چارسدہ (سپورٹس رپورٹر)دوسرا مارشل آرٹس گالا عبدالوالی خان سپورٹس کمپلیکس چارسدہ میں شروع ہوگیا‘اس میگاایونٹ میں صوبے بھر سے ووشو کنگفواور تائیکونڈو کے 200سے زائد مردو خواتین پانچ مختلف ویٹ کیٹگری میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہونگے۔ رنگارنگ افتتاحی تقریب کےمہمانان خصوصی وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے معدنیات عارف احمدزئی، ڈپٹی کمشنر چارسدہ عدیل شاہ نے باقاعدہ افتتاح کیا۔اس موقع ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
کشمیر ڈے ہاکی میچ ، الصغیر اور سکھر کا میچ 1-1 گول سے برابر
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) یوم کشمیر کے حوالے سے پیپلز اسٹیڈیم سکھر میں الصغیر ہاکی کلب کراچی اور سکھر ہاکی ایسوسی ایشن کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا ہاکی میچ 1-1 گول سے برابر ہوگیا، الصغیر ہاکی کلب کا گول سینٹر فارورڈ محمد حذیفہ شاہد نے جبکہ سکھر کا گول محمد دانیال نے اسکور کیا، میچ کے مہمان خصوصی سندھ ...
مزید پڑھیں »استحکام پاکستان انٹرکالجز گرلزوالی بال ٹورنامنٹ حیات آباد میں شروع ہوگیا
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) استحکام پاکستان انٹر کالجز گرلزوالی بال ٹورنامنٹ گورنمنٹ گرلزڈگری کالج حیات آباد نمبر دو میں شروع ہوگیا،خواتین کھلاڑیوں کے مابین کھیلے جانیوالے اس مقابلوں میں فرنٹیئرکالج،سٹی گرلز کالج ،زریاب کالونی گرلزکالج،ڈبگری کالج،گلشن رحمن کالج،جمرود کالج،باچاخان کالج سمیت دس ٹیمیں حصہ لےرہی ہے۔ ٹورنامنٹ کا افتتاح گورنمنٹ گرلزڈگری کالج حیات آباد کی پرنسپل جہاں آرءانے کیا۔اس موقع پر ...
مزید پڑھیں »58 ویں نیشنل بیڈمنٹن چمپئن شپ واپڈاکے محمد علی لاروش اور ماہور شہزاد نے جیت لی،ڈی جی سپورٹس اسفندیارخٹک نےکھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کی نگرانی صوبائی بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے زیراہتمام عبدالولی خان سپورٹس کمپلیکس چارسدہ میں 58 ویں نیشنل سینئر چمپین شپ اختتام پذیر ہوگئی،جس میں واپڈا کے محمد علی لاروش اور ماہور شہزاد نے سنگلز ٹائٹل جیت لئے۔ مرد سنگلز فائنل میں محمد علی لاروش نے واپڈا ہی کے عرفان سعید کو 15-21، 21-17 اور 27-25 ...
مزید پڑھیں »تھائی لینڈ نے گلیڈی ایٹرز ویسپا ورلڈ یوتھ اسکریبل کپ جیت لیا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کورونا وائرس کی وجہ سے ویسپا ورلڈ یوتھ اسکریبل کپ پہلی بار آن لائن کھیلا گیاجس کی میزبانی پاکستان نے کی۔ پاکستان اور تھائی لینڈ نے ایونٹ میں شاندارکارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔ فائنل میں دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا لیکن تھائی ٹیم بہتر ثابت ہوئی، تھائی لینڈ نے 14 کے ...
مزید پڑھیں »کشمیر ڈے اوپن آرچری چمپیئن شپ
کشمیر ڈے کے موقع پر کشمیری عوام سے یکجہتی کے حوالے سے مورخہ ۷ فروری بروز اتوار سندھ آرچری ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام وائٹ ہاوس آرچری کلب میں کشمیر ڈے اوپن آرچری چیمپین شپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس چیمپیئن شپ میں کراچی آرچری ایسوسی ایشن سے الحاق یافتہ کلبز نے بھرپور انداز میں شرکت کی۔ گرلز کیٹیگری میں ...
مزید پڑھیں »ضلع خیبر جمرود سپورٹس کمپلیکس پر وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیرنورالحق قادری نے پاکستان سپورٹس فیسٹیول 2021کا باقاعدہ افتتاح کر دیا
خیرپور(سپورٹس لنک رپورٹ)ضلع خیبر جمرود سپورٹس کمپلیکس پر وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیرنورالحق پیر نورالحق قادری نے پاکستان سپورٹس فیسٹیول کا افتتاح کر دیا افتتاحی تقریب میں سیکیورٹی فورسز کے کرنل ندیم مشتاق. 104ونگ خیبر رائفلز کے کمانڈر لیفٹیننٹ کرنل وقاص صدیق ممبر صوبائی اسمبلی شفیق شیر آفریدی. ایڈوائزر ٹو فیڈرل منسٹر حاجی امیر محمد خان آفریدی سیکرٹری حمیداللہ ...
مزید پڑھیں »خیر پور، یوم کشمیر نمائشی ہاکی میچ میں الصغیر ہاکی کلب کو 5-3 سے شکست
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے میں کراچی کے الصغیر ہاکی کلب کو ضلع خیرپور کی ہاکی ٹیم کیخلاف 5-3 سے شکست ، یوم کشمیر کے حوالے سے بخت علی ڈھوٹ ہاکی اسٹیڈیم، لقمان ضلع خیرپور میں برقی قمقموں کی روشنی میں کھیلے گئے نمائشی ہاکی میچ میں الصغیر ہاکی کلب کے سینٹر فارورڈ محمد حذیفہ شاہد ...
مزید پڑھیں »ایس ایس بی کشمیر ڈے کراٹے چمپئن شپ کے نتائج. نکاپ نے پہلی اور بوشی بان نے دوسری پوزیشن حاصل کی
کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) سندہ کراٹے ایسو سی ایشن کے سیکریٹری سینسی عبدالحمید کے مطابق ایس ایس بی کشمیر ڈے کراٹے چمپئن شپ 5 فروری 2021 کو نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف کراٹے ڈو پاکستان کے ہیڈکواٹر, جمنازیم ہال, ککری گراؤنڈ لیاری کراچی میں کھیل و امور نوجوانان ڈپارٹمنٹ, حکومت سندہ اور سندہ کراٹے ایسو سی ایشن کے تعاون سے منعقد ...
مزید پڑھیں »وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ اور پاکستان سپورٹس بورڈ کی صدر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی مکسڈ مارشل آرٹس چیمپئن احمد مجتبیٰ کو مبارکباد
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ اور پاکستان سپورٹس بورڈ کی صدر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے پاکستانی مکسڈ مارشل آرٹس اسٹار احمد مجتبیٰ کو سنگاپور میں چیمپیئن شپ کے مقابلے میں ہندوستانی راہل راجو کو شکست دینے پر ان کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے مبارکباد دی ہے اور امید ظاہر کی کہ وہ آئندہ بھی ...
مزید پڑھیں »