جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقا کے دورہ کے لیے جوہانسبرگ میں موجود قومی کھلاڑی فٹنس مسائل سے چھٹکارا نہ پاسکے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اوپننگ بلے باز فخر زمان، فاسٹ بولر محمد عباس اور اسپنر شاداب خان تاحال فٹنس مسائل سے دوچار ہیں۔ذرائع کے مطابق فخر زمان گھٹنے، محمد عباس کندھے اور شاداب گروئن انجری سے مکمل طور پر چھٹکارا نہیں ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
نیوزی لینڈ کے ٹام لیتھم نے ٹیسٹ کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کر ڈالی
ویلنگٹن(سپورٹس لنک رپورٹ) نیوزی لینڈ کے نوجوان بلے باز ٹام لیتھم نے ٹیسٹ کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے بیٹ کیری کر کے انفرادی طور پر سب سے بڑی اننگز کھیلنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔نیوزی لینڈ کے اوپنر نے سری لنکا کے خلاف جاری پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں انتہائی شاندار بلے بازی کا ...
مزید پڑھیں »انجیلو میتھوز بھی سابق پاکستانی کپتان مصباح الحق کے نقش قدم پر چل پڑے
ویلنگٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکن کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انجیلو میتھوز بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق کے نقش قدم پر چل پڑے،نیوزی لینڈ کیخلاف جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز شاندار سنچری سکور کرنے کے بعد انجیلو میتھوز نے پش اپ نکالنے شروع کردیئے اور اس کے بعد ڈریسنگ روم کی جانب اشارہ کیا، ان ...
مزید پڑھیں »پرتھ ٹیسٹ،آسڑیلیا کا بھارت پر پلٹ کر وار،سیریز ایک ایک سے برابر
پرتھ(سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا نے بھارت کو پرتھ ٹیسٹ میں 146 رنز سے شکست دے کر 4 میچز کی سیریز 1-1 سے برابر کردی۔کینگروز نے بھارت کو میچ جیتنے کے لیے 287 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں بھارت کی پوری ٹیم 140 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔کھیل کے پانچویں اور آخری روز بھارت نے 112 رنز 5 ...
مزید پڑھیں »والدین بچوں کو گرائونڈز میں بھیجنے کے لئے اپنا کردار ادا کریں ، ڈی جی سپورٹس پنجاب ندیم
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ تعلیم کے ساتھ ساتھ جسمانی سرگرمیاں بھی ضروری ہیں جس کے لئے سپورٹس اہمیت کی حامل ہے، والدین بچوںکو گرائونڈز میں بھیجنے کے لئے اپنا کردار ادا کریں اور تعلیم کے ساتھ ان کے دیگر معمولات زندگی میں سپورٹس کو بھی شامل کریں، پنجاب حکومت نے قصور ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا کی دوسرے ٹیسٹ پر گرفت مضبوط، بھارت پر شکست کے سیاہ بادل منڈلانے لگے
پرتھ (سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلیا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گیا ہے، آسٹریلیاکی میچ پر گرفت مضبوط ہے جبکہ بھارت پر شکست کے سیاہ بادل منڈلانے لگے ہیں، آسٹریلوی ٹیم دوسری اننگز میں 243 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی اور اس نے بھارت کو فتح کیلئے مجموعی طور ...
مزید پڑھیں »نصیر الدین شاہ نے ویرارت کوہلی کو کیا کہہ دیا۔۔۔۔؟
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کپتان ویرات کوہلی جہاں اپنی عمدہ بیٹنگ کے لئے کرکٹ کی دنیا میں نہایت مقبول ہیں، وہیں اپنے مزاج کے حوالے سے تنازعات کا شکار رہتے ہیں۔زیادہ دور نہیں کچھ عرصہ پہلے ایک پروموشنل ویڈیو میں ویرات کوہلی اپنے ایک مداح کے ان ریمارکس کہ ’’وہ موجودہ بھارتی کھلاڑیوں سے زیادہ انگلینڈ اور آسٹریلیا کے ...
مزید پڑھیں »پرتھ ٹیسٹ،آسڑیلوی اور بھارتی کپتان کی میدان میں تلخ کلامی،ویڈیو رپورٹ دیکھیں
پرتھ ٹیسٹ(سپورٹس لنک رپورٹ)پرتھ ٹیسٹ میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور آسٹریلوی قائد ٹم پین میں گرما گرمی ہوگئی اور دونوں کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔پرتھ میں جاری دوسرے ٹیسٹ میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور آسٹریلین قائد ٹم پین کے درمیان گرما گرمی اس وقت ہوئی جب وکٹ پر موجود ٹم پین نے کوہلی پر جملے کسے ...
مزید پڑھیں »پرتھ ٹیسٹ،آسڑیلیا کو بھارت پر 175رنز کی برتری حاصل ہو گئی،،ویڈیو رپورٹ دیکھیں
پرتھ(سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا نے پرتھ ٹیسٹ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام تک 4 وکٹوں کے نقصان پر 132 رنز بنالیے جس کے بعد اسے مہمان بھارت پر 175 رنز کی برتری حاصل ہوگئی۔پرتھ میں کھیلے جارہے ٹیسٹ کے تیسرے روز بھارت کی پوری ٹیم 283 رنز پر پویلین لوٹ گئی جس کے بعد کینگروز کو 43 رنز کی سبقت ...
مزید پڑھیں »پریمیر سپر لیگ II،جاز،ڈیسکون اور آئی سی آئی پاکستان کی رائونڈ میچز میں کامیابی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کارپوریٹ سیکٹرکی ٹیموںکے درمیان جاری پریمئر سپر لیگ سیزنIIکے رائونڈ میچز میں جاز ،ڈیسکون اورآئی سی آئی پاکستان نے کامیابی حاصل کرلی۔ٹائون شپ وائٹس کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے میچ میں ڈیسکون نے ایگزونوبل کو 7وکٹوں سے شکست دی۔ایگزونوبل نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں3 وکٹوں کے نقصان پر 118 رنز بنائے۔فیصل سعید 44 جبکہ سلمان ڈار ...
مزید پڑھیں »