میڈرڈ (سپورٹس لنک رپورٹ) شہرہ آفاق ٹینس سٹار اور عالمی نمبر دو رافیل نڈال کو آئندہ ماہ جرمنی کے خلاف شیڈول ڈیوڈ کپ ٹائی ورلڈ گروپ کوارٹر فائنل کیلئے اسپینش ٹیم میں شامل کر لیا گیا۔ 16 مرتبہ کے گرینڈ سلام چیمپئن رواں برس سال کے پہلے گرینڈ سلام ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن میں کوارٹر فائنل کے دوران انجری کے باعث ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
پاک بحریہ نے 25ویں نیشنل شوٹنگ چیمپئن شپ جیت لی
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاک بحریہ نے 25ویں نیشنل شوٹنگ چیمپئن شپ کا اعزاز اپنے نام کرلیا جبکہ پاکستان آرمی نے ایونٹ میں دوسرپوزیشن حاصل کی۔ پاکستان نیوی کی شوٹنگ ٹیم نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 20گولڈ، 14چاندی اور 11کانسی کے تمغے حاصل کیے۔ چیمپئن شپ کی اختتامی اور تقسیم انعاما ت کی تقریب آج پاکستان نیوی شوٹنگ رینج کارساز ...
مزید پڑھیں »سپورٹس بورڈ پنجاب کے ڈی جی ایڈمن کو سائوتھ ایشین ووشو چیمپئن شپ کے انعقاد پر شیلڈ پیش
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے ڈائریکٹر ایڈمن جاوید رشیدچوہان کو ڈویژنل سپورٹس آفیسر لاہور ندیم قیصر نے چوتھی سائوتھ ایشیئن ووشو چیمپئن شپ کے کامیاب انعقاد پر منگل کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں شیلڈ پیش کی، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر ایڈمن جاوید رشید چوہان نے کہا کہ سپورٹس بورڈ پنجاب کھیلوں کے فروغ کیلئے دن ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن کا ہاکی لیگ نہ کرانے کا فیصلہ
لاہور(اسپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے غیر ملکی کوچ رولینٹ اولٹمینز کی تجویز پر نومبر میں اعلان کردہ ہاکی لیگ نہ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کیونکہ اب قومی ٹیم کی زیادہ سے زیادہ انٹرنیشنل ایونٹس میں شرکت کو یقینی بنایا جائے گا۔ واضح رہے کہ رولینٹ اولٹمینز نے پی ایچ ایف کے سربراہ بریگیڈیئر (ر) محمد خالد سجاد کھوکھر ...
مزید پڑھیں »ووشوکا کھیل پاکستان میں مستقبل مقبول ہورہا ہے، محمد عامر جان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے کہا ہے کہ سپورٹس بورڈ پنجاب کھلاڑیوں کو صلاحیتوں کے اظہار کے لئے بہترین پلیٹ فارم مہیا کررہا ہے، پنجاب حکومت نے سپورٹس میں جدید سہولتیں فراہم کی ہیں جس سے نوجوانوں کی بڑی تعداد سپورٹس کی جانب آرہی ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ شب نشترپارک سپورٹس کمپلیکس ...
مزید پڑھیں »فٹبال کے فروغ کیلئے فیڈریشن کا بڑا اقدام
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)کم عمر پاکستانی فٹ بالرز کو تربیت دینے 2 جرمن کوچز اسلام آباد پہنچ گئے،ٹریننگ کیمپ 24 مارچ سے 31مارچ تک لگا رہے گا ، پاسنگ ، ڈربلنگ اور شوٹنگ کی تربیت پر خاص توجہ دی جائے گی۔پاکستان میں فٹ بال کے کھیل کو فروغ دینےکے لیے بڑا قدم، اسلام آباد میں ٹریننگ کیمپ لگ گیا، دو ...
مزید پڑھیں »یوم پاکستان ٹین پین بائولنگ چمپئین شپ کا ٹائٹل اعجازالرحمان نے جیت لیا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ٹین پین بائولنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام اور لیثرر سٹی بائولنگ کلب کے تعاون سے یوم پاکستان ٹین پین بائولنگ چمپئین شپ اختتام پزیر ہو گیا ،۔ ایونٹ کے آخری روز خواتین کے درمیان فائنل کے مقابلے ہوئے جس میں شازیہ نیئر نے دو گیموں میں 235 سکور کیساتھ ٹائٹل اپنے نام کی اور روحسانہ نے ...
مزید پڑھیں »فائنل سے قبل زلمی اور یونائیٹڈ کے سپورٹرز میں رسہ کشی کا مقابلہ
حیدرآباد(سپورٹس لنک رپورٹ ) پی ایس ایل فائنل سے قبل حیدرآباد میں پشاور زلمی و اسلام آباد یونائیٹڈ کے سپورٹرز کے مابین بوائز ٹگ آف وار فائنل میچ کا انعقاد کردیا گیا. حیدرآباد ڈویژنل ٹگ آف وار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام افضال گرائونڈ لطیف آباد پر منعقدہ پرجوش فائنل میں پشاور زلمی فین ٹیم نے اسلام آباد یونائٹڈ فین ...
مزید پڑھیں »ناجیہ رسول مارشل آرٹ میں پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ لینے والی پہلی خاتون کھلاڑی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی تائی کوانڈو پلیئر ناجیہ رسول مارشل آرٹ میں پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ لینے والی پہلی خاتون کھلاڑی بن گئیں۔کھیلوں کے شعبے میں شاندار خدمات کے اعتراف میں ناجیہ رسول خان کو گزشتہ روز حکومت پاکستان کی جانب سے ایوارڈ سے نوازا گیا۔پاکستان کی اسٹار خاتون ایتھلیٹ ناجیہ رسول تائی کوانڈو کے کھیل میں ہیوی ویٹ ...
مزید پڑھیں »ثانیہ مرزا کیلئے بھارت کا انتہائی شاندار اعزاز
ممبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے انتہائی شاندار کھلاڑی شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا سے پاکستانیوں کی محبت کی کوئی انتہا نہیں ہے تاہم بھارتی بھی انہیں اتنا ہی پیار کرتے ہیں اور گزشتہ روز بھارت میں انہیں انتہائی شاندار اعزاز سے نواز دیا گیاہے۔تفصیلات کے مطابق ثانیہ مرزا نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ انہیں گزشتہ ...
مزید پڑھیں »