انگلینڈ میں رگبی لیگ ورلڈ کپ کا انعقاد خطرے میں پڑگیا، رواں سال ہونے والے میگا ایونٹ سے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ نے کووڈ 19 کی صورتحال کے پیش نظر رگبی لیگ ورلڈ کپ میں شرکت سے معذرت کرلی ہے۔ نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کی رگبی لیگ کے سربراہان نے کہا کہ ایونٹ میں حصہ لینا کھلاڑیوں اور مینجمنٹ کیلئے ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
قومی مینز تھروبال چیمپئن شپ 7 اگست سے شروع ہوگی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)؛ پاکستان تھروبال فیڈریشن کے زیراہتمام قومی مینز تھروبال چیمپئن شپ 7 اگست سے ناران میںشروع ہوگی،پاکستان تھروبال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں شرکت کرنے والی بارہ ٹیموں کو دعوت نامے بھیج دیئے گئے ہیں جن میں پاکستان واپڈا، پاکستان پولیس، پاکستان نیوی، کلیگن، آغا خان یوتھ سپورٹس بورڈ، ...
مزید پڑھیں »ٹوکیو اولمپکس کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج منعقد ہو گی
ٹوکیو اولمپکس کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج ہوگی، دنیا بھر سے تقریبا ساڑھے 11 ہزار ایتھلیٹس ایونٹ میں شرکت کریں گے، 33 کھیلوں کے 50 ڈسپلن میں 339 ایونٹس ہوں گے۔ اولمپکس ولیج میں کووڈ کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے، مجموعی طور پر 87 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ جن افراد میں کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ان ...
مزید پڑھیں »میسی کی تصویر نے سوشل میڈیا پر ریکارڈ قائم کردیا
ارجنٹائن اور بارسلونا فٹبال کلب کے معروف کھلاڑی لیونل میسی کی تصویر سوشل میڈیا پر دنیا کی سب سے زیادہ پسند کی جانے والی تصویر بن گئی۔انسٹاگرام پر میسی کے ذاتی اکاؤنٹ سے ایک تصویر پوسٹ کی گئی جس میں ارجنٹائن کے کھلاڑی کو کچھ روز قبل جیتے گئے کوپا امریکا ٹورنامنٹ کی ٹرافی تھامے دیکھا جا سکتا ہے ۔اس ...
مزید پڑھیں »2032کے اولمپکس کی میزبانی برسبین کریگا
انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی) نے برسبین کو 2032 ء اولمپکس کا میزبان منتخب کرلیا۔ برسبین کوآئی اوسی کے اجلاس میں اولمپکس 2032 ء کی میزبانی سونپی گئی،ووٹنگ میں 77 میں سے 72 ووٹ برسبین کے حق میں آئے، جبکہ 5 نے مخالفت میں ووٹ دیا۔ واضح رہے کہ آسٹریلیا میں تیسری بار اولمپکس مقابلوں کی میزبانی کی جائے ...
مزید پڑھیں »سینئر قومی ہاکی کیمپ کے 32 کھلاڑی فٹنس ٹیسٹ کیلئے طلب
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی سینئر ہاکی کیمپ کے 32 کھلاڑیوں کو فٹنس ٹیسٹ کے لیئے بلا لیا،ہیڈ کوچ خواجہ جنید کیمپ کمانڈنٹ ہونگے، 25 جولائی تا 27 جولائی نیشنل ہاکی سٹیڈٰم لاہور میں کھلاڑیوں کی فٹنس پرفارمنس کا جائزہ لیا جائیگا پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی سینئر ہاکی کیمپ میں شامل 32 کھلاڑیوں کو پی ایچ ایف ہیڈ کواٹرز ...
مزید پڑھیں »فلائنگ ہارس اولمپئین سمیع اللہ کا مجسمہ ازسر نو نصب کردیا گیا
بہالپور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی کے لیجنڈری کھلاڑی اور فلائنگ ہارس کے نام سے مشہور اولمپیئن سمیع اللہ خان کا مجسمہ ازسر نو نصب کردیا گیا۔گزشتہ روز بہاولپور کے اسپتال چوک پر لگائے گئے اولمپیئن سمیع اللہ کے مجسمے سے ہاکی اوربال چوری ہوگئی تھی تاہم اب مجسمے کو ازسر نو نصب کیا گیا ہے۔ کنٹونمنٹ بورڈ انتظامیہ کے مطابق بال ...
مزید پڑھیں »گیٹورڈ ٹرافی رینکنگ ٹینس چیمپین شپ اختتام پزیر
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)گیٹورڈ ٹرافی رینکنگ ٹینس چیمپین شپ یونین کلب کراچی میں اختتام پزیر ہوگئی مینز سنگلز فائنل میں کراچی کلب کے فرحان الطاف فاتح رہے ، انہوں نے ملیر گیریژن کے باصلاحیت کھلاڑی محمد علی کو ایک سخت مقابلے میں 3-6، 5-7 کے اسکور سے شکست دی۔ وہیل چیئر ٹینس فائنل میں محمد عرفان نے محمد ایوب کو ...
مزید پڑھیں »سندھ بلوچستان شہید ظاہر شاہ باکسنگ ٹورنامنٹ بلوچستان نے سینئر ٹرافی جیت لی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سندھ بلوچستان شہید ظاہر شاہ باکسنگ ٹورنامنٹ کے فائینل مقابلوں میں سینئر کلاس میں بلوچستان نے ونر ٹرافی اور سندھ ٹیم نے رنر ٹرافی حاصل کی، یوتھ کلاس کے فائینل میں سندھ ٹیم نے ونرٹرافی اپنے نام کرلی، بلوچستان ٹیم نے ریز ٹرافی حاصل کرلی، خواتین کے فائینل مقابلوں میں سندھ نے ونر ٹرافی جبکہ بلوچستان نے ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخوامیں ٹیگ بال کے فروغ کیلئے کوشاں ہیں،میاں ابصار علی
پشاور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان ٹیگ بال فیڈریشن کے صدر میاں ابصار علی نے کہاہے کہ ٹیگ بال فیڈریشن ملک بھر کی طرح خیبر پختونخوامیں ٹیگ بال کے فروغ کیلئے کوشاں ہیں،سندھ،بلوچستان اور پنجاب اور خیبر پختونخوامیں کام تیزی سے ہورہاہے،ٹیبلیں فراہم کردی گئی ہیں،اور کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ بھی لگائے گئے ۔ میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے میاں ابصارعلی کا کہناتھاکہ پاکستان میں ٹیگ ...
مزید پڑھیں »