مشہور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب میں بھی اپنی روایت کو برقرار رکھا۔سعودی کلب النصر کو باضابطہ طور پر جوائن کرنے کی تقریب کے دوران مرسول پارک اسٹیڈیم میں کرسٹیانو رونالڈو نے فٹبال پر اپنے دستخط کیے۔کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی دستخط شدہ فٹبال اسٹیڈیم میں موجود ایک بچی کو دی۔سوشل میڈیا پر کرسٹیانو رونالڈو کے اس انداز کو صارفین ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
قومی سنوکر چیمپئن شپ، سلطان محمد نے فائنل میں شان نعمت کو شکست دیدی
سندھ کے سلطان محمد اسنوکر کے نئے قومی چیمپئن بن گئے، انہوں نے فائنل میں اسلام آباد کے شان نعمت کو 7-5 فریمز سے شکست دی۔ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر نوید کپاڈیہ کے مطابق نیشنل بینک کے صدر رحمت علی حسنی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ این بی پی اسپورٹس کمپلیکس، کراچی میں کھیلے گئے این بی پی 47 ویں قومی ...
مزید پڑھیں »رونالڈو ریاض پہنچ گئے، پرتپاک استقبال
اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سعودی عرب پہنچ گئے، دارالحکومت ریاض پہنچنے پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو اپنی فیملی کے ہمراہ پرائیوٹ طیارے میں ریاض پہنچے جہاں انہیں ایک شاندار ہوٹل میں ٹھہرایا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق پرتگالی فٹبالر آج ایک بڑی تقریب میں سعودی کلب النصر کے ساتھ معاہدے پر دستخط کریں گے۔ ...
مزید پڑھیں »سابق ٹینس سٹار رمارٹینا نیورا ٹیلوا کینسر میں مبتلا ہو گئیں
59 گرینڈ سلیم ٹائٹل جیتنے والی سابق ٹینس سٹار رمارٹینا نیورا ٹیلوا کینسر میں مبتلا ہو گئیں۔امریکی میڈیا کے مطابق سابق ٹینس سٹارمارٹینا نیورا ٹیلوا میں گلے اور چھاتی کے کینسر کی تشخیص ہوئی ہے۔امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ مارٹینا کو تشخیص کیے گئے دونوں کینسر پہلی سٹیج میں ہیں، 2010 میں بھی ان میں چھاتی کے کینسر کی ...
مزید پڑھیں »قومی اسنوکر، سلطان محمد اور شان نعمت کے درمیان کل فائنل
این بی پی 47 ویں قومی اسنوکر چیمپئن شپ کا فائنل سندھ کے سلطان محمد اور اسلام آباد کے شان نعمت کے درمیان کل این بی پی اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں کھیلا جائے گا جہاں تقریب تقسیم انعامات کے مہمان خصوصی نیشنل بینک کے صدر رحمت علی حسنی ہوں گے۔ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر نوید کپاڈیہ کے مطابق شان نعمت نے ...
مزید پڑھیں »نوواک جوکووچ کا ایڈیلیڈ پہنچنے پر شاندار استقبال
عالمی شہرت یافتہ ٹینس سٹار نوواک جوکووچ دوسال بعد آسٹریلین اوپن کھیلنے کیلئے ایڈیلیڈ پہنچ گئے ، ایئر پورٹ پرمداحوں کی جانب سے ان کا شاندار استقبال کیا گیا ۔سربیا کے ٹینس سٹار نوواک جوکووچ بالاخر آسٹریلین اوپن کھیلنے کے لیے آسٹریلیا پہنچ گئے ، ٹینس سٹار کے استقبال کیلئے مداحوں کی بڑی تعداد موجود تھی جنہوں نے نواک کی ...
مزید پڑھیں »انٹر ڈیپارٹمنٹل نیشنل باسکٹ بال چیمپین شپ 25 جنوری سے شروع ہو گی
پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے انٹر ڈیپارٹمنٹل نیشنل باسکٹ بال چیمپئین شپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا ، چیمپئین شپ 25جنوری سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی ۔ چیمپیئن شپ کے آرگنائزنگ سیکرٹری اورپاکستان باسکٹ بال ایسوسی ایٹ سیکرٹری اوج ظہور کے مطابق لیاقت جمنازیم پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلی جانیوالی پانچ روزہ چیمپین شپ کے ...
مزید پڑھیں »ثانیہ کی نئے سال پر پوسٹ، شعیب سے علیحدگی کی افواہیں مزید گرم
بھارتی ٹینسسٹار ثانیہ مرزا کی نیوایئر پر انسٹا پوسٹ نے شعیب ملک سے ان کی علیحدگی کی افواہوں کو مزید گرم کردیا۔ ثانیہ مرزا نے اپنے مداحوں کو نئے سال کی مبارکباد دیتے ہوئے اپنی سیلفیاں شیئر کی ہیں جن میں ان کے ساتھ شعیب ملک موجود نہیں ہیں تاہم ان کا بیٹا ساتھ موجود ہے، جس میں انہوں نے ...
مزید پڑھیں »خواجہ سرائوں کیلئے باکسنگ کیٹیگری متعارف کرانے کی منصوبہ بندی
ورلڈ باکسنگ کونسل نے خواجہ سرائوں کیلیے بھی کیٹیگری متعارف کرانے کی منصوبہ شروع کردی ہے۔میڈیا رپورٹ میں صدر ڈبلیو بی سی موریسیو سلیمان کے حوالے سے کہا گیا کہ باکسنگ کونسل الگے سال یہ کیٹیگری تشکیل دے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ باکسنگ سے دلچسپی رکھنے والے خواجہ سرائوں کو مقابلے کی دعوت دی جائے گی۔صدر ڈبلیو بی سی ...
مزید پڑھیں »رونالڈو کے النصر سے معاہدے کے بعد کلب فالوورز کی تعداد دگنی ہو گی
پرتگال کے 37 سالہ سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب کے فٹبال کلب النصر سے معاہدہ کرلیا ہے۔رپورٹس کے مطابق النصر فٹبال کلب رونالڈو کو ہر سال ساڑھے 7 کروڑ ڈالر ادا کرے گا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق النصر فٹبال کلب کی جانب سے اس اعلان کے کچھ ہی دیر بعد اس کے انسٹاگرام اکائونٹ پر فالوورز کی تعداد بڑھ ...
مزید پڑھیں »