کیوی کپتان کین ولیمسن کے نام قومی کپتان بابر اعظم نے نیک خواہشات کا پیغام دیا ہے۔ ابر اعظم نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کین ولیمسن سے گلے ملنے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے پیغام لکھا کہ دعا ہے کہ آپ جلد صحتیاب ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کی خاتون امپائر کم کاٹن نے نئی تاریخ رقم کردی۔
نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والی خاتون امپائر کم کاٹن نے نئی تاریخ رقم کردی۔ کیوی خاتون امپائر نے بدھ کے روز نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ٹی 20 میچ میں آن فیلڈ امپائرنگ کی فرائض انجام دیے جس کے بعد وہ آئی سی سی مینز انٹرنیشنل کے دو مکمل رکن ممالک کے کرکٹ ...
مزید پڑھیں »