ورلڈ سکریبل چیمپئن شپ ; ڈائمنڈ کیٹیگری پاکستان کے حماد ہادی نے جیت لی۔ 

 

 

 ورلڈ سکریبل چیمپئن شپ کی ڈائمنڈ کیٹیگری پاکستان کے حماد ہادی نے جیت لی۔ 

 

امریکا میں ہونے والی ورلڈ سکریبل چیمپئن شپ میں پاکستان کے حماد ہادی نے ڈائمنڈ کیٹیگری میں پہلی پوزیشن اپنے نام کی،

انھوں نے 24 میں سے 21 گیمز جیتے۔ سنگاپور کے جرمی کھو دوسری، امریکا کے اسٹیفن کاس تیسرے نمبر پر رہے۔

 

یہ حماد ہادی کے اسکریبل کیریئر کا تیسرا انٹرنیشنل ٹائٹل ہے۔  اوپن کیٹیگری میں پاکستان کے عنایت اللہ تیسری پوزیشن پر رہے۔ عنایت نے 24 میں سے 15 میچز جیتے ہیں۔

 

 

error: Content is protected !!