دیگر سپورٹس

پاکستانی کوہ پیما محمد حسن کے ٹو چوٹی سر کرنے کی کوشش میں جاں بحق ہوگئے۔

  پاکستانی کوہ پیما محمد حسن کے ٹو چوٹی سر کرنے کی کوشش میں جاں بحق ہوگئے۔  ان کا تعلق گلگت بلتستان کے ضلع شگر سےتھا اور وہ مہم کے اختتام پرBottle Neck کے قریب ایک بڑے برفانی تودے کے ٹکرانے سے جاں بحق ہوئے۔ کوہ پیما کے جسد خاکی کو بلندی سے واپس لانا ممکن نہیں تھا اس لئے ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ سکریبل چیمپئن شپ ; پاکستانی کھلاڑی عنایت اللہ نے لیٹ برڈ ٹورنامنٹ جیت لیا.

  پاکستانی کھلاڑی عنایت اللہ نے ورلڈ سکریبل چیمپئن شپ میں سابق ورلڈ چیمپئن کینیڈا کے جوئیل ویپنک کو شکست دیکر لیٹ برڈ ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا۔ امریکا میں ہونے والی ورلڈ سکریبل چیمپئن شپ میں لیٹ برڈ ٹورنامنٹ عالمی چیمپئن شپ کے آخری روز کھیلا گیا جس میں پاکستانی کھلاڑی عنایت اللہ ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست رہنے والے واحد ...

مزید پڑھیں »

تمام تر وسائل خرچ کرنے کے باوجود کھیلوں میں میڈلز کی کم تعداد افسوس ناک ہے ; شاہد زمان

    * کھیلوں کے معیار اور کھلاڑیوں کی پرفارمنس بہتر کرنے کیلۓ جامع پروگرام کا آغاذ کر دیا ہے۔شاہد زمان * تمام تر وسائل خرچ کرنے کے باوجود کھیلوں میں میڈلز کی کم تعداد افسوس ناک ہے۔اب ہمارے ہاں چیمپئنز کیوں نہیں پیدا ہو رہے۔یہ لمحہ فکریہ ہے۔   * بہتر رزلٹ کیلۓکھیلوں میں احتساب کے عمل کا ہونا ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ یونیورسٹی گیمز، پاکستان کی پانچ کھلاڑی ان ایکشن ہونگی .

  چین کے شہر چنگدو میں 28 جولائی سے شروع ہونے والی ورلڈ یونیورسٹی گیمز، ایف آئی ایس یو میں پاکستان کی پانچ کھلاڑی ان ایکشن ہونگی   پاکستان نے ان کھیلوں میں شرکت کیلئے پانچ کھلاڑیوں کا انتخاب کیا ہے جو سب یونیورسٹیز کی طالبات ہیں ۔ ان کھلاڑیوں نے حالیہ نیشنل گیمز میں گولڈ میڈلز جیتے تھےاور اب ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں وزیراعظم کے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کو بدانتظامی اور سیاسی مداخلت پر تنقید کا سامنا!

  پاکستان میں وزیراعظم کے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کو بدانتظامی اور سیاسی مداخلت پر تنقید کا سامنا! مسرت اللہ جان پشاور.. پاکستان بھر میں کھیلوں کے نئے ٹیلنٹ کو تلاش کرنے اور ان کو پروان چڑھانے کی کوشش میں شروع کی جانیولے تین مختلف کھیلوں والی بال، فٹ بال اور ہاکی پر توجہ مرکوز کرنے والا وزیر اعظم کا ٹیلنٹ ...

مزید پڑھیں »

بیرون ملک مقابلوں کے الزامات کے درمیان ووڈ بال فیڈریشن،پرتعیش مقامات پر مقابلوں کا انعقاد ایک سوالیہ نشان

  بیرون ملک مقابلوں کے الزامات کے درمیان ووڈ بال فیڈریشن،پرتعیش مقامات پر مقابلوں کا انعقاد ایک سوالیہ نشان مسرت اللہ جان پشاور.. دنیا بھر میں سیاحت اور عیاشی کیلئے مشہور تھائی لینڈ میں ووڈ بال کے مقابلوں کے انعقاد اور اس میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے زائد العمر کھلاڑیوں کے حصہ لینے کے باعث ووڈ بال فیڈریشن پر ...

مزید پڑھیں »

 ورلڈ سکریبل چیمپئن شپ ; ڈائمنڈ کیٹیگری پاکستان کے حماد ہادی نے جیت لی۔ 

     ورلڈ سکریبل چیمپئن شپ کی ڈائمنڈ کیٹیگری پاکستان کے حماد ہادی نے جیت لی۔    امریکا میں ہونے والی ورلڈ سکریبل چیمپئن شپ میں پاکستان کے حماد ہادی نے ڈائمنڈ کیٹیگری میں پہلی پوزیشن اپنے نام کی، انھوں نے 24 میں سے 21 گیمز جیتے۔ سنگاپور کے جرمی کھو دوسری، امریکا کے اسٹیفن کاس تیسرے نمبر پر رہے۔ ...

مزید پڑھیں »

19ویں ایشین گیمز ; پاکستان کے 222 کھلاڑیوں کی انٹری کنفرم

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے ذرائع کے مطابق 19 ویں ایشین گیمز کے لیے مختلف کھیلوں میں پاکستان کے 287 پلیئرز و آفیشلز کی انٹری کنفرم کی گئی ہے، دستے میں 222 کھلاڑی اور ان کھیلوں کے 65 آفیشلز شامل ہوں گے، کھلاڑیوں میں 161 مرد کھلاڑی اور 62 خواتین شامل ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فنڈز کی کمی ...

مزید پڑھیں »

پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ سے اظہار تعزیت

  پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ سے اظہار تعزیت لاہور; پاکستان سپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کے صدر محمد اقبال ہارپر، سیکرٹری جنرل محمد بابر،فنانس سیکرٹری عبدالقیوم اور تمام ممبران نے اپنے مشترکہ بیان میں پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس(پی ایف یو جی) کے صدر افضل بٹ کی والدہ کی وفات پر گہرے دکھ اور دلی افسوس کا اظہار ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free