کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کے لئے 4 رکنی ٹیم کا انتخاب کرلیا گیا۔کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کے لئے پاکستان کی سوئمنگ ٹیم منتخب کرلی گئی۔دو خواتین اور دو مرد تیراک قومی دستے کا حصہ ہوں گے۔برطانیہ کے شہربرمنگھم میں 28 جولائی سے شروع ہونے والے کامن ویلتھ گیمز میں تیراک جہاں آرا، بسمہ خان، حسیب طارق اورذیشان اکبر ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
پاکستانی نژاد باکسر عامر خان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں باکسر عامر خان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان اس طرح کیا کہ اب میرا گلوز اتارنے کا وقت آگیا ہے۔عامر خان نے کہا کہ مجھے اپنے 27 سالہ باکسنگ کیرئیر پر فخر ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اپنے مداحوں، دوستوں ...
مزید پڑھیں »انگلش پریمیئر لیگ، ٹوٹنہم نے آرسنل کی امیدوں پر پانی پھیر دیا
جاری انگلش پریمیئر لیگ میں ٹوٹنہم نے روایتی حریف آرسنل کو شکست دیکر اس پر دبائو بڑھا دیا ہے، آرسنل کی ٹیم اس میچ میں کامیابی حاصل کرکے باآسانی لاسٹ فور ٹیموں میں جگہ بنا سکتے تھے مگر ٹوٹنہم کی ٹیم نے اپنے ہوم گرائونڈ پر آرسنل کی ٹیم کو تین صفر سے شکست دیکر اس کی تمام امیدوں پر ...
مزید پڑھیں »ٹینس پلیئر آئیگا سیویٹیک نے نیا ریکارڈ قائم کردیا
عالمی نمبر ون خاتون ٹینس کھلاڑی آئیگا سیویٹیک نے اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے رائونڈ میں اپنی حریف بیلو روس کی کھلاڑی وکٹوریہ ازرینکا کو شکست دیکر نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے، آئیگا سویٹیک 2000 کے بعد پہلی خاتون کھلاڑی بن گئی ہیں جنہوں نے مسلسل 25 میچ جیت لئے ہیں، پولیس کی کھلاڑی آئیگا نے اپنی حریف ...
مزید پڑھیں »اٹالین اوپن، رافیل نڈال کو پری کوارٹر فائنل مرحلے میں شکست
سپین کے مایہ ناز ٹینس کھلاڑی رافیل نڈال کو اٹالین اوپن کے پری کوارٹر فائنل مرحلے میں کینیڈا کے کھلاڑی ڈینس شاپووالوف کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، ڈینس نے ایک سخت مقابلے کے بعد رافیل نڈال کو ایک چھ، سات پانچ اور چھ دو سے شکست دیکر کوارٹر فائنل مرحلے میں جگہ بنائی ہے، رافیل نڈال جو ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز سے قبل ایک طویل کیمپ درکار ہے،ماحور شہزاد
پاکستان نمبر ون اولمپیئن بیڈ منٹن پلیئر ماحور شہزاد چاہتی ہیں کہ کامن ویلتھ گیمز سے قبل ایک طویل کیمپ لگے اور اس کیمپ کے لیے غیر ملکی کوچ کی خدمات بھی حاصل کی جائیں۔لاہور میں کامن ویلتھ گیمز کے لیے ہونے والے ٹرائلز کے موقع پر نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہو ئے اولمپیئن ماحور شہزاد نے ...
مزید پڑھیں »پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجرجنرل ریٹائرڈ محمد اکرم ساہی نے ملکی سیاست میں آنے کا فیصلہ کر لیا
پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجرجنرل ریٹائرڈ محمد اکرم ساہی نے ملکی سیاست میں آنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔گذشتہ روز ذمہ دار ذرائع کے مطابق میجرجنرل ریٹائرڈ محمد اکرم ساہی آئندہ ہونے انتخابات میں حلقہ این اے101 سے الیکشن لڑیں گے۔ واضح رہے کہ میجرجنرل محمد اکرم ساہی کا تعلق سیاسی خاندان سے ہے ان کے بڑے بھائی محمد ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی پہلی فلم بنانے کے لیے ابتدائی کام شروع
کھلاڑیوں کی کامیابیوں کو اجاگر کرنے کے لیے محکمہ کھیل اور امور نوجوانان نے کھیلوں پر پاکستان کی پہلی فلم بنانے کے لیے ابتدائی کام شروع کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس کی صدارت ڈی جی سپورٹس پنجاب جاوید چوہان نے کی، اجلاس میں ڈائریکٹر یوتھ افیئرز سید عمیر حسن، اقبال شاہد اور دیگر ...
مزید پڑھیں »اٹالین اوپن، نووک اور کیمرون کی کامیابیاں
عالمی نمبر ون ٹینس کھلاڑی نوواک ڈچکووچ جنہیں گزشتہ ہفتے میڈرڈ اوپن کے سیمی فائنل میں کارلوس الکاریز کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا نے اٹالین اوپن میں اپنے حریف روس کے اسلن کاراسو کو شکست دیکر اگلے مرحلے تک رسائی حاصل کرلی ہے نوواک نے اسلن کو با آسانی چھ تین اور چھ دو سے شکست دی، ...
مزید پڑھیں »بھارتی ہاکی ٹیم سے خوفزدہ نہیں، قومی ہاکی کوچ
پاکستان ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ سیگفرائیڈ ایکمین کا کہنا ہے کہ بھارت ایک کمزور ٹیم نہیں ہے، انہیں ہرانا ایک چیلنج ضرور ہے لیکن خوف زدہ نہیں ہیں۔لاہور میں ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کی تیاری کے لیے جاری ٹریننگ کیمپ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہیڈ کوچ پاکستان ہاکی ٹیم سیگفرائیڈ ایکمین نے کہا کہ ایشیا ...
مزید پڑھیں »