کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کراچی فرینڈز یونائیٹڈ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام انٹر اسکول بوائز اینڈگرلز انڈر14 فٹسال ٹورنامنٹ کا شاندار اختتام ہوگیا۔ پی اے ڈی گراؤنڈ پر کھیلے گئے گرلز ایونٹ کے سیمی فائنلز میں حق اکیڈمی نے ڈی ایچ اے سی ایس ایس، سی ویو اسکول کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3-2اور آغا خان اسکول کھارادر نے ایوسینا ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
وزیراعظم عمران خان کی پاکستان سپورٹس بورڈ پر سخت تنقید
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان سپورٹس بورڈ کھیلوں کے فروغ کی بجائے نوکریاں اور تنخواہیں دینے والا ادارہ بن کر رہ گیا ہے۔ ملک میں ڈیپارٹمنٹ کی بجائے علاقائی کرکٹ کو فروغ دینے کے میرے سالہا سال کے موقف کی سچائی کو اس وقت تقویت ملی جب کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم نے ...
مزید پڑھیں »قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 29 مارچ سے شروع ہو گی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام 18ویں قومی نیٹ بال چمپئن شپ 29 مارچ سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگی۔پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا کہ چمپئن شپ میں شرکت کرنے والی 18 ٹیموں کو دعوت بھیج دیئے گئے ہیں جن میں پاکستان آرمی، پاکستان نیوی، پاکستان ائیرفورس، پاکستان ...
مزید پڑھیں »معروف خاتون ریسلر نکی بیلا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق پروفیشنل ریسلر اور ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) میں اپنا لوہا منوانے والی نکی بیلا نے خود کو عمر رسیدہ قرار دیتے ہوئے ڈبلیو ڈبلیو ای سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔نکی بیلا ڈبلیو ڈبلیو ای میں جلوے دکھانے سمیت ٹی وی پر پروگرامات کرنے سمیت ماڈلنگ بھی کرتی ہیں۔انہوں نے یہ اعلان ایسے وقت میں کیا ...
مزید پڑھیں »اگر کسی نے پاکستان فٹبال سپر لیگ میں حصہ لیا تو نتائج کا خود ذمہ دار ہوگا،پاکستان فٹبال فیڈریشن
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے ملک بھر میں منسلک فٹ بال کلبز سمیت ڈیپارٹمنٹز کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ صرف پاکستان فٹ بال فیڈریشن سےمنسلک ایونٹس میں شرکت کریں. اعلانیہ کےمطابق منسلک کلبزاور ڈیپارٹمنٹس کے کھلاڑیوں کو بھی خبر دار کیا گیا ہے کہ پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے این اوسی کے بغیر ہونے والے ...
مزید پڑھیں »اکتوبر میں پاکستان فٹبال سپر لیگ،28مارچ کو نمائشی میچ کرائینگے،شاہد شنواری
اکتوبر میں پاکستان فٹ بال سپرلیگ کرانے کا اعلان کردیا،جبکہ 28مارچ کو نمائشی فٹ بال میچ کاانعقاد کیاجائیگا،جس میں مایہ ناز فٹ بالرز ایکشن میں نظر آئینگے، شاہد شنواری کی پریس کانفرنس اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) کرکٹ میں جاویدآفریدی کی طرح پاکستان میں فٹ بال کی ترقی اور انٹر نیشنل میچزکے انعقادکیلئے شاہد شنواری بھی میدان میں کھود پڑے،شاہد شنواری ...
مزید پڑھیں »وزیرکھیل رائے تیمور بھٹی کی زیر صدارت اہم اجلاس، 72ویں پنجاب گیمز کی تیاریوں کا جائزہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمورخان بھٹی کی صدارت میں 72ویں پنجاب گیمز 2019ء کی تیاریوں کے حوالے سے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں اہم اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میںسیکرٹری سپورٹس پنجاب ندیم محبوب، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور، ایڈیشنل سیکرٹری سپورٹس راجہ جہانگیر انور ، پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری ادریس حیدر خواجہ و ...
مزید پڑھیں »انٹر اسکول بوائز اینڈ گرلزانڈر 14فٹسا ل ٹورنامنٹ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل
کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) یوم پاکستان کے موقع پر کراچی فرینڈز یونائیٹڈ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پی اے ڈی گراؤنڈ کلفٹن پر جاری انٹر اسکول انڈر 14(بوائز اینڈر گرلز) فٹسال ٹورنامنٹ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی۔گروپ ’اے‘ مں آغا خان اسکول کریم آباد نے حق اکیڈمی ’بی‘ کو 2-0اور ہمٹن اسکول کو 4-0سے شکست دے کر کوارٹر ...
مزید پڑھیں »میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ چوتھے رائونڈ میں داخل،جوکووچ کی پیشقدمی جاری
میامی(سپورٹس لنک رپورٹ)میامی اوپن ٹینس چوتھے رانڈ میں داخل ہو گیا، نمبر ون جوکووچ نے ارجنٹائنی مدمقابل کے خلاف فتح سمیٹی، کینیڈا کے رانچ کو شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ دفاعی چیمپئن آئزنر کی کامیابیوں کا سفر جاری ہے۔میامی اوپن ٹینس میں جوکووچ کی پیش قدمی جاری ہے۔ چوتھے رانڈ میں کینیڈا کے مائلس رانچ کو آسٹریلیا کے ایڈمنڈ ...
مزید پڑھیں »جشن بہاراں کبڈی ٹورنامنٹ وزیر آباد نے جیت لیا
گوجرنوالہ (سپورٹس لنک رپورٹ)گوجرانوالہ میں جشن بہاراں کبڈی ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں 5 تحصیلوں میں جوڑ لگا، فائنل مقابلے میں وزیر آباد نے تحصیل صدر کو شکست دے کر میدان مار لیا۔محکمہ اسپورٹس کے زیر اہتمام جشن بہاراں کبڈی ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا، کبڈی ٹورنامنٹ میں ضلع گوجرانوالہ کی پانچوں تحصیلوں سے ٹیموں نے حصہ لیا۔فائنل ...
مزید پڑھیں »