وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ احسان الرحمن مزاری نے ایشین فٹبال کنفیڈریشن کے صدر شیخ سلمان بن ابراہیم سے بحرین میں گزشتہ روز ملاقات کی۔ ملاقات کے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ احسان الرحمن مزاری نے بتایا کہ ایشین فٹبال کنفیڈریشن کے صدر شیخ سلمان بن ابراہیم سے ملاقات بہت اچھی رہی اور ملاقات میں ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
پاکستان کی ٹیم نے 11 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں وکٹری سٹینڈ پر جگہ بنا لی
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان نے ایشین چیمپین جاپان کو 3-5 گول سے شکست دیکر 11 سال بعد ایونٹ میں وکٹری سٹینڈ پر جگہ بنا لی۔ پاکستان کے ڈریگ فلکر محمد سفیان خان نے ایونٹ میں پینلٹی کارنر پر 4 گول سکور کرکے بطور ٹاپ سکورر دوسرے نمبر پر اپنی جگہ بنائی جبکہ ملائشیا کے رحیم رضائی 5 ...
مزید پڑھیں »چوتھی کومبیکس ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ، غیر ملکی کھلاڑیوں کی اپنے اپنے وطن واپسی کا سفر جاری
چوتھی کومبیکس ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں شریک 238 غیر ملکی کھلاڑیوں اور آفیشلزکا اپنے ممالک کی واپسی کا سلسلہ گزشتہ روز مکمل ہو گیا روانگی سے قبل انٹرنیشنل کھلاڑیوں نے پاکستان میں اپنے قیام، چیمپئین شپ کے دوران کئے گئے انتظامات اور خصوصا یہاں کی روایتی مہمان نوازی کومثالی قرار دیتے ہوئے دوبارہ پاکستان کا دورہ کرنے کی ...
مزید پڑھیں »صحافیوں کے لئے کھیلوں کی سرگرمیاں ناگزیر ہیں، تیمور جھگڑا/ کامران بنگش
پشاور (سپورٹس رپورٹر) سپورٹس ڈائریکٹوریٹ، محکمہ آرکیالوجی اور لائزان کارپوریشن کے تعاون سے پشاور میں صحافیوں کے لئے کرکٹ کا سب سے بڑا میلہ سج گیا۔ قیوم سپورٹس کمپلیکس میں صوبائی وزراء تیمور سلیم جھگڑا اور کامران بنگش نے شاٹ لگا کر افتتاح کیا۔ صوبائی وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا کا کہنا تھا کہ کھیل کود اور مثبت سرگرمیاں ہمیں ...
مزید پڑھیں »امن و امان کی صورتحال کے باعث انٹرڈیپارٹمنٹل نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
سپورٹس بورڈ کی ہدایت پر پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے امن و امان کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر انٹر ڈیپارٹمنٹل نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ اور ڈویژنل نیشنل باسکٹ بال چیمپئین شپ گریڈ اے ملتوی کر دی۔ چیمپئین شپ کے آرگنائزنگ سیکرٹری اور فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری اوج ظہور کے مطابق پاکستان سپورٹس بورڈ نے ملک ...
مزید پڑھیں »سکینڈ ٹوئن سٹی فٹبال ٹورنامنٹ، چکلالہ ایف سی اور آئی ٹین سٹار فاتح
سیکنڈ ٹوئن سٹی فٹبال ٹورنمنٹ اسلام آباد میں آج کا پہلا میچ چکلالہ fc اور رائل پلیرز fc کے مابین کھیلا گیا میچ سٹارٹ ہوتے ہی رائل پلیرز کا دہشت گردانہ اٹیک اور سٹرائیکر زاہد گول کیپر کو بھی ڈاج کر کے بال سمیت گول کے اندر پندرہ منٹ بعد چکلالہ ایف سی کے فیضان کی پاور فل اینگولر شوٹ ...
مزید پڑھیں »ایشین پیسیفک ایم ایم اے چیمپئن شپ 09 سے 13 نومبر 2022 تک تھائی لینڈ میں منعقد ہوگی۔
پاکستان کے مکسڈ مارشل آرٹس کے ٹاپ ایتھلیٹس ایشین چیمپئن شپ پتایا، تھائی لینڈ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔تفصیلات کے مطابق ایشین پیسیفک ایم ایم اے چیمپئن کا انعقاد 09 سے 13 نومبر 2022 تک پٹایا میں ہونے جا رہا ہے جس میں ایشیائی ممالک کے ٹاپ ایتھلیٹس شرکت کریں گے۔ پاکستان کے کھلاڑی شاہ زیب، لیاقت علی، ...
مزید پڑھیں »صحت مند معاشرے کے لئے کھیلوں کا فروغ وقت کی ضرورت ہے گورنر سندھ کامران خان
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ صحت مند معاشرے کے لئے کھیلوں کا فروغ وقت کی ضرورت ہے،اسپورٹس آرگنائزرز کھیل اور کھلاڑی کے لئے فرنٹ پیچ کا کردارا ادا کرریے ہیں،گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے ان خیالات کا اظہار اسپورٹس آرگنائزر محمد نسیم کی قیادت میں ملنے والے اسپورٹس آرگنائزرز کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے طیب اکرام انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے صدر منتخب
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے 48ویں کانگریس اجلاس میں ہونے والے انتخابات میں طیب اکرام کو ایف آئی ایچ کا صدر منتخب کرلیا گیا۔ انتخابات مین دنیا بھر سے انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن سے ملحقہ نیشنل فیڈریشنز نے حصہ لیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر برگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر اور سیکرٹری جنرل حیدر حسین نے اجلاس میں پاکستان کی نمائیندگی کی۔ ...
مزید پڑھیں »73ویں پنجاب گیمز:جمناسٹک میں 29سال بعدفیصل آباد کے کھلاڑی علی حمزہ سونے کا تمغہ لے کر پنجاب کے چیمپئن بن گئے
فیصل آباد(سپورٹس رپورٹر/سیدذکراللہ حسنی سے) پنجاب سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام73ویں پنجاب گیمز میں فیوچر جمناسٹک کلب کریسنٹ سپورٹس کمپلیس کے کھلاڑی علی حمزہ نے 29سال بعدجمناسٹک میں گولڈ میڈل فیصل آباد کے نام کرلیا۔ فیصل آباد جمناسٹک ٹیم بی او پی پنجاب گیمز 2022میں کانسی کے تمغہ کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہی جبکہ مجموعی کارکردگی میں فیصل آباد کی ...
مزید پڑھیں »