کرکٹ

سائمنڈز کی صورت میں بہترین کرکٹر کھو دیا، کرکٹ آسڑیلیا

آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کے سابق آل رائونڈر اینڈریو سائمنڈز کے کار حادثے میں ہلاکت پر کرکٹ آسٹریلیا کے چیئرمین لاشلین ہینڈرسن نے کہا کہ کرکٹ آسٹریلیا نے ایک اور بہترین کھلاڑی کو کھو دیا ہے۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ انڈریو سائمنڈز نے 2 ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ان کا کہنا تھا کہ ...

مزید پڑھیں »

شعیب اختر اینڈریو سائمنڈز کے انتقال پر افسردہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے سابق آسٹریلوی کرکٹر اینڈریو سائمنڈز کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شعیب اختر نے لکھا کہ اینڈریو سائمنڈز کی حادثے میں موت کا سن کا دھچکا لگا ہے۔شعیب اختر نے کہا کہ ان کا سائمنڈز کے ...

مزید پڑھیں »

سابق آسڑیلوی آل رائونڈر اینڈریو سائمنڈز کار حادثے میں ہلاک

کرکٹ آسٹریلیا کیلئے ایک اور بری خبر سامنے آگئی، آسٹریلین کرکٹ لیجنڈ اینڈریو سائمنڈز کار حادثے میں ہلاک ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق سابق کرکٹر اینڈریو سائمنڈز کی کار کو حادثہ ٹاونزول کے قریب پیش آیا۔آسٹریلین پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ رات 11بجے کے بعد ٹاونزول کے قریب پیش آیا۔آسٹریلوی پولیس کے مطابق گاڑی میں 46 سالہ شخص سوار تھا ...

مزید پڑھیں »

ہوم انٹرنیشنل سیریز کے پارٹنرشپ رائٹس کی بولی میں 77 فیصد اضافہ

  ٹرانس گروپ ایف زیڈ ای نے سیزن 23-2022 میں شامل تمام مینز اور ویمنز ہوم انٹرنیشنل سیریز کے پارٹنرشپ رائٹس کی خریداری کے لیے سب سے زیادہ بولی لگا دی ہے۔ انہوں نے ان حقوق کی خریداری کے لئے گزشتہ سیزن کے مقابلے میں 77 فیصد زائد قیمت کی بولی لگائی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے آئندہ ...

مزید پڑھیں »

شاہد آفریدی سرفراز احمد کی حمایت میں سامنے آگئے

پاکستان کے سابق کپتان اور سٹار آل رائونڈر شاہد آفریدی نے 2017 کی چیمپئنز ٹرافی کے فاتح کپتان سرفراز احمد کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ اگر ان کے ہم منصب محمد رضوان کو ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ ہوم سیریز میں آرام دیا جاتا ہے تو انہیں موقع دیا جائے گا۔ ویسٹ انڈین ٹیم کے خلاف پاکستان کی آئندہ ...

مزید پڑھیں »

ویرات کوہلی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی انڈین پریمیئر لیگ میں تاریخ رقم کرتے ہوئے 6500 رنز بنانے والے پہلے بلے باز بن گئے ہیں۔گزشتہ روز پنجاب کنگز کے خلاف رائل چیلنجرز بنگلور کے میچ سے پہلے کوہلی کو تاریخ رقم کرنے کے لیے صرف 1 رن کی ضرورت تھی۔ویرات کوہلی پنجاب کنگز کے خلاف رائل چیلنجرز بنگلور کے ...

مزید پڑھیں »

کنڈیشنگ کمیپ کیلئے 60 کرکٹرز طلب

60 کرکٹرز اتوار سے دو مختلف گروپس میں لاہور میں نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر  میں کنڈیشنگ کیمپ میں شرکت کریں گے۔ 27 کرکٹرز کا پہلا گروپ 15 سے 25 مئی تک کیمپ میں شرکت کریگا جبکہ 33 کرکٹرز پر مشتمل دوسرا گروپ 26 مئی سے 10 جون تک کیمپ میں شرکت کرے گا۔ انگلش کانٹی چیمپئن شپ میں شامل کھلاڑیوں ...

مزید پڑھیں »

راشد خان نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا

افغانستان سے تعلق رکھنے والے لیگ سپنر راشد خان نے گزشتہ روز آئی پی ایل کے ایک میچ میں 4 وکٹ لے کر تیز ترین 450 وکٹوں کا ریکارڈ بنا دیا۔افغانستان کے لیگ سپنر راشد خان آئی پی ایل 2022 میں گجرات ٹائٹنس کی طرف سے کھیل رہے ہیں۔ راشد خان اس آئی پی ایل کے 12 میچوں میں 15 ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ کا سینٹرل کنٹریکٹ میں معاوضے بڑھانے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ  نے سینٹرل کنٹریکٹ میں معاوضے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔قومی کرکٹرز کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں ایمرجنگ کیٹیگری میں کھلاڑیوں کی تعداد بڑھانے اور 2 فارمیٹ ریڈ بال اور وائٹ بال کرکٹ میں کنٹریکٹ دینے کی تجویز سامنے آئی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق نئے سینٹرل کنٹریکٹ کے حوالے سے اس ہفتے تک متعدد میٹنگز ہوئی ہیں ...

مزید پڑھیں »

حارث رئوف اور نسیم شاہ مکمل فٹ ہو گئے

انگلش کائونٹی کرکٹ کے دوران انجریز کا شکار ہونے والے فاسٹ بالرز حارث رئوف اور نسیم شاہ صحتیاب ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق یارکشائر کی نمائندگی کرنے والے حارث رئوف سائیڈ انجری کا شکار ہوئے تھے جبکہ گلوسٹر شائر کے سکواڈ میں شامل نسیم شاہ کندھے کی انجری سے نجات پانے کے لیے کوشاں تھے، تاہم اب دونوں نے انجریز سے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free