ڈبلن(سپورٹس لنک رپورٹ)آئر لینڈ کرکٹ ٹیم کے سینئر و تجربہ کھلاڑیوں پال سٹرلنگ اور کیون اوبرائن نے رواں ہفتے شروع ہونے والے پہلی افغان پریمیئرکرکٹ لیگ میں شرکت کی تصدیق کردی ہے، پال سٹرلنگ اور کیون اوبرائن لیگ میں قندھار نائٹس کی نمائندگی کرینگے، اٹھائیس سال پال سٹرلنگ کے ساتھ قندھار نائٹس نے دس ستمبرکو معاہدہ کیا تھاجبکہ 34 سالہ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
قومی ویمن بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کے دوسرے مرحلے میں اختتامی تقریب کی تصویری جھلکیاں
ٹور میچ، آسٹریلیا کے پاکستان اے ٹیم کے خلاف پہلی اننگز میں 4 وکٹوں پر 494 رنز
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا نے پاکستان اے ٹیم کے خلاف ٹور میچ کے تیسرے روز کھیل ختم ہونے تک اپنی پہلی اننگز میں 4 وکٹوں پر 494 رنز بنا کر مجموعی طور پر 216 رنز کی برتری حاصل کر لی ہے، مچل مارش، شان مارش اور ٹریوس ہیڈ نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیم کی پوزیشن مستحکم کی، مچل ...
مزید پڑھیں »پاک بھارت سیریز پر قانونی جنگ کا پہلا روز، نجم سیٹھی نے دلائل پیش کیے
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور بھارت کے کرکٹ بورڈز کے درمیان قانونی جنگ کی سماعت کے پہلے روز پی سی بی کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی نے اپنے دلائل پیش کیے۔پاکستان کی جانب سے آئی سی سی ڈسپیوٹ کمیٹی میں دائر اپیل کی تین روزہ سماعت دبئی میں شروع ہو گئی۔پاک بھارت کرکٹ سیریز پر قانونی جنگ کے سلسلے میں ...
مزید پڑھیں »کراچی ایگلیٹس نے پہلا شمروز میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کراچی ایگلیٹس نے انقلاب سی سی کو 5وکٹوں سے شکست دے کر پہلا شمروز میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کی فاتح ٹرافی اپنے نام کرلی۔ تقریب تقسیم انعامات سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی نے کہا کہ کراچی کی کرکٹ کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرتا رہوں گا۔ کلب کرکٹ کی ترقی ہمیشہ میری اوّلین ترجیح رہی ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم ٹرافی فور ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کے پانچویں مرحلے کا آغاز بدھ سے ہوگا
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ) قائد اعظم ٹرافی فور ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کے پانچویں مرحلے کا آغاز بدھ سے ہوگا۔ پی سی بی کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق پانچویں مرحلے میں ملک بھر کے مختلف گراؤنڈز میں آٹھ میچ شروع ہوں گے۔ پول اے میں فاٹا اور اسلام آباد ریجن کی ٹیمیں ڈائمنڈ گراؤنڈ، اسلام آباد میں مدمقابل ہوں ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم ٹرافی ون ڈے ٹورنامنٹ، لاہور وائٹس کو مسلسل چوتھی شکست
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ) قائد اعظم ٹرافی ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ میں راولپنڈی نے واپڈا، حبیب بنک نے فاٹا، نیشنل بنک نے اسلام آباد، پی ٹی وی نے کراچی وائٹس، سوئی سدرن گیس کارپوریشن نے لاہور بلیوز، کے آر ایل نے لاہور وائٹس، ملتان نے زیڈ ٹی بی ایل اور پشاور نے سوئی نادرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کو شکست دے ...
مزید پڑھیں »انڈر ایشیا کپ کرکٹ،پاکستان کو بنگلہ دیش کے ہاتھوں شکست
چٹاگانگ(سپورٹس لنک رپورٹ) ایشین کرکٹ کونسل انڈر 19 ایشیا کپ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر پہلی کامیابی حاصل کر لی، پاکستانی انڈر 19 ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 45.2 اوورز میں 187 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی تھی، وقار احمد 67 رنز بنا کر نمایاں رہے، جواب میں بنگلہ دیش انڈر 19 ٹیم نے ...
مزید پڑھیں »سلیکٹرز کو محمد حفیظ کی اہمیت کا احساس ہو گیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )مختلف انٹرنیشنل کرکٹ ٹورنامنٹس میں قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز محمد حفیظ کو نظر انداز کرنے کے بعد اب سلیکشن کمیٹی کو محمد حفیظ کی اہمیت کا احساس ہوگیا ، پاکستان ٹیم کی بیٹنگ لائن کو مضبوط کرنے کیلئے سینئر بیٹسمین کو آسٹریلیا کیخلاف 2 میچزکی سیریز کیلئے یواے ای میں طلب کرلیا گیا ...
مزید پڑھیں »شاہد آفریدی کے مداحوں کیلئے اچھی خبر
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے نامور آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی ایک بار پھر کرکٹ میدان اپنی دھواں دار بیٹنگ کےجوہر دکھائیں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایمرٹس ٹی 20 لیگ کھیلنے کے لئے این او سی جاری کردیا۔19دسمبرسے11جنوری تک متحدہ عرب امارات میں ہونے والی لیگ کے میچز دبئی، ابوظبی اور شارجہ میں کھیلے جائیں گے۔ایمرٹس ٹی ...
مزید پڑھیں »