جکارتہ (سپورٹس لنک رپورٹ) ایران نے اٹھارہویں ایشین گیمز انڈور والی بال ٹورنامنٹ میں طلائی تمغہ جیت لیا، پاکستان کی آٹھویں پوزیشن رہی۔انڈونیشیا میں جاری میگا گیمز میں ہفتے کو منعقدہ انڈور والی بال ٹورنامنٹ کے فائنل میں ایران نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے جنوبی کوریا کو 3-0 سیٹس سے ہرا کر طلائی تمغہ جیتنے کا اعزاز حاصل کیا، ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
نیشنل سینئرز و جونیئرز ٹینس چیمپئن شپ 8ستمبر سے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) نیشنل سینئرز اور جونیئرز ٹینس چیمپئن شپ8 سے 14 ستمبر تک ڈی اے کریک کلب میں کھیلی جائے گی۔ ٹورنامنٹ کی انعامی رقم ایک لاکھ روپے ہوگی، اس بات کا اظہار ڈاکٹر فرح عیسی زیدی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ڈاکٹر فرح عیسی زیدی نے کہا کہ پاکستان ٹینس کا منظور شدہ گریڈ ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز میں ناقص کارکردگی،حکومت فیڈریشن کے بڑوں کے استعفوں کی منتظر
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) ایشین گیمز میں پاکستانی ہاکی ٹیم کی ناقص اور بدترین کارکردگی کے بعد پاکستان ہاکی فیڈریشن میں بھی تبدیلی کی بازگشت میں شدت آرہی ہے۔پاکستان ہاکی فیڈریشن میں اگلے چند روز اعلی سطحی پر تبدیلیاں متوقع ہیں۔ حکومت پی سی بی کے سابق چئیرمین نجم سیٹھی کی طرح فیڈریشن کے اعلی عہدیداروں کی جانب سے استعفوں ...
مزید پڑھیں »ایشیبن گیمز،ہاکی میں کانسی کا تمغہ بھی گیا،بھارت نے پاکستان کو ہرا دیا
جکارتہ (سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین گیمز میں بھارت نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے کر کانسی کا تمغہ اپنے نام کرلیا۔انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں جاری 18ویں ایشین گیمز میں آج تیسری پوزیشن کے لیے کھیلے گئے میچ میں بھارت نےدلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو مات دی۔ بھارت نے کھیل کے ابتدا ءسے ہی ...
مزید پڑھیں »پنجاب انڈر15فٹبال کپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ)۔سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام اورپنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کے تعاون سے پنجاب انڈر 15بوائز فٹ بال کپ شروع ہوگیا، گزشتہ شب پنجاب سٹیڈیم میںرنگا رنگ افتتاحی تقریب منعقد ہوئی ،مہمان خصوصی سیکرٹری سپورٹس پنجاب ایوب چودھری اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے فٹ بال کپ کا افتتاح کیا،کھلاڑیوں نے مارچ پاسٹ کرتے ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز،پاکستان کو رگبی میچ میں افغانستان کے ہاتھوں شکست
جکارتہ(سپورٹس لنک رپورٹ)18 ویں ایشین گیمز میں کھیلے جارہے رگبی سیون ایونٹ میں افغانستان کی ٹیم نے بھی پاکستان کو15-7سے شکست دے کر کامیابی اپنے نام کرلی۔آج کھیلے گئے میچ سمیت ٹیم پاکستان نے اب تک چار میچز کھیلے ہیں جن میں سے تین میں اسے شکست عبرتناک شکستوں کامنا کرنا پڑا جبکہ پاکستان نے واحد میچ انڈنیشیاکے خلاف جیتا ...
مزید پڑھیں »ایشین ٹیم ایونٹ اور سکس ریڈ سنوکر چیمپئن شپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن نے آئندہ ماہ قطر میں شیڈول چھٹی ایشین ٹیم ایونٹ اور ساتویں سکس ریڈ سنوکر چمپئن شپ کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا، ایونٹ 19 سے 25 ستمبر تک کھیلا جائے گا جس میں محمد آصف، بابر مسیح، محمد ماجد علی اور محمد بلال ملک کی نمائندگی کریں گے۔پی بی ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ رواں ماہ امریکہ اور سوئٹزرلینڈ کیخلاف فرینڈلی فٹبال میچ کھیلے گا
لندن ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ رواں ماہ سوئٹزرلینڈ اور امریکہ کے خلاف انٹرنیشنل فرینڈلی فٹ بال میچز کی میزبانی کرے گا۔ طے شدہ شیڈول کے تحت انگلش ٹیم 11 ستمبر کو سوئٹزرلینڈ اور 15 نومبر کو امریکہ کے خلاف انٹرنیشنل فرینڈلی فٹ بال میچز کھیلے گی۔انگلینڈ کے سوئٹزرلینڈ اور امریکہ کے میچز اور نیشنز لیگ میچز میں تین، تین ...
مزید پڑھیں »اعجاز الرحمن عالمی ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کریںگے
اسلام آباد ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کے اعجاز الرحمن کیو بی آئی سی اے، اے ایم ایف عالمی ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ میں شرکت کریں گے۔تفصیلات کے مطابق چیمپئن شپ رواں سال نومبر میں امریکہ میں کھیلی جائے گی جس میں 120 ممالک کے مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لیں گے۔ چیمپئن شپ میں ہر ملک کا چیمپئن ...
مزید پڑھیں »اطالوی فٹبال لیگ: انٹر میلان نے روما کو ہرا دیا
روم: (سپورٹس لنک رپورٹ) اطالوی فٹبال لیگ کے میچ میں اِنٹر میلان کی ٹیم نے روما کو دلچسپ کھیل کے بعد ایک کے مقابلے میں دو گولز سے ہرا دیا ہے۔اطالوی فٹبال لیگ کے میچ میں اِنٹر میلان اور روما کے درمیان مقابلہ ہوا جس میں انٹر میلان نے 40 ویں منٹ میں گول کر کے برتری حاصل کر لی، ...
مزید پڑھیں »