کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پی سی بی ڈائنامائٹس نے پی سی بی وومن ٹرائنگولر ون ڈے کپ جیت لیا، فائنل میں پی سی بی بلاسٹرز کو 12 رنز سے شکست دے دی۔ پی سی بی ڈائنامائٹس نے پہلے کھیلتے ہوئے 254 رنز بنائے جس کے جواب میں پی سی بی بلاسٹرز کی ٹیم مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پاکستان کرکٹ بورڈ کیخلاف بیان بازی اماراتی کرکٹرز کو مہنگی پڑ گئی
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے خلاف بیان بازی کرنے پر اماراتی کرکٹ بورڈ نے کپتان سمیت تین کھلاڑیوں پر پابندی اور جرمانہ عائد کر دیا۔کراچی کے ساؤتھ اینڈ کلب میں بارش کے باعث ہانگ کانگ اور یو اے ای کا میچ منسوخ ہو گیا تھا۔متحدہ عرب امارات کی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے سوشل میڈیا پر پی سی ...
مزید پڑھیں »بھارتی کرکٹ بورڈ کیخلاف ہرجانے کا دعویٰ،پاکستان کو لینے کے دینے پڑ گئے
لاہور ( سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کو بھارت کی جانب سے دو طرفہ سیریز نہ کھیلنے کا معاملہ آئی سی سی میں لے جانا مہنگا پڑ گیا،آئی سی سی کی ڈسپیوٹ ریزولیشن کمیٹی نے فیصلہ بی سی سی آئی کے حق میں دے دیا، پی سی بی کو کیس پر آنے والے 15 کروڑ روپے کے اخراجات ادا ...
مزید پڑھیں »آئی پی ایل کھلاڑیوں کی نیلامی،میک کولم،ڈیل سٹین،ہاشم آملہ،مشفیق الرحیم کو کسی نے نہیں خریدا
جے پور (سپورٹس لنک رپورٹ) آئندہ برس شیڈول انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے بارہویں ایڈیشن کے سلسلے میں کھلاڑیوں کی نیلامی میں بھارتی کرکٹر جے دیو اندکت اور وارون چکراورتھی یکساں 8.4 کروڑ روپے میں فروخت ہو گئے، کنگز الیون پنجاب نے انگلش آل رائونڈر ثام کیورن کو خرید لیا اور وہ مہنگے ترین غیرملکی کھلاڑی بن گئے، ...
مزید پڑھیں »مچل جانسن نے ویرات کوہلی کو بےقوف قرار دیدیا
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کپتان ویرات کوہلی ان دنوں ہر ایک کی تنقید کی زد میں آئے ہوئے ہیں ، آسٹریلین کپتان ٹم پین کے ساتھ تلخ رویے سے پیش آنے کے بعد سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل جانسن نے بھی کوہلی کو بے ادب اور بے وقوف قرار دے دیا۔پہلا ٹیسٹ جیتنے کےبعد جیت کے غرور میں آئے ہوئے ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے کوچ نے بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کیلئے بھی درخواست دے ڈالی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مارک کولز کی جانب سے بھارتی ٹیم کی کوچنگ کے لیے درخواست دینے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارت نے ویمن کوچ کی تعیناتی کے لیے درخواستیں طلب کی ہوئی ہیں جس کے لیے پاکستانی ویمن ٹیم کے ہیڈ کوچ مارک کولز کی بھی درخواست بھارت کو موصول ...
مزید پڑھیں »پی سی بی گورننگ بورڈ کا 8گھنٹے طویل اجلاس بغیر کسی بڑے فیصلے کے ختم
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ کے اجلاس میں نئے ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر کے تحت ڈپارٹمینٹل کرکٹ کو ختم کرنے کا فیصلہ نہ ہو سکا۔نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں چیئرمین پی سی بی احسان مانی کی سربراہی میں گورننگ بورڈ کا اہم اجلاس 8 گھنٹے جاری رہا۔اجلاس میں چیئرمین احسان مانی نے اپنی رپورٹ پیش کی اور نئی ...
مزید پڑھیں »بھارتی کرکٹر اشانت شرما اور رویندر جدیجا لڑ پڑے،،ویڈیو دیکھیں
پرتھ(سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ کے دوران کپتان ویرات کوہلی اور ٹم پین کے درمیان ’توتو میں میں‘ کے بعد بھارتی کرکٹرز آپس میں جھگڑ پڑے۔پرتھ ٹیسٹ کےچوتھے دن فاسٹ بولراشانت شرما اور رویندر جڈیجا کی لڑ ائی کی وڈیو میں دونوں ایک دوسرے سے اُلجھتے دکھائی دیئے۔آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ کے چوتھے دن بھارتی کھلاڑیوں کے درمیان لڑائی ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ آسڑیلوی بورڈ کو کس بات پر راضی کرنے کی کوشش کر رہا ہے؟
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے کرکٹ آسٹریلیا کو آئندہ سال کراچی میں دو ون ڈے میچ کھیلنے کے لیے راضی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 5ون ڈے میچوں کی سیریز آئندہ سال مارچ 2019 میں متحدہ عرب امارات میں شیڈول ہے۔اس کے بعد اگلے سال ہی اکتوبر میں دونوں ٹیمیں دو ٹیسٹ اور ...
مزید پڑھیں »ہوٹ کی جارحانہ بیٹنگ،ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی ٹونٹی میں بنگلہ دیش کو شکست دیدی
سلہٹ(سپورٹس لنک رپورٹ) شائی ہوپ کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو پہلے ٹی 20 میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 8 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔پیر کو سلہٹ میں کھیلے گئے پہلے ٹی20 میچ میں بنگلہ دیشی قائد شکیب الحسن نے ٹاس جیت کر ...
مزید پڑھیں »