اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام قائد اعظم کرکٹ ٹرافی ٹورنامنٹ کا دوسرا مرحلہ کل ہفتہ سے شروع ہوگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان شکیل خان نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے 16 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن کو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے گروپ اے میں لاہور وائٹس، سوئی نادرن گیس ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پاک بھارت میچ میں جو پرفارم کرتا ہے ہیرو بن جاتا ہے ‘شعیب ملک
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر شعیب ملک نے کہاکہ محمد حفیظ نے کبھی نہیں بولا کہ ان کو کسی چیز پر تحفظات ہیں ،کرکٹر زکو چاہئے کہ وہ اپنے مسائل سلیکٹرز اور انتظامیہ کو بتائیں ،پاک بھارت ٹاکرا سب سے منفرد ہوتا ہے،پاک بھارت میچ میں جو پرفارم کرتا ہے ہیرو بن جاتا ہے ۔ان ...
مزید پڑھیں »اے بی ڈی ویلیئرز پاکستان سپر لیگ میں ایکشن میں نظر آئینگے
لاہور:(سپورٹس لنک رپورٹ) جنوبی افریقا کے لیجنڈری بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز آئندہ برس پاکستان سپر لیگ میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔رواں سال بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے ڈی ویلیئرز نے انٹرنیشنل کیرئیر میں 20 ہزار سے زائد رنز بنا رکھے ہیں اور ان کا شمار موجود دور کے عظیم کھلاڑیوں میں ہوتا ہے۔پی ...
مزید پڑھیں »ون ڈے کپ، کے آرایل، نیشنل بینک،واپڈا کی کامیابی
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ) قائد اعظم ٹرافی ون ڈے کپ میں کے آر ایل گرائونڈ میں کے آر ایل نے پشاور کو 8 وکٹ سے شکست دے دی۔ ایبٹ آباد میں نیشنل بینک نے فاٹا کو 71 رنز سے ہرادیا۔ بینک کے رمیز راجا نے 144اور فاٹا کے خوش دل خان نے سنچری بنائی۔ ڈائمنڈ گرائونڈ میں سرمد بھٹی کی سنچری ...
مزید پڑھیں »کوشش ہوگی بھارت کے خلاف بہترین کارکردگی دکھاؤں۔حسن علی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) یوم دفاع پاکستان والے دن ٹیسٹ فاسٹ بولر حسن علی نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ ستمبر میں بھارتی کے خلاف پاکستانی فوج اپنی کامیابی کی تاریخ رقم کرچکی ہے۔ پاکستانی ٹیم اسی ماہ بھارت کو ایشیا کپ کے میچ میں شکست دینا چاہتی ہے۔ ستمبرکے مہینے میں بھارت کوشکست دے کرقوم کو یوم دفاع ...
مزید پڑھیں »گرانٹ بریڈبرن پاکستان کرکٹ ٹیم کے فیلڈنگ کوچ مقرر
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ): پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بطور فیلڈنگ کوچ گرانٹ بریڈبرن کی خدمات حاصل کرلی ہیں۔پی سی بی کے اعلامیے کے مطابق گرانٹ بریڈبرن کی خدمات تین سال کے لیے حاصل کی گئی ہیں، وہ ایشیا کپ کے لیے ٹیم کو متحدہ عرب امارات میں جوائن کریں گے۔نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے گرانٹ بریڈ برن ان ...
مزید پڑھیں »پاکستان کیخلاف مثبت حکمت عملی اختیار کرینگے،آسڑیلوی کپتان
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹم پین کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف سیریز میں مثبت حکمت عملی اختیار کریں گے اور دورہ میں ٹیم آسٹریلیا نئے روپ میں دکھائی دے گی۔ٹم پین کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا کی نمائندگی کرنا ان کے لیے ایک بہت بڑا اعزاز ہے، انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ...
مزید پڑھیں »سعید انور کی سالگرہ پر آئی سی سی کی مبارکباد
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ اور ون ڈے کپتان سعید انوار آج 50 سال کے ہوگئے ہیں، ان کی سالگرہ کےموقع پر آئی سی سی کی جانب سے انہیں سوشل میڈیا پر مبارک باد دی گئی ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پوسٹ جاری کیا ہے جس ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹرز کا شہداء کو خراج عقیدت
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ملک کےدفاع اورسلامتی کےلئے مسلح افواج کے بہادرافسروں اور سپاہیوں نےاپنی جانوں کےنذرانےپیش کئے،پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے بھی پاک فوج کی عظیم قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔فاسٹ بولر وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ پاک فوج کے ہوتے ہوئے دنیا کی کوئی طاقت ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتی ۔آج پاکستان فوج کے ان ...
مزید پڑھیں »شعیب اختر چیئرمین پی سی بی کے مشیر کے عہدے سے مستعفی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولرشعیب اختر نے چیئرمین پی سی بی کے مشیرکے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔انہوں نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئےکہا ہے کہ میں نے پی سی بی کے چیئرمین کے مشیر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ This is to announce that i ...
مزید پڑھیں »