کرکٹ

کیوی سپنر اعجاز پٹیل سینٹرل کنٹریکٹ حاصل کرنے میں کامیاب

کیوی آل رائونڈر جیمز نیشام کو نیوزی کرکٹ بورڈ کا کنٹریکٹ حاصل کرنے میں ناکام ہو گئے ہیں جبکہ مائیکل بریس ویل کو بورڈ نے پہلی مرتبہ  سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل کرلیا ہے اور سپنر اعجاز پٹیل بھی کنٹریکٹ حاصل کرنے والے بیس کھلاڑیوں میں شامل ہیں، جیمز نیشام جو 2017 کے بعد سے نیوزی لینڈ کیلئے ٹیسٹ کرکٹ نہیں ...

مزید پڑھیں »

برینڈن میکلولم انگلش ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

انگلینڈ کرکٹ بورڈ  نے اعلان کیا ہے کہ نیوزی لینڈ کے سابق کپتان برینڈن میک کولم کو انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کی خبر کے مطابق برینڈن میک کولم کو کرس سلور ووڈ کی جگہ کوچ مقرر کیا گیا ہے جنہوں نے فروری میں آسٹریلیا میں ایشز سیریز میں ...

مزید پڑھیں »

محمد حفیظ کی شادی کو 16 سال مکمل

قومی کرکٹر محمد حفیظ نے سوشل میڈیا پر اہلیہ کا محبت دینے اور خیال رکھنے پر شکریہ ادا کیا ہے۔محمد حفیظ کی شادی کو 16 سال مکمل ہو گئے ہیں، اس موقع پر محمد حفیظ نے اہلیہ کے ہمراہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خوبصورت تصویر شیئر کی ہے۔اس تصویر کے کیپشن میں محمد حفیظ کا اہلیہ کو ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلوی کپتان پیٹ کمنز فٹنس مسائل کا شکار ہو گئے

آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز فٹنس مسائل سے دوچار ہوگئے۔آسٹریلوی کرکٹ ویب سائٹ کی ایک خبر کے مطابق آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز فٹنس کے مسائل سے دوچار ہیں۔کرکٹ ویب سائٹ کا اپنی خبر میں کہنا ہے کہ پیٹ کمنز آرام کیلئے سڈنی واپس آ رہے ہیں ۔کمنز فٹنس دورہ سری لنکا سے قبل فٹ ہونے ...

مزید پڑھیں »

نائٹ رائیڈرز نے متحدہ عرب امارات کی ٹی 20 لیگ میں ابوظہبی فرنچائز حاصل کر لی

یو اے ای ٹی ٹوئنٹی لیگ میں نائٹ رائیڈرز گروپ نے ابوظہبی فرنچائز کی ملکیت اور اسے چلانے کے حقوق حاصل کر لیے ہیں پچھلی دہائی کے دوران، نائٹ رائیڈرز گروپ T20 کرکٹ میں اپنی انفرادیت قائم کرنے میں کامیاب ہو ا۔ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں 2008 میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) کے قیام کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ کی بہتری کے لیے حقیقت پر مبنی پالیساں بنانے کی ضرورت ہے،عاقب جاوید

سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ ایک وزیر اعظم کو بورڈ کا پیٹرن انچیف نہیں ہونا چاہئے۔ پاکستان کے سابق مایہ ناز ٹیسٹ فاسٹ بالر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ میرا ہمیشہ یہ مؤقف رہا ہے کہ وزیرِاعظم کو کرکٹ بورڈ کا پیٹرن انچیف نہیں ہونا چاہیے، ماضی میں زیادہ تر یہ ہی  دیکھنے میں آیا ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم نے ماہ رمضان اور عید کی تعطیلات کے بعد پریکٹس کا دوبارہ آغاز کردیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ماہ رمضان اور عید کی تعطیلات کے بعد پریکٹس کا دوبارہ آغاز کردیا۔بابر اعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر نیٹ پریکٹس کی ویڈیو جاری کی جس میں وہ بھرپور ردھم میں بیٹنگ کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔   قومی کرکٹ ٹیم نے آخری انٹرنیشنل میچ 5 اپریل کو آسٹریلیا ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل ڈیوٹی، شاہین شاہ آفریدی کی وطن واپسی

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی وطن واپس آرہے ہیں۔ایک بیان میں مڈل سیکس کاؤنٹی نے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی انٹرنیشنل ڈیوٹی کی وجہ سے فوری طور پر وطن واپس جا رہے ہیں۔   مڈل سیکس کاونٹی نے کہا کہشاہین آفریدی ویسٹ انڈیز کے خلاف جون میں وائٹ بال سیریز کی وجہ سے جا رہے ہیں۔خیال ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی کے زیراہتمام خیبرپختونخوا کے جنوبی اور ضم اضلاع میں خواتین کرکٹ ٹرائلز کا انعقاد

پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام پہلی مرتبہ باصلاحیت خواتین کرکٹرزکوسامنے لانے کی غر ض سے ملک بھر میں ٹرائلز کا انعقاد کیا جا رہا ہے اسی سلسلے میں خیبر پختونخوا کی جنوبی اور ضم اضلاع سمیت پشاور ریجن کی خواتین کھلاڑیوں کے لیے گزشتہ روز قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں ایک روزہ ٹرائلز کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف اضلاع ...

مزید پڑھیں »

بسمہ معروف سیزن 23-2022 کے لیے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان برقرار

  پاکستان کرکٹ بورڈ نے بسمہ معروف کو سیزن 23-2022 کے لیے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان برقرار رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔ اس سیزن کے دوران پاکستان کو اے سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ایشیا کپ اور آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سمیت 25 میچز کھیلنے ہیں۔سیزن کا آغاز رواں ماہ سری لنکا کے خلاف ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free