لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)۔ڈویژنل سپورٹس آفس لاہور اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس لاہور کے زیراہتمام اور سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے ہونیوالی پنجاب مارشل آرٹس گیمز لاہور 2020ء کے مقابلے جمعرات کو دوسرے روز بھی جاری رہے، نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنیزیم ہال میں مختلف کیٹیگریز کے مقابلے ہوئے جس میں بوائز اور گرلز کے مقابلے بھی شامل ہیں،موئے ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
ماریہ شرپووا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
نیویارک (سپورٹس لنک رپورٹ)روسی ٹینس اسٹار ماریہ شراپوا نے انٹرنیشنل ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق روسی ٹینس اسٹار نے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان ’ووگ‘ اور ’وینیٹی فیئر‘ جریدوں میں لکھے گئے اپنے آرٹیکل میں کیا۔ خیال رہے کہ ماریہ شراپوا ماضی میں دنیا کی نمبر ون ٹینس پلیئر بھی رہ چکی ہیں جبکہ ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ کبڈی میں پاکستان کی جیت سے کھیل کو فروغ ملا،سید سلطان شاہ بری
ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر ) صوبائی کبڈی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری ا اور ورلڈ کپ کبڈی کا فائنل کھلانے والے انٹرنیشنل ریفری سید سلطان شاہ بری نے کہا ہے کہ حالیہ ورلڈ کپ کبڈی مقابلوں میں پاکستان کی کامیابی سے ملک بھر میں اس کھیل کو نہ صرف فروغ حاصل ہوا ہے بلکہ عوام میں اس کھیل کے حوالے سے ...
مزید پڑھیں »قومی مینز اینڈ ویمن نیٹ بال چیمپیئن شپ آج سے اسلام آباد میں شروع ہوگی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام قومی مینز اینڈ ویمن نیٹ بال چیمپیئن شپ آج جمعرات سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں شروع گی،چیمپیئن شپ کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی سیکرٹری وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی شعیب احمد صدیقی ہونگے۔ چیمپیئن شپ میں پاکستان آرمی کی ٹیمیں مردوں اور خواتین کے ایونٹ میں ...
مزید پڑھیں »مکسڈ مارشل آرٹس چیمپئن شپ،انیتا کریم نے قومی پرچم سربلند کردیا
سنگاپور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی پہلی مکسڈ مارشل آرٹ فائٹر انیتا کریم نے سنگاپور میں منعقدہ مکسڈ مارشل آرٹس چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے شاندار کامیابی حاصل کرلی۔ سنگاپور میں ہونے والی ’ون واریرسیریز 10‘ کے مقابلے میں انیتا نے استونیا سے تعلق رکھنے والی میری ریومٹ کو شکست دے کر فائٹ اپنے نام کی۔پاکستان کے علاقے ہنزہ ...
مزید پڑھیں »لیثرلیگزانڈر19انٹر اسکو ل فٹبال ٹورنامنٹ کے 5 راؤنڈ مکمل ہوگئے
کراچی( اسپورٹس رپورٹر) لیثرلیگز اور کرن فاؤنڈیشن کے اشتراک سے لیاری میں جاری 8ٹیموں پر مشتمل لیثرلیگزانڈر19انٹر اسکو ل فٹبال ٹورنامنٹ کے 5راؤنڈ ز مکمل ہوگئے۔ بلیسنگ اسٹار 8پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے۔ نوبل اکیڈمی 7پوائنٹس، آغا خان اسکول کھارادر 6پوائنٹس بناکر تیسری، کرن اسکول، آسا جلال اسکول اور سارہ میموریل گرامراسکول5,5پوائنٹس کے ساتھ 4ویں تا6ویں ، ڈی سی ٹی ...
مزید پڑھیں »چیئرمین بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی کا اسپورٹس گالا 2020 کے منتظمین کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام
کراچی ( سپورٹس لنک رپورٹ)چیئر مین بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی کی جانب سے اسپورٹس گالا 2020کی کامیابی پر اسپورٹس گالا کے منتظمین کے اعزاز میں بلدیہ وسطی کے مرکزی آفس میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر چیئر مین بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی نے کہا کہ اسپورٹس گالا کے انعقاد کا بنیادی مقصد اسپورٹس کے حوالے سے ضلع وسطی ...
مزید پڑھیں »ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ 22فروری کو سرویڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کے فائنل کے مہمان خصوصی ہوں گے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ 22فروری بروز ہفتہ کو باغ جناح میں سپورٹس بورڈ پنجاب اور پنجاب ٹینس اکیڈمی کے زیراہتمام ہونے والے سروایڈ پنجاب جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کے فائنل کے مہمان خصوصی ہوں گے۔فائنل 22فروری بروز ہفتہ کو سہ پہر 3بجے کھیلا جائے گا۔ ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ کامیاب ٹیموں ...
مزید پڑھیں »کبڈی ورلڈ کپ 2020ء، نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالے افسران اور ملازمین کو تعریفی سرٹیفکیٹس تقسیم
لاہور (پ ر)21فروری2020ئ۔سیکرٹری سپورٹس ، یوتھ افیئرز، آرکیالوجی و ٹورازم پنجاب احسان بھٹہ اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے جمعہ کے روز پنجاب سٹیڈیم میں کبڈی ورلڈ کپ 2020ء کے انعقاد میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران اور ملازمین میں تعریفی سرٹیفکیٹس تقسیم کئے ہیں، اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری سپورٹس ، یوتھ ...
مزید پڑھیں »ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ کو رئیس الرحمان نے تائی کوانڈو پر لکھی اپنی کتاب پیش کی
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشداولکھ کوسپورٹس بورڈ پنجاب کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوچنگ اینڈ ٹریننگ رئیس الرحمان نے جمعہ کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں تائی کوانڈو پر لکھی اپنی کتاب پیش کی، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشداولکھ نے کتاب کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ رئیس الرحمان کی کتاب تائی کوانڈو کے کھلاڑیوں کے لئے ...
مزید پڑھیں »