دیگر سپورٹس

ڈوپ ٹیسٹ میں ناکامی، طلحہ طالب کامن ویلتھ گیمز سے باہر

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے ٹاپ ویٹ لفٹرز طلحہ طالب اور ابوبکر غنی ڈوپ ٹیسٹ میں ناکامی اور عالمی فیڈریشن کی جانب سے معطلی کے باعث ملک کی نمائندگی نہیں کر سکیں گے۔پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے ذرائع نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ عالمی فیڈریشن نے ان دونوں ویٹ لفٹرز کے بارے میں حتمی ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ،پاکستان نے پریکٹس میچ میں عمان کو شکست دیدی

ایشیا ہاکی کپ کے لیے جکارتہ میں موجود پاکستانی ہاکی ٹیم نے دوسرے پریکٹس میچ میں عمان کو ایک گول سے ہرادیا۔پاکستان کی طرف سے واحد گول پنالٹی کارنر پر تیسرے کوارٹر میں رضوان علی نے کیا، پہلے پریکٹس میچ میں کوریا نے پاکستان کو دو کیمقابلے میں ایک گول سے ہرایا تھا۔واضح رہے کہ ایشیا کپ کا اغاز پیر ...

مزید پڑھیں »

قطر انٹرنیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ،خیبرپختونخوا کے دو کھلاڑیوں نے میڈلز جیت لئے

  ڈائریکٹر جنرل آف سپورٹس خیبرپختونخوا سکواش اکیڈمی کے دو کھلاڑیوں محمد عمیر اور ہریرہ خان نے قطر انٹرنیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ 2022 میں   پاکستان کیلئے چاندی کے تمغے جیت لئے۔ ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کے ڈی جی خالد خان کا کہنا تھا کہ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس کے پی اور دی بینک آف خیبر کو بھی اپ دونوں پر ...

مزید پڑھیں »

ایشین جونیئر ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں میڈلز ونرز کی ڈی جی سپورٹس سے ملاقات

مالدیپ کے شہر مالے میں منعقدہ سائوتھ ایشین جونیئر ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ سلور اور برانز میڈل جیتنے والے پشاور سے تعلق رکھنے والے ٹیبل ٹینس کھلاڑی امم خواجہ’ شاہخان،حسیب خواجہ اور عباس نے ڈی جی سپورٹس خیبرپختونخوا خالد خان سے ان کے دفتر میں ملاقات کی،ڈی جی سپورٹس کے پی خالد خان نے بہترین کارکردگی پر کھلاڑیوں اور ان ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخواروایتی گیمز ،کڑکا کے دو روزہ مقابلے اختتام پذیر

ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام روایتی گیمز کے سلسلے میں گزشتہ روز بنوں ریجن کے ڈسٹرکٹ لکی مروت میں روایتی گیمز کے سلسلے میں  کڑکا کے دو روزہ مقابلے اختتام پذیر ہوگئے’ان مقابلوں میں ڈسٹرکٹ لکی مروت اور بنوں کی کڑکا کی ٹیموں نے شرکت کی’بارہ ٹیموں نے ایونٹ میں اپنی صلاحیتوں کا اظہار کیا سینکڑوں کی تعداد ...

مزید پڑھیں »

فٹبال ورلڈ کپ، تاریخ میں پہلی بار خواتین ریفریز بھی میچ سپروائز کرینگی

اس سال نومبر اور دسمبر میں قطر میں کھیلے جانے والے فٹبال ورلڈکپ 2022 کے لیے ریفریز پینل کا اعلان کردیا گیا، 6 خاتون ریفریز اور اسسٹنٹ ریفریز بھی پہلی مرتبہ ورلڈکپ فٹ بال کی تاریخ میں میچز سپروائز کریں گی۔فٹبال ورلڈکپ کے لیے ریفریز کے پینل کا اعلان فیفا ریفریز کمیٹی کے چیئرمین پیرلیوگی کولینا نے کیا۔فٹبال ورلڈکپ کی ...

مزید پڑھیں »

لیون اوپن،اعصام الحق ڈبلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق لیون اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ ایونٹ کے مینز ڈبلز کوارٹر فائنل مقابلے میں اعصام الحق  نے اپنے قازق پارٹنر الیگزینڈر نیڈویسوو کے ہمراہ بیلجیئن جوڑی کو شکست دی۔ پاک قازق جوڑی نے سینڈر گیلے اور جورن ولیگن پر مشتمل بیلجیئن جوڑی کو 3-6 اور 6-7 سے زیر کیا۔سیمی فائنل میں ...

مزید پڑھیں »

واں خیبر کپ نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ کل سے شروع ہوگا

پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیر اہتمام کو 39 واں خیبر کپ نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ کل جمعہ سے پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگا۔جمعرات کو پی ٹی ایف کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق ایونٹ میں ملک کے ٹاپ پلیئرز عقیل خان، محمد شعیب، مزمل مرتضی، محمد عابد، یوسف خلیل، شہزاد خان، برکت اللہ، ہیرا ...

مزید پڑھیں »

ترک باکسر رنگ میں ہارٹ اٹیک سے زندگی کی بازی ہار گیا

جرمن باکسنگ چیمپئن کے دوران ترک باکسر موسی یامک رنگ میں ہارٹ اٹیک کے باعث زندگی کی بازی ہار گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جرمنی کے شہر میونخ میں 38 سالہ ترک باکسر موسی یامک رنگ میں یوگنڈا کے حمزہ وینڈیرا سے باکسنگ کررہے تھے کہ میچ کے دوران انہیں اچانک دل کا دورہ پڑا ...

مزید پڑھیں »

ارشد ندیم کے بازو کی تکلیف بڑھ گئی، آپریشن کرانے کا فیصلہ

ٹوکیو اولمپکس میں شاندار کارکردگی سے پاکستانیوں کے دل جیتنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم انجری کا شکار ہوگئے۔پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کا کہنا ہے کہ جیولن تھرو کرتے وقت ان کے بازو میں تکلیف بڑھتی جارہی ہے، جس وجہ سے ان کا آپریشن لندن میں کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔   پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر جنرل ریٹائرڈ اکرم ساہی کا ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free