پہلی بلوچستان گیمز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ 2023 کا کامیاب اور شاندار انعقاد

پہلی بلوچستان گیمز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ 2023 کا کامیاب اور شاندار انعقاد پی ایس بی کے ویٹ لفٹنگ سنٹر کوئٹہ میں ہوا، چیمپئن شپ میں صوبے بھر کے ویٹ لفٹر نے اپنے اپنے کلبز کی نمائندگی کرتے ہوئے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا، ویٹ لفٹنگ مقابلے کلین اینڈ جرک سٹائل میں منعقد ہوئے

 

 

 

 

اختتام تقریب کے مہمان خصوصی علی رضا ڈائریکٹر سپورٹس بورڈ پی ایس بی سنٹر کوئٹہ تھے، جنہوں نے کامیاب کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے، چیمپئن شپ میں بلوچستان ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن کے صدر عالم دین کاکڑ، جنرل سیکرٹری کاشف ریحان، نائب صدر محمد ہاشم خان خلجی، نائب صدر عبد اللہ جان ایڈووکیٹ، فنانس سیکرٹری اظہر اقبال، سابقہ ویٹ لفٹرز اور کلب کے آرگنائزر نے بھی شرکت کی۔

error: Content is protected !!