راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ) انٹر کلب راولپنڈی ڈویژنل کراٹے چمپئن شپ 13 جنوری کو شہباز شریف سپورٹس کمپلیکس راولپنڈی میں کھیلی جائیگی۔ چمپئن شپ کا افتتاح پنجاب کراٹے ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل میاں ندیم کریں گے۔راولپنڈی ڈسٹرکٹ کراٹے ایسوسی ایشن کے سیکرٹری تنویر احمد نے بتایا کہ راولپنڈی ڈویژن کی دس ٹیموں کے مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لیں ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
دنیائے فٹبال کے دو ستارے پاکستان پہنچ گئے
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) عالمی شہرت یافتہ فٹبالرز ریکارڈو کاکا اور لوئس فیگو پاکستان پہنچ گئے۔برازیل کے کاکا اور پرتگال کے سابق کپتان لوئیس فیگو کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے تو انہیں سندھ کی روایتی ٹوپی اور اجرک پیش کی گئی۔ پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے دونوں کھلاڑی مختصر دورے پر دبئی سے کراچی پہنچے جہاں مختصر قیام ...
مزید پڑھیں »تین ملکی کبڈی سیریز، پاکستان گرین اور ایران کی ٹیموں کے درمیان میچ کل کھیلا جائے گا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیراہتمام جاری تین ملکی کبڈی سیریز میں پاکستان گرین اور ایران کی ٹیموں کے درمیان میچ کل جمعرات کو بہاولپور میں کھیلا جائے گا۔پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل محمد سرور رانا نے بتایاکہ میچ کے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ 11 جنوری کو ساہیوال میں جبکہ 13 جنوری ...
مزید پڑھیں »عالمی فٹبال کے دو ستارے کاکا اور فیگو کل پاکستان پہنچیں گے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) فٹ بال کے عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر کاکا اور لیوئس فیگو کل 10جنوری کو پاکستان پہنچیں گے ۔ دونوں کھلاڑی ورلڈ ساکر اسٹارز کی پروموشن اور فٹ بال کے شائقین کو نئے سال کا تحفہ دینے کے لئے نجی طیارے کے ذریعے دوبئی سے جمعرا ت کے روز دوپہر بارہ بجے کراچی پہنچیں گے جہاں ...
مزید پڑھیں »انڈر 16 ویٹ لفٹرز کیلئے ٹریننگ کیمپ کا آغاز
گوجرانوالہ(سپورٹس لنک رپورٹ) پنجاب حکومت کی جانب سے کھیلوں کے فروغ کے لیے گوجرانوالہ میں ویٹ لفٹنگ کے انڈر16 کھلاڑیوں کے لیے ایک ماہ کے ٹریننگ کیمپ کا آغاز کر دیا گیا جہاں انٹرنیشنل کوچ ان کھلاڑیوں کی کوچنگ کر رہے ہیں۔پنجاب سپورٹس بورڈ کے تعاون سے صوبہ بھرسے منتخب ہونے والے35 ویٹ لفٹرز کی گوجرانوالہ میں باقاعدہ ٹریننگ کا ...
مزید پڑھیں »احتجاج رنگ لے آیا،سپورٹس بورڈ ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن بحال
پاکستان سپورٹس بورڈ کے ملازمین پنشن کی بندش پر 9 ویں روز ڈائریکٹر جنرل کے آفس کے سامنے احتجاجی کیمپ کا انعقاد کیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپورٹس بورڈ کے 12 سال سے ریٹائرڈ ملازمین اور بیواؤں کی پنشن مل رہی تھی جس کو گزشتہ 4 ماہ سے بند کیا گیا جس پر سپورٹس بورڈ ایمپلائز یونین نے 31 دسمبر2018 ...
مزید پڑھیں »آئی ٹی ایف جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کے شیڈول کا اعلان
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیر اہتمام سید تجمل عباس آئی ٹی ایف پاکستان جونیئر ٹینس چیمپئن شپ رواں سال 18 سے 23فروری 2019ء تک اسلام آباد میں کھیلی جائیگی۔پاکستان ٹینس فیڈریشن کے ترجمان کے مطابق فیڈریشن نے ایونٹ میں شرکت کے لئے کھلاڑیوں کے لئے انٹری کی آخری تاریخ 22 جنوری 2019ء مقرر کی ہے ...
مزید پڑھیں »ایس ایس بی قائداعظم ڈے اسپورٹس فیسٹیول میں سیپاک ٹاکرا مقابلے مکمل ہوگئے
ایس ایس بی قائداعظم ڈے اسپورٹس فیسٹیول سیپاک ٹاکرا چیمپئن شپ کی ونر اور رنرزاپ ٹیموں کا نوشاد احمد ،ڈاکٹر عارف حفیظ اور شبیر احمد کے ہمراہ گروپ فوٹو ۔ کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)محکمہ کھیل حکومت سندھ کے زیراہتمام ہونے والے قائداعظم ڈے اسپورٹس فیسٹیول میں سیپاک ٹاکرا مقابلے مکمل ہوگئے ۔نارتھ کراچی جیمخانہ پر ہونے والے بوائز ایونٹ میں کراچی ...
مزید پڑھیں »ہاکی کے دیوانوں کیلئے اچھی خبر آگئی
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پی ایچ ایف ملک میں انٹرنیشنل ہاکی کی بحالی کے لئے کوشاںہے اور اس سلسلہ میں غیر ملکی ہاکی ٹیموں کو پاکستان میں کھیلنے کے لئے آمادہ کرنے کے لئے پی ایچ ایف کے عہدیداران بھرپور کوششیں کررہے ہیں اور اسی کوششوں کا نتیجہ ہے کہ رواں ...
مزید پڑھیں »پاکستان فٹبال فیڈریشن: نئی انتظامیہ نے فٹبال ہاؤس کا چارج سنبھال لیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے انتخابات کے بعد منتخب ہونے والی نئی انتظامیہ نے فٹبال ہاؤس کا چارج سنبھال لیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان فٹبال فیڈریشن کی نئی انتظامیہ نے فٹبال ہاؤس کا چارج سنبھال لیا ہے، چارج سنبھالتے ہی فٹبال ہائوس میں قرآن خوانی اور دعا کرائی گئی۔پاکستان فٹبال فیڈریشن کی نومنتخب باڈی کے زیراہتمام قران خوانی کا ...
مزید پڑھیں »