انگلینڈ فٹبال ٹیم کے مایہ ناز سٹرائیکر مارکوس رشفورڈ یورو 2024 کوالیفائرز مقابلوں کیلئے قومی ٹیم کو دستیاب نہیں ہونگے، مارکوس رشفورڈ جو مانچسٹریونائیٹڈ کی نمائندگی بھی کرتے ہیں کو اتوار کے روز ایف اے کپ میچ میں فہلم کیخلاف میچ میں انجری ہوئی تھی یہ میچ مانچسٹر یونائیٹڈ نے جیت لیا، مارکوس رشفورڈ رواں سیزن میں مانچسٹریونائیٹڈ کی جانب ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
پہلی بلوچستان گیمز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ 2023 کا کامیاب اور شاندار انعقاد
پہلی بلوچستان گیمز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ 2023 کا کامیاب اور شاندار انعقاد پی ایس بی کے ویٹ لفٹنگ سنٹر کوئٹہ میں ہوا، چیمپئن شپ میں صوبے بھر کے ویٹ لفٹر نے اپنے اپنے کلبز کی نمائندگی کرتے ہوئے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا، ویٹ لفٹنگ مقابلے کلین اینڈ جرک سٹائل میں منعقد ہوئے اختتام تقریب ...
مزید پڑھیں »ندیم قیصر ڈائریکٹرسپورٹس پنجاب تعینات
سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں تقررو تبادلے کردئیے گئے ، ندیم قیصر ڈائریکٹرسپورٹس پنجاب تعینات کردئیے گئے، اس حوالے سے سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرزپنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کردیاہے جبکہ ندیم قیصرڈپٹی ڈائریکٹربجٹ اینڈ اکاؤنٹس کے طور پر بھی فرائض سرانجام دیتے رہیںگے اور اب ان کو ڈائریکٹرسپورٹس کا اضافی چارچ دے دیا گیا ہے۔اس سے ...
مزید پڑھیں »نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں جدیدسنتیھٹک ٹرف بچھانے کیلئے شاک پیڈز اور فائنل لیولنگ کاکام شروع ہوگیا
نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں جدیدسنتھیٹک ٹرف بچھانے کیلئے شاک پیڈز اور فائنل لیولنگ کاکام شروع ہوگیا ، ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے شاک پیڈ زاور فائنل لیولنگ کے کام کا معائنہ کیااور سنتھیٹک ٹرف کیلئے جاری کام کا تفصیل سے جائزہ لیا ہے پی ایم یو حکام اور کنٹریکٹر نے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں جاری کام کے بارے ...
مزید پڑھیں »احسن اقبال کا ملک بھر میں دو سو پچاس منی سپورٹس کمپلیکس تعمیر کرنے کا اعلان
منصوبہ بندی اور ترقی کے وزیر احسن اقبال نے کھیلوں کی سرگرمیوں میں نوجوانوں کی شرکت کی حوصلہ افزائی کے لئے ملک بھر میں دو سو پچاس منی سپورٹس کمپلیکس تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے۔منگل کے روز اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تعلیم اور روزگار کے ذریعے نوجوانوں کو بااختیار ...
مزید پڑھیں »مسٹر و جونیئر کے پی اور پشاور کے مقابلوں کا انعقاد
پشاور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کی زیر نگرانی اور کے پی باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام صوبائی تن سازی مقابلوں کا انعقاد پشاور کے نشترہال میں ہوا جس میں ڈی آئی خان’ ملاکنڈ’ مردان’ نوشہرہ اور پشاور کے تن سازوں نے شرک کی اس موقع پر اسامہ شوکت مہمان خصوصی تھے’ ان مقابلوں کی صدارت صوبائی باڈی بلڈنگ ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا رسہ کشی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام یوم پاکستان کے سلسلے میں پیس کالج چارسدہ میں رسہ کشی مقابلے
پشاور(سپورٹس رپورٹر) خیبرپختونخوا رسہ کشی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام یوم پاکستان کے سلسلے میں پیس کالج چارسدہ میں رسہ کشی مقابلے ٹائیگر ٹیم نے ایگل ٹیم کو دو ایک سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی، مہمان خصوصی پروفیسر شمس المنیر پرنسپل پیس کالج چارسد، وائس پرنسپل اشجار احمد، ڈی پی ای زاہد احمد، سپورٹس انچارج فدا محمد، خیبرپختونخوا رسہ ...
مزید پڑھیں »گورنمنٹ گرلز سٹی کالج گلبہار میں سپورٹس فیسٹیول ‘کھیلوں کے سنسنی خیز مقابلے’ڈاکٹر ریاض انور نے انعامات تقسیم کئے
پشاور(سپورٹس رپورٹر)گورنمنٹ سٹی گرلز کالج گلبہار میں سالانہ جشن بہاراں سپورٹس فیسٹیول رنگا رنگ تقریب کیساتھ اختتام یذیرہوگیا،تقریب کے مہمان خصوصی مشیر برائے سپورٹس اور یوتھ افیئرز پروفیسر ڈاکٹر ریاض انور تھے جنہوں نے طالبات میں انعامات اور سرٹیفکیس تقسیم کئے’ اس موقع پر ان کے ہمراہ پرنسپل سٹی گلبہار کالج پروفیسر طاہرہ ڈار،پرنسپل زریاب کالج پروفیسر مس نہایت،ڈپٹی ڈائریکٹر ...
مزید پڑھیں »سید وسیم الدین ہاشمی ساؤتھ ایشین کوریش فیڈریشن کے نائب صدر منتخب
پاکستان میں کھیلوں کی ممتاز شخصیت سید وسیم الدین ہاشمی جنوبی ایشیا کی کوریش فیڈریشن کے نائب صدر منتخب ہو گئے اس ضمن میں ازبکستان میں منعقدہ آن لائن اجلاس میں جنوبی ایشیائی ممالک بھارت، بنگلہ دیش، پاکستان، سری لنکا اور نیپال کی کوریش فیڈریشنز کے سربراہان اور کوریش کنفیڈریشن آف ایشیا-اوشیانا کے سیکرٹری جنرل جناب فرخ سیدکولوف نے شرکت ...
مزید پڑھیں »انٹرڈسٹرکٹ پشاور کبڈی چیمپئن شپ کا فائل قدیم کلے ارمڑ نے جیت لیا
پشاور.. انٹر ڈسٹرکٹ ڈسٹرکٹ پشاور کبڈی چیمپئن شپ بنات کلے کی ٹیم نے جیت لیا ، بنات کلے میں کھیلے جانیوالے کبڈی کا فائنل بنات کلی اور قدیم کلے ارمڑ کی ٹیموں کے مابین کھیلا گیا جس میں قدیم کلے ارمڑ کی ٹیم نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پینتیس پوائنٹس حاصل کئے جبکہ بنات کلی کی ٹیم ...
مزید پڑھیں »