"پشاور اسپورٹس کمپلیکس میں تیر اندازی کا نشانہ ایک بار پھر ٹوٹ گیا، فٹبال کھلاڑی پانچویں واقعے کا ذمہ دار” مسرت اللہ جان پشاور اسپورٹس کمپلیکس میں تیر اندازی کے ہدف کو نقصان کا پانچواں واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک فٹ بال کھلاڑی نے فٹ بال کی ہٹ لگا کر اسے توڑ دیا ۔یہ واقعہ صبح ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
خیبرپختونخوا کے اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کو سیکیورٹی ڈپازٹس روکنے پر ردعمل کا سامنا
خیبرپختونخوا کے اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کو سیکیورٹی ڈپازٹس روکنے پر ردعمل کا سامنا مسرت اللہ جان صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ کے اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ سے وابستہ مختلف ٹھیکیدار اس وقت اپنے سیکیورٹی ڈپازٹس کی عدم ادائیگی کی وجہ سے جھگڑ رہے ہیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ PC4 کی منظوری کے باوجود، وعدے کے مطابق سیکیورٹی فنڈز کی ادائیگی نہیں کی گئی، ...
مزید پڑھیں »ہاکی کیلئے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا،صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن طارق مسوری بگٹی
ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے وفد کی صدر طارق حسین مسوری بگٹی کی قیادت میں ملاقات وفد میں سیکرٹری ہاکی فیڈریشن رانا مجاہد اولمپئن آصف باجوہ،خواجہ جنید، سابق اولمپئن شہناز شیخ عاطف بشیر ودیگر شریک سپورٹس بورڈ پنجاب قومی کھیل کی بحالی کیلئے ہمیشہ فرنٹ لائن پر کام کرتا رہا ہے اور ...
مزید پڑھیں »بے نظیر بھٹو شہید ٹارگٹ بال گولڈ کپ پاکستان گرین نے جیت لیا
بے نظیر بھٹو شہید ٹارگٹ بال گولڈ کپ پاکستان گرین نے جیت لیا پاکستان وائٹ کو11 کے مقابلے میں 16 پوائنٹ سے شکست،حنیف گل نے انعامات تقسیم کیے لاہور(سپورٹس رپورٹر)محترمہ بے نظیر بھٹو شہید ٹارگٹ بال گولڈ کپ پاکستان گرین نے جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب ٹارگٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کھیلے جانے والے محترمہ بے نظیر ...
مزید پڑھیں »چیف آف نیول سٹاف شوٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نیوی کی برتری بدستو قائم
پی این ایس شوٹنگ رینج میں جاری چیمپئن شپ کے پانچویں روز مزید 4 ایونٹ ہوئے، جس میں سے 3 میں نیوی نے گولڈ میڈل جیتے، پانچویں روز 3 گولڈ میڈل نیوی کے نام رہے جبکہ ایونٹ میں نیوی 44 میڈلز کے ساتھ ٹاپ پوزیشن پر ہے۔ دفاعی چیمپئن پاکستان نیوی نے اب تک 44 میڈلز اپنے نام کرکے ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان انٹر بورڈ سپورٹس گالا 25 دسمبر سے اسلام آباد میں شروع ہونگے.
آل پاکستان انٹر بورڈ سپورٹس گالا میں بوائز کے کھیلوں کے مقابلے 25 دسمبر سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں شروع ہونگے۔ سپورٹس گالا کے آرگنائزنگ سیکرٹری محمد بخش مری نے بتایا کہ سپورٹس گالا میں ملک بھر سے گرلز اور بوائز کے الگ، الگ بورڈز کی ٹیمیں مختلف کھیلوں کے مقابلوں میں حصہ رہی ہیں۔ گرلز کے ...
مزید پڑھیں »انسٹی ٹیوٹ آف سپورٹس سائنسز پنجا ب کا قیا م ڈی جی سپورٹس پنجاب کا بہترین فیصلہ ہے،شاہد زمان
سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام انسٹی ٹیوٹ آف سپورٹس سائنسزپنجاب کے تحت پنجاب کے صوبائی اور ڈویژنل کوچز کی تربیت کا دوسرا مرحلہ اختتام پذیر سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب شاہد زمان نے 5روزہ ٹریک اینڈ فیلڈ تربیتی کورس میں شرکت کرنے والے تمام کو چز میں سرٹیفکیٹس تقسیم کیے سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب انٹرنیشنل سطح کے ماسٹر ...
مزید پڑھیں »آغوش الخدمت پشاور میں سپورٹس گالا کی اختتامی تقریب، ڈی جی انفارمیشن کی بطور مہمان خصوصی شرکت
آغوش الخدمت پشاور میں سپورٹس گالا کی اختتامی تقریب، ڈی جی انفارمیشن کی بطور مہمان خصوصی شرکت پشاور: آغوش الخدمت پشاور میں سپورٹس گالا نے نہ صرف صحت مند مقابلے کے لئے ایک پلیٹ فارم فراہم کیا ہے بلکہ شرکت کرنے والے بچوں میں اتحاد، کھیل کود اور ذاتی نشوونما کے احساس کو بھی فروغ دیا۔ یہ تقریب ...
مزید پڑھیں »چار روزہ نیشنل گیمز فار بلائنڈ ڈ ی ایچ اے سٹی کراچی میں منعقد ہونگے.
چار روزہ نیشنل گیمز فار بلائنڈ ڈ ی ایچ اے سٹی میں منعقد ہونگے ایونٹ میں ملک بھر سے بصارت سے محروم مرد ایتھلیٹ شرکت کریں گے،ثروت نسیم شاہ چار کھیلوں کو گیمز میں شامل کیا گیا ہے،سی ای اوبینائی ایجوکیشن فاؤنڈیشن سلمان الہی ودیگر کی پریس کانفرنس کراچی (اسپورٹس رپورٹر)بصارت سے محروم خواتین میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو ...
مزید پڑھیں »پشاور سپورٹس کمپلیکس ،آرچری کا ٹارگٹ نامعلوم افرا د نے پانچویں مرتبہ توڑ دیا
پشاور سپورٹس کمپلیکس ،آرچری کا ٹارگٹ نامعلوم افرا د نے پانچویں مرتبہ توڑ دیا مسرت اللہ جان پشاور سپورٹس کمپلیکس میں نامعلوم افراد نے پانچویں مرتبہ آرچری کے ٹارگٹ کو توڑ دیا یہ واقعہ گذشتہ روز پیش آیا جس کی اطلاع ایڈمنسٹریٹر پشاور سپورٹس کمپلیکس جعفر شاہ کو بھی کردی گئی حالانکہ یہاں پر کیمرے بھی نصب ہیں جس کی ...
مزید پڑھیں »