کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان نے ایمرجنگ ایشیا کپ میں کھیلے گئے اپنے دوسرے میچ میں متحدہ عرب امارات کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ایمرجنگ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلے متحدہ عرب امارات کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ مہمان ٹیم نے مقررہ 50 اوورز ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ابوظہبی ٹیسٹ اور سیریز نیوزی لینڈ نے جیت لی
ابوظہبی:(سپورٹس لنک رپورٹ)یوزی لینڈ نے ابوظہبی ٹیسٹ میں پاکستان کو 123 رنز سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز اپنے نام کر لی۔شیخ زاید اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ کے آخری روز نیوزی لینڈ نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 353 رنز بنا کر اننگز ڈکلئیر کی تو قومی ٹیم کو جیت کے لیے 280 رنز کا ہدف ملا۔گرین کیپس ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ کیخلاف 3ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کیلئے 16رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) جنوبی افریقا کے خلاف 3ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کیلئے 16رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے جس میں محمد عامر ،محمد رضوان اورشان مسعودکی قومی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے جبکہسعد علی،ا میر حمزہ اور بلال آصف کو ڈراپ کر دیا گیا ہے،حیران کن طور پر انجرڈ فخر زمان اور محمد عباس کو بھی ٹیم ...
مزید پڑھیں »محمد حفیظ کا ٹیسٹ کیریئر اختتام پذیر،آخری اننگز میں کارکردگی کیا رہی،پورے کیریئر میں کیا کچھ کیا؟مکمل رپورٹ
ابوظہبی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ کا ٹیسٹ کیرئیر مایوس کن انداز میں اختتام پذیر ہوگیا، انہوں نے 55 میچز میں قومی ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے 10 سنچریوں اور 12 نصف سنچریوں کی بدولت 3 ہزار 652 رنز بنائے۔سرگودھا میں 17 اکتوبر 1980ء کو پیدا ہونے والے محمد حفیظ نے 22 سال کی عمر ...
مزید پڑھیں »وزیراعظم عمران خان کی یاسر شاہ کو مبارکباد
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے لیگ اسپنر یاسر شاہ کو آسٹریلوی کھلاڑی کلیری گرمٹ کا 82 سالہ ریکارڈ توڑنے پر مبارک باد دی ہے۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے یاسر شاہ کو مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ ‘یاسر شاہ نے 200 ٹیسٹ وکٹوں کا سنگ میل 33 میچوں میں عبور کرکے دنیا کے تیز ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ فور کی چھٹی ٹیم کا فیصلہ 18دسمبر کو کیا جائیگا
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کی چھٹی ٹیم کی نیلامی کا مرحلہ 18دسمبر تک مکمل ہوجائے گا ۔چھٹی ٹیم کی نیلامی کے لئے فارم 14دسمبر تک دستیاب ہونگے جو 18دسمبر تک جمع کروانا ہو نگے، پی سی بی ترجمان کے مطابق پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم کی نیلامی کے نتائج کا اعلان 18 دسمبر کی سہہ پہر ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ کو نیا منیجنگ ڈائریکٹر مل گیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) احسان مانی نے وسیم خان کو بورڈ کا منیجنگ ڈائریکٹر تعینات کردیا۔47 سالہ وسیم خان لیسٹر شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب کے چیف آپریٹنگ آفیسر رہ چکے ہیں اور وہ فروری 2019 کے آغاز میں ایم ڈی پی سی بی کا چارج سنبھال لیں گے۔وسیم خان برطانیہ میں پہلے پاکستانی نژاد کرکٹر ...
مزید پڑھیں »ایڈیلیڈ ٹیسٹ،پوجارہ کی سنچری،بھارت 9وکٹوں پر 250رنز
ایڈیلیڈ ( سپورٹس لنک رپورٹ )چیتشوار پوجارہ کی شاندار سنچری کی بدولت بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کی اپنی پہلی اننگز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 250 رنز بنالئے۔ چیتشوار پوجارہ نے اس وقت اپنی ٹیم کو سنبھالہ دیا جب اس کے پہلے پانچ کھلاڑی 86 کے مجموعی سکور پر پویلین لوٹ گئے تھے۔ چیتشوار ...
مزید پڑھیں »ابوظہبی ٹیسٹ،کین ولیمسن نے ٹیم کو سنبھال لیا،برتری 198رنز ہو گئی
ابوظہبی(سپورٹس لنک رپورٹ) کیویز کپتان کین ولیمسن اور ہنری نیکولز کی شاندار بلے بازی کی بدولت نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف آخری اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ میں اپنی دوسری اننگز میں 4وکٹوں کے نقصان پر 272 رنز بناکر 198 رنز کی مجموعی برتری حاصل کرلی۔ کین ولیمسن اور ہنری نیکولز اپنی ٹیم کو اس وقت سنبھالہ دیا جب ...
مزید پڑھیں »یونس خان کے ہاتھوں زلمی مدرسہ لیگ کا شاندار افتتاح
کوئٹہ (سپورٹس لنک رپورٹ)کوئٹہ پشاور زلمی اور زلمی فاؤنڈیشن کے زیراہتمام زلمی مدرسہ لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز کوئٹہ میں ہو گیا سابق کپتان یونس خان نے ایونٹ کا افتتاح کیا. پہلے روز کھیلے گئے میچز میں ال اخلاص نے راحت فیلکنز کو چھ وکٹوں، المعارف لائنز نے الواحدہ اسٹالینز کو چھ وکٹوں اور ال اخلاص یونائیٹڈ نے الاحسان ...
مزید پڑھیں »