اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ٹوکیو اولمپکس میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے نیزہ باز ارشد ندیم اور ویٹ لفٹر طلحہ طالب نے ملاقات کی۔ گزشتہ دنوں جاپان کے شہر ٹوکیو میں ہونے والے اولمپک گیمز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ارشد ندیم اور طلحہ طالب نے وفاقی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی سربراہی ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
جشن آزادی نمائشی ہاکی میچ پولیس بوائز نے جیت لیا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) الصغیر نارتھ کراچی ہاکی اکیڈمی میں یوم پاکستان کی مناسبت سے کھیلا گیا جشن آزادی نمائشی ہاکی میچ پولیس بوائز نے جیت لیا، حریف ٹیم الصغیر نارتھ کراچی ہاکی اکیڈمی کو تین کے مقابلے میں چار گول سے شکست کا سامنا ، فاتح ٹیم کی جانب سے ماجد محمود نے 2، حماد اور شا روخ برنی نے ...
مزید پڑھیں »آزادی سائیکل ریس ‘باب خیبر تا مچنی چیک پوسٹ پشاور کے عمران نے جیت لی
پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخواسائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پاکستان کی 74ویں یوم آزادی کوشایاں شان طریقے سے منانے اورآزدی کے دن کویادگاربنانے کی غرض سے ملکی وصوبائی سطح پر مقابلے منعقد کئے جارہے ہیں اس سلسلے میں پہلا مقابلہ گزشتہ روز شاہ گئی سے مچنی پوسٹ تک 22 کلو میٹر مینز الائٹ سائیکل ریس کا انعقاد کیا گیا‘پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے ...
مزید پڑھیں »سجاس کا اپنے ممبر سینئر صحافی نادرہ مشتاق سے ان کی بہن” تابندہ ارشد” کے انتقال پر اظہار تعزیت
کراچی (اسٹاف رپورٹر)اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے صدر آصف خان, سیکریٹری اصغر عظیم, سینئر نائب صدر زبیر نذیر خان, نائب صدور محمود ریاض, منصور علی بیگ سیکریٹری فنانس ارشاد علی, جوائنٹ سیکریٹری شاہد عثمان ساٹی, سیکریٹری اطلاعات مقصود احمد سمیت ارکان ایگزیکٹو کمیٹی اور ممبران نے سجاس کی ممبر سینئر اسپورٹس جرنلسٹ نادرہ مشتاق سے ان کی بہن ...
مزید پڑھیں »دوسرا ملک اعجاز گوگا رینکنگ ڈویژنل بیڈمنٹن ٹورنامنٹ شروع
ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر ) دوسرا ملک اعجاز گوگا رینکنگ ڈویژنل بیڈمنٹن ٹورنامنٹ ایبٹ آباد میں شروع ہو گیا باقائدہ افتتاح ممتاز سماجی و کاروباری شخصیت ملک نوید اعوان اور چیئر مین ضلعی زکوة کمیٹی طارق محمود تھے ابتدائی روز کھیلے گئے مقابلوں کی ویٹرنز کیٹگری میں ملک اعجاز اینڈ پارٹنر نے مانسہرہ کے عظیم اینڈ پارٹنر کو دو ایک ...
مزید پڑھیں »آزادی کپ جمناسٹک چمپئن شپپریزنٹ ٹائمز پبلک سکول اکیڈیمی نے اپنے نام کر لی
ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر) آزادی کپ جمناسٹک چمپئن شپپریزنٹ ٹائمز پبلک سکول اکیڈیمی نے اپنے نام کر لی مہمان خصوصی سابقڈی جی سپورٹس طارق محمود ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر وسیم فضل اعوان تھے جبکہ گےسٹ آف آنر ڈسٹرکٹ زکوة آفیسر محاصل خان تھے پرنسپل عرفان طالب اور ڈویژنل صدر جمناسٹک ایسوسی ایشن علی رضوان نے مہمانوں کو خوش آمدید کہا اس ...
مزید پڑھیں »پاکستان نیٹ بال فیڈریشن 14 اگست کو جشن آزادی کے موقع پر ملک بھر میں نمائشی میچز منعقد کرائے گی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن نے 14 اگست کو جشن آزادی کے موقع پر ملک بھر میں نیٹ بال کے نمائشی میچز منعقد کروانے کا اعلان کردیا ہے۔ گذشتہ روز پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا کہ گذشتہ برس کرونا وائرس کی وبا کے باعث جشن آزادی کے موقع پر دیگر کھیلوں کی ...
مزید پڑھیں »جشن آزادی نمائشی ہاکی میچ اولمپیئین اصلاح الدین الیون نے جیت لیا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) اولمپیئن اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی میں یوم پاکستان کی مناسبت سے کھیلا گیا جشن آزادی نمائشی ہاکی میچ اولمپیئین اصلاح الدین الیون نے جیت لیا، حریف ٹیم ڈاکٹر محمد علی شاہ الیون کو دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست کا سامنا ، فاتح ٹیم کی جانب سے ارسلان قادر، علی ...
مزید پڑھیں »تائیکوانڈو کھلاڑی علی حیدر ،حسن علی یلیو بیلٹ حاصل کرنے میں کامیاب
لاہور( سپورٹس رپورٹر)نیشنل تائیکوانڈو کلب کی ’ ’ بیلٹ پروموشن تقریب‘ ‘ منعقد ہوئی ۔چونگی امر سدھو سے منسلک جیل روڈ پر قائد ملت کالونی میاں چوک پر موجود براق ہائی سکول میں بیلٹ پروموشن ٹیسٹ نیشنل تائیکوانڈوکلب کے چیف خاور محمودبلیک بیلٹ 4Th ڈان (ڈبلیوٹی ایف،کوریا )نے لیے۔بیلٹ پروموشن ٹیسٹ میںعلی حیدر اور حسن علی کو بہترین پرفارمنس کا ...
مزید پڑھیں »ارشد ندیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال،ایئرپورٹ پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) جاپان میں ہونے والے ٹوکیو اولمپکس میں شاندار کارکردگی دکھانے والے قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے۔لاہور ائیر پورٹ پہنچنے پر وزیر کھیل پنجاب رائے تیمور بھٹی، صدر ایتھلیٹکس فیڈریشن اکرم ساہی اور دیگر نے اولپمین ارشد ندیم کا شاندار استقبال کیا اور انہیں پھولوں کے ہار پہنائے اور گلدستہ پیش کیا۔ عوام کی بڑی تعداد ...
مزید پڑھیں »